رسا - صفحه 292

ٹیگس - رسا
ماہ خدا ماہ تزکیہ نفس کا ایران میں آج سے آغاز ہو گیا ہے جبکہ پاکستان،ہندوستان اور بنگلا دیش میں کل یکم ماہ مبارک رمضان ہے۔
خبر کا کوڈ: 428262    تاریخ اشاعت : 2017/05/27

شام میں شامی فوجیوں کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے اور ہونے والی جھڑپوں میں متعدد داعش دہشتگرد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428261    تاریخ اشاعت : 2017/05/27

انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام ؛
ائمہ جمعہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ اسلام کے انسانیت ساز پیغام کی عمل آوری کے لئے عوام کو متوجہ کرنے کت لئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 428260    تاریخ اشاعت : 2017/05/27

روزه‌ داری کے احکام (۱) ؛
دفترمرحوم حضرت آیت الله شیخ جواد تبریزی میں استفتائات کے سابق ذمہ دار نے اظھار کیا : منصرف ہونا ، مردد ہونا اور مبطل روزہ کا ارادہ کرنا روزہ کو نقصان دہ اور روزہ کے باطل ہونے کا سبب ہے۔
خبر کا کوڈ: 428258    تاریخ اشاعت : 2017/05/27

علی لاریجانی:
علی لاریجانی نے کہا کہ رمضان کریم مسلم امہ کے لئے صبراور برداشت کا مہینہ ہے اسی لئے ہمیں چاہئےکہ یکجہتی اور قریبی تعاون سے مسلم امہ کے درمیان بھائی چارہ اورامن کو فروغ دیں.
خبر کا کوڈ: 428257    تاریخ اشاعت : 2017/05/27

آیت الله سید محمد تقی مدرسی:
سرزمین عراق کے شیعہ عالم دین نے اسلامی سربراہوں اور امریکا کے صدر جمھوریہ ڈونلڈ ٹرمپ کی شرکت میں منعقد ہونے والی ریاض کانفرنس کو ملت اسلامیہ میں اتحاد کے بجائے اختلاف و تفرقہ کا سبب جانا ۔
خبر کا کوڈ: 428256    تاریخ اشاعت : 2017/05/26

آیت الله طبسی:
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل کے رکن نے آل سعود اور وہابیوں کی جنایتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ وہابی غاصب اسرائیل کی طرح جنایت کار اور ان کے اتحادی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428255    تاریخ اشاعت : 2017/05/26

آیت اللہ خاتمی:
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اپنے ملک کے عام شہریوں کی گرفتاری و سرکوبی اور ان پر وحشیانہ مظالم ڈھاتے ہوئے بحرین کو اپنے ملک کے عوام کے لئے ایک بڑی جیل میں تبدیل کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 428253    تاریخ اشاعت : 2017/05/26

اعجاز ہاشمی:
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو پی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ اپنا اسلحہ بیچنے آیا تھا، سعودی عرب نے معاہدہ کر لیا ہے، شاید مزید بھی کچھ ممالک کر لیں گے کیونکہ اسلحہ بیچنے کیلئے جنگی حالات پیدا کرنا ضروری ہوتا ہے، جس کیلئے شام، عراق، بحرین اور یمن میں فسادات کروائے گئے تاکہ شیعہ سنی تقسیم سے عالمی سطح پر ناجائز فائدہ اٹھایا جائے، افسوسناک بات ہے کہ ریاض کانفرنس میں سیاسی طور پر نابالغ حکمرانوں نے ایسا ہی کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428251    تاریخ اشاعت : 2017/05/26

عراق میں رھبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے:
عراق میں حضرت آیت الله خامنہ ‎ای کے نمائندے نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف آل ‎خلیفہ عدالت کے فیصلے پر عکس العمل کا اظھار کیا اور کہا: خمس کی ضبط کرنا سرقت اور دین میں بدعت کی ایجاد ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428222    تاریخ اشاعت : 2017/05/24

حوزہ علمیہ قم کے استاد نے یہ کہتے ہوئے کہ اگر انسان ماہ مبارک رمضان کی برکتوں سے بخوبی استفادہ کرے تو انبیاء الھی کی شبیہ بن سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428221    تاریخ اشاعت : 2017/05/24

خبر کا کوڈ: 428220    تاریخ اشاعت : 2017/05/24

حجت الاسلام عبدالحسین حسینی:
اپنے ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ شیعہ رہنماوں کی گرفتاری، شیعہ اکثریتی آبادیوں کو ترقیاتی کاموں میں نظر انداز کرنا، شیڈول فور یا ۱۶ ایم پی او، پاراچنار اور اورکزئی ایجنسی میں شیعوں سے دفاع کا حق چھین کر داعش اور طالبان کے رحم و کرم پر چھوڑنا کس ایجنڈے کا حصہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 428219    تاریخ اشاعت : 2017/05/24

اسلامی جمہوریہ ایران، روس، عراق اور شام کی قومی سلامتی کے مشیروں کے مابین پہلی بار چار فریقی نشست کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد انسداد دہشتگردی پر مشترکہ تعاون کو مزید فعال کرنا تھا۔
خبر کا کوڈ: 428218    تاریخ اشاعت : 2017/05/24

ایران کے ممبران پارلیمنٹ نے بحرین کے بزرگ مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف بحرینی حکومت کے جرائم کی مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428217    تاریخ اشاعت : 2017/05/24

حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں بحرینی شیعوں کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر بحرینی حکومت کے ظالمانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بحرینی حکومت نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو کسی قسم کا کوئی نقصان پہنچایا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 428216    تاریخ اشاعت : 2017/05/24

خبر کا کوڈ: 428215    تاریخ اشاعت : 2017/05/24

روس نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردوں کو امریکہ براہ راست فوجی ہتھیار فراہم کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428214    تاریخ اشاعت : 2017/05/24

بحرین میں آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر حکومت کے حملے میں تین سو کے قریب افراد شہید اور زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428213    تاریخ اشاعت : 2017/05/24

بحرین کے حالات کشیدہ ہیں اور عوام سڑکوں پر سراپا احتجاج ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428212    تاریخ اشاعت : 2017/05/24