ٹیگس - رسا
دنیا کے مختلف ملکوں اور رہنماؤں نے تہران میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428433 تاریخ اشاعت : 2017/06/07
بدرالدین الحوثی:
یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ آل سعود علاقے میں امریکی پولیس مین اور عرب حکومتوں کے فیصلے اپنے ہاتھ میں لینا چاہتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428432 تاریخ اشاعت : 2017/06/07
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے حالیہ بیان کو عالمی قوانین اور عرب اور اسلامی موقف کے منافی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428431 تاریخ اشاعت : 2017/06/07
یمن کی مسلح فورس کے سعودی اتحاد پر حملے کے نتیجے میں کم سے کم پینتالیس فوجی ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 428430 تاریخ اشاعت : 2017/06/07
یمن کے خلاف سعودی اتحاد میں شامل قطر کے فوجی دوحہ واپس پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 428429 تاریخ اشاعت : 2017/06/07
ڈاکٹر لاریجانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر نے آج ایرانی پارلیمنٹ پر ہونے والے دھشت گردانہ حملے کے سخت مذمت کرتے ہوئے کہا: ایرانی سیکوریٹی دھشت گردوں کا منھ توڑ جواب دے گی۔
خبر کا کوڈ: 428427 تاریخ اشاعت : 2017/06/07
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ پر آج صبح ۴ مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے بعد پارلیمنٹ کے حفاظتی دستوں اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428426 تاریخ اشاعت : 2017/06/07
ایرانی پارلیمنٹ اور حضرت امام خمینی رہ کے مزار کے باہر مسلح افراد کی فائرنگ سے متعدد افراد شھید اور زخمی ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428425 تاریخ اشاعت : 2017/06/07
حجت الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ پاکستان میں اہلسنت کے بعد ملت تشیع دوسری بڑی اکثریت ہے، ہمارے نوجوانوں کو گزشتہ تین دہائیوں سے چن چن کر قتل کیا جا رہا ہے، حکمرانوں کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ ملت تشیع کو تحفظ فراہم کرے۔
خبر کا کوڈ: 428408 تاریخ اشاعت : 2017/06/05
حزب اللہ لبنان نے برطانوی دارالحکومت لندن میں دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428407 تاریخ اشاعت : 2017/06/05
مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین عمار حکیم نے آج امیر کویت سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 428406 تاریخ اشاعت : 2017/06/05
مغربی موصل کی دسیوں عورتیں اور بچے داعش کے چنگل سے فرار ہوکر عراقی فوج کے امن مقامات تک پہونچ گئی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428405 تاریخ اشاعت : 2017/06/05
حجت الاسلام والمسلمین ماندگاری:
سرزمین ایران کے مشھور خطیب اور عالم دین نے حرم حضرت معصومہ قم (س) میں تقریر کرتے ہوئے کہا: احکام دین کے ساتھ انتخابی اور سلیکٹیڈ برتاو سچے مسلمان کی نشانی نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428404 تاریخ اشاعت : 2017/06/05
رحمٰن ملک:
سابق وزیر داخلہ پاکستان نے کراچی میں اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ انہوں نے وزیراعظم کو خط لکھا ہے کہ وہ ایران اور سعودی عرب تعلقات میں بہتری کیلئے کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 428403 تاریخ اشاعت : 2017/06/05
عبدالغفار روپڑی:
جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی خدمت کا دعویٰ کرنیوالے حکمران اور انتظامیہ صرف سستے اور رمضان بازاروں کے نام پر سرکاری خزانے کو بھاری نقصان پہنچا رہے ہیں، پھل اور سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں جو روزداروں کیساتھ بدترین سلوک ہے۔
خبر کا کوڈ: 428402 تاریخ اشاعت : 2017/06/05
امام خمینی رح کی ۲۸ویں برسی پر رہبر انقلاب کا خطاب:
رہبرانقلاب اسلامی نے امام خمینی کی برسی کے پروگرام میں شریک سوگواروں اور عقیدت مندوں کے بہت بڑے اجتماع سے جن میں ملک کی سبھی اعلی سول اور فوجی شخصیات اورغیرملکی مہمان بھی موجود تھے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلامی انقلاب اور امام خمینی کی شخصیت کو بار بار بیان کرنے کی ضرورت ہے بصورت دیگرانقلاب اور امام خمینی رح کی شخصیت کے بارے میں تحریف کا خطرہ پیدا ہوسکتاہے -
خبر کا کوڈ: 428401 تاریخ اشاعت : 2017/06/05
امام خمینی کی اٹھائیسویں برسی کے موقع پر:
عالمی ذرائع ابلاغ میں امام خمینی کی اٹھائیسویں برسی کے عظیم عوامی اجتماع سے رہبرانقلاب اسلامی کے خطاب کا وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428400 تاریخ اشاعت : 2017/06/05
سعودی عرب سمیت چار عربی ممالک نے قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کردیئے ۔
خبر کا کوڈ: 428399 تاریخ اشاعت : 2017/06/05
عبدالملک الحوثی:
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ، یمن کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے اور سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے امریکی حمایت سے ہی یمن پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428398 تاریخ اشاعت : 2017/06/05
دس رمضان المبارک ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کا یوم وفات ہے۔ انھوں نے زمانے کو خاتون جنت حضرت فاطمہ (س) کی شکل میں تحفہ دیا اور اسلام و بانی اسلام کا تحفظ جان و مال لٹا کر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 428397 تاریخ اشاعت : 2017/06/05