ٹیگس - رسا
آج پندرہ خرداد مطابق ۵ جون بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی قیادت میں اسلامی انقلاب کی تحریک کے آغاز کا دن ہے ۔ حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے فرمان پرپندرہ خرداد مطابق ۵ جون کو ایران میں یوم سوگ کے طور پر منایا جاتا ہے-
خبر کا کوڈ: 428396 تاریخ اشاعت : 2017/06/05
خدایا مجھ کو اس میں اپنے اوپر توکل کرنے والوں میں قراردے، اور مجھ کو اس میں اپنی بارگاہ میں کامیاب ہونے والوں میں قرار دے، اور مجھ کو اس میں اپنے دربار میں مقرب لوگوں میں قرار دے، اپنے احسان سے اے طلب کرنے والوں کا مقصد۔
خبر کا کوڈ: 428395 تاریخ اشاعت : 2017/06/05
روزه داری کے احکام (۴) :
مرکز ترويج احکام کے رکن نے کہا : فقہاء نے انجيکشن سے روزہ باطل ہونے کا فتوی نہيں ديا ہے، مگر بعض فقہاء، ماه مبارک رمضان ميں بناء بر احتياط انجيکشن اور گلوکوز کے استعمال کو منع کرتے ہيں ۔
خبر کا کوڈ: 428394 تاریخ اشاعت : 2017/06/05
انقلاب اسلامی ایران کے بانی امام خمینی رح کی اٹھائیسویں برسی اتوار کے روز پورے ایران میں پورے قومی اور روائتی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 428377 تاریخ اشاعت : 2017/06/03
سعودی عرب:
سعودی عرب کے فوجیوں نے شیعہ مسلمانوں کی اکثریت والے علاقے العوامیہ میں دو افراد کو صہیونی فوجیوں کے طرز سے شہید کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 428376 تاریخ اشاعت : 2017/06/03
حجت الاسلام والمسلمین ماندگاری:
سرزمین ایران کے مشھور خطیب اور عالم دین نے حرم حضرت معصومہ قم (س) میں فھم دین کو ازدواجی زندگی کا پہلا معیار قرار دیئے جانے کی تاکید کی اور کہا: ہوسکتا ہے دیندار انسان اپنی اہلیہ سے محبت نہ کرے اس کا عاشق نہ ہو مگر ھرگز اپنی بیوی ظلم نہیں کرسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 428375 تاریخ اشاعت : 2017/06/03
آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی نے کہا: انبیاء الھی اس لئے گناہ نہیں کرتے کہ وہ گناہ اور معصیت کے آثار سے آگاہ ہیں ، لہذا کبھی علم انسان کے اندر عصمت پیدا کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428374 تاریخ اشاعت : 2017/06/03
آیت الله محمد ناصری:
سرزمین ایران کے برجستہ عالم دین نے یہ کہتے کا انسان پر اس کے پیٹ کا حق یہ ہے اس میں حلال غذائیں جائیں کہا: حلال خوری میں بھی زیادہ کھانے اور اسراف سے پرھیز کیا جائے کیوں کہ پر خوری عبادت اور کام کاج میں سستی پیدا کرتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428373 تاریخ اشاعت : 2017/06/03
سید سرفراز نقوی:
آئی ایس او کے مرکزی صدر نے لاہور میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام مکاتب فکر کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اس دن گھروں سے باہر نکلیں اور اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرکے ثابت کریں کہ فلسطینی تنہا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین کے مظلوم عوام کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے نہتے ہونے کے باوجود اسرائیل کے آگے سر نہیں جھکایا بلکہ ہمت اور مقاومت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈٹ کر مقابلہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 428372 تاریخ اشاعت : 2017/06/03
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
اسلامی تحریک کے جنرل سکریٹری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم ایم اے عدم فعال ہے، ختم نہیں ہوئی، ۲۰۰۸ء کے انتخابات کے بعد جماعت اسلامی اور جے یو آئی کے باہمی اختلافات کے باعث متحدہ مجلس عمل کو فعال نہ رکھا جا سکا، آئندہ مجوزہ دینی جماعتوں کے اتحاد میں مزید جماعتیں بھی شامل ہو سکتی ہیں، اس حوالے سے رابطے جاری ہیں، اصولی طور پر سب کا انتخابی اتحاد پر اتفاق ہے تاکہ دینی حلقوں کا ووٹ بینک ضائع نہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 428371 تاریخ اشاعت : 2017/06/03
پاکستان میں سینیٹ کے اجلاس میں پاکستانی کی سعودی عرب کے امریکی سرپرستی میں قائم نام نہاد اسلامی فوجی اتحاد کے بارے میں ایک بار پھر بحث شروع ہوگئی ہے جس ميں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب نے یہ اتحاد دہشت گردی کو بہانہ بنا کر ایران اور دیگر اسلامی ممالک کے خلاف قائم کیا ہے اور سعودی بادشاہ نے صاف کہا ہے کہ یہ اتحاد ایران کے خلاف ہے۔
خبر کا کوڈ: 428370 تاریخ اشاعت : 2017/06/03
رہبر معظم کی طرف سے؛
خبرگان کونسل نے اعلان کیا ہے کہ قم میں آج سہ پہر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی طرف رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی ۲۸ ویں برسی منائي جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 428369 تاریخ اشاعت : 2017/06/03
شام:
شام کے علاقے الرقہ پر امریکی بمباری میں رہائشی مکانات اور ایک اسپتال تباہ ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 428368 تاریخ اشاعت : 2017/06/03
اشرف غنی:
افغانستان کے صدر نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ اس ملک کو اپنے خفیہ ٹھکانے میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428367 تاریخ اشاعت : 2017/06/03
سعودی عرب کے شیعہ مسلمانوں کے خلاف آل سعود کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 428366 تاریخ اشاعت : 2017/06/03
حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ ہم نے وقار اور عزت کا اصل مطلب حضرت امام خمینی (رح) سے سیکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428365 تاریخ اشاعت : 2017/06/03
افغانستان کے صوبہ غزنی کے شہریوں نے اس ملک میں انجام پانے والے تمام جرائم کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیتے ہوئے کابل واشنگٹن سیکورٹی معاہدہ منسوخ کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 428364 تاریخ اشاعت : 2017/06/03
سعودی عرب کے الشرقیہ علاقے میں ایک مسجد پر آل سعود کے فوجیوں کے مارٹر حملے میں مسجد جل کر تباہ ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 428363 تاریخ اشاعت : 2017/06/03
شام میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائی تکفیری دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428360 تاریخ اشاعت : 2017/06/02
ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر نے کابل میں گزشتہ دنوں ہونے والے ہولناک بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی اور فساد پھیلانے والوں کا در حقیقت اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428358 تاریخ اشاعت : 2017/06/02