رسا - صفحه 296

ٹیگس - رسا
افغانستان میں گذشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کے انسداد دہشتگردی آپریشنز میں ۲اہم طالبان رہنما ؤں سمیت ۶۵ وہابی دہشت گرد ہلاک اور ۵۵ زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428071    تاریخ اشاعت : 2017/05/15

عراق میں اتحادی فوج نے اس ملک کے مغربی صوبہ الانبار میں داعش کے دہشت گردوں کو نشانہ بنایا جس میں داعش کے کم از کم ۲۶ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428070    تاریخ اشاعت : 2017/05/15

خبر کا کوڈ: 428069    تاریخ اشاعت : 2017/05/15

خبر کا کوڈ: 428068    تاریخ اشاعت : 2017/05/15

پاکستان میں سیکورٹی فورسز اور تکفیری دہشتگردوں کے مابین ہونے والی فائرنگ میں چار تکفیری دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 428067    تاریخ اشاعت : 2017/05/15

بحرینی عوام نے العوامیہ کے شیعہ مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428066    تاریخ اشاعت : 2017/05/15

یورپ یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین اور روس جوہری معاہدے کے نفاذ پر متفق ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428065    تاریخ اشاعت : 2017/05/15

جنرل سید مسعود جزائری:
سلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے اعلی ترجمان میجر جنرل سید مسعود جزائری نے کہا ہے کہ امریکہ اپنےعزائم میں کامیاب نہیں ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 428064    تاریخ اشاعت : 2017/05/15

عراقی انسداد دہشت گردی یونٹ:
عراقی انسداد دہشت گردی یونٹ نے خبردی کہ ابوبکر البغدادی، دھشت گرد گروہوں کو اپنے حال پر چھوڑ کر فرار ہوگیا ہے اور نامعلوم جگہ نظر پوش ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428063    تاریخ اشاعت : 2017/05/15

جشن نور سے خطاب کرتے ہوئے جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے قرآن و احادیث اور جلیل القدر علماء اسلام کے نقطہ ہائے نگاہ کے تناظر میں تصور مہدی (عج) اور آپ (عج) کے ظہور و انقلاب کی اہمیت بیان کی۔
خبر کا کوڈ: 428049    تاریخ اشاعت : 2017/05/13

حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
کراچی میں بیت آئمہ مساجد و علماء امامیہ اور ایم ڈبلیو ایم کی مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ دہشتگردوں کی میڈیا میں ہیرو بنا کر پیش کرنا شہداء کے خون سے غداری ہے، شیعہ نوجوانوں کو سیاسی دہشتگردی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، ہمارے لاپتہ افراد کو فوراََ بازیاب کرایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 428048    تاریخ اشاعت : 2017/05/13

ہندوستان:
ہندوستانی بحریہ کے ۳ جہاز تھریشال، ممبئی اور ادیتیہ اسرائیل کے بندرگاہ حیفا پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428047    تاریخ اشاعت : 2017/05/13

حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری:
اجلاس سے خطاب میں ایس یو سی پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت علماء کی توہین کر رہی ہے، حتٰی کہ نجف اور قم سے واپس آنے والے علماء کو حراست میں لیا گیا، ہم ایسے رویے برداشت نہیں کرینگے اور اسکے خلاف جدوجہد کرینگے، جس کیلئے مختلف تجاویز پر غور کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428046    تاریخ اشاعت : 2017/05/13

اسٹریٹیجک امور کے ماہرین نے اپنی تازہ رینکنگ میں ایران کی فوج کو دنیا کی مضبوط ترین افواج کی فہرست میں شامل کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428045    تاریخ اشاعت : 2017/05/13

آیت الله محمد سعید حکیم:
مراجع تقلید نجف اشرف میں سے حضرت آیت الله محمد سعید حکیم نے اپنے ا رسا ل کردہ پیغام میں کہا: مومنین عصر غیبت میں مہدویت کے صحیح اور سچے عقیدہ کی حفاظت کریں ۔
خبر کا کوڈ: 428044    تاریخ اشاعت : 2017/05/13

۵۰ هزار سے زیادہ زائرین نے خود کو شب ولادت امام زمانہ (عج) کے موقع پر آپ کی جائے ولادت شھر سامراء پہونچایا ۔
خبر کا کوڈ: 428043    تاریخ اشاعت : 2017/05/13

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ہونے والے خودکش دھماکے اور اس میں دسیوں افراد کے مارے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428042    تاریخ اشاعت : 2017/05/13

ذرائع کے مطابق مستونگ میں ہونیوالے خودکش حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“، اسرائیلی ایجنسی ”موساد“ اور افغانستان کے خفیہ ادارے ”این ڈی ایس“ کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں، جس کے بعد حساس اداروں نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حساس اداروں نے خودکش حملے سے قبل اور بعد کی ٹیلیفونک گفتگو کا ریکارڈ حاصل کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428041    تاریخ اشاعت : 2017/05/13

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے تہران کے ایک اسپتال میں سابق چیف جسٹس آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کی عیادت کی۔
خبر کا کوڈ: 428040    تاریخ اشاعت : 2017/05/13

بحرین میں کل رات الدراز علاقہ میں آل خلیفہ حکومت کے معاندانہ اقدامات کے خلاف عظیم عوامی مظاہرہ ہوا۔ مظاہرین نے آل خلیفہ حکومت کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیلی، سعودی اور برطانوی ایجنٹ قراردیدیاہے۔
خبر کا کوڈ: 428039    تاریخ اشاعت : 2017/05/13