رسا - صفحه 294

ٹیگس - رسا
آیت الله قبلان کا ریاض اجلاس میں شریک عرب حکمراں کو پیغام؛
شیعہ مجلس اعلائے اسلامی لبنان کے سربراہ نے ریاض اجلاس میں شریک عرب اور مسلم حکمراں کو پیغام ا رسا ل کیا ۔
خبر کا کوڈ: 428152    تاریخ اشاعت : 2017/05/20

نجف کے امام جمعہ:
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے عرب ، مسلمان اور امریکی حکمراں کی موجودگی میں ریاض میں ہونے والے اجلاس کا مقصد ایران کے خلاف نیٹو کی تشکیل بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 428151    تاریخ اشاعت : 2017/05/20

حجت الاسلام آغا سید حسن موسوی:
امام بارگاہ بڈگام میں نماز جمعہ سے خطاب میں انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا کہ قابض فورسز کشمیر میں خوف و دہشت کا ماحول پیدا کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے تاکہ عوام کے مزاحمتی جذبات کے توڑا جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 428150    تاریخ اشاعت : 2017/05/20

پلوامہ میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد طالبات نے زوردار نعرہ بازی شروع کی تاہم پولیس نے ان کا تعاقب کرنا شروع کیا، جس دوران احتجاجی نوجوانوں نے پتھراؤ کیا۔
خبر کا کوڈ: 428149    تاریخ اشاعت : 2017/05/20

جموں و کشمیر کُل جماعتی حریت کانفرنس (م) کے زیر اہتمام ہفتہ شہادت کے سلسلے میں ایک باوقار سیمینار بعنوان ’’تنازعہ کشمیر کا حل۔۔۔ امن کا نقیب استحکام کا ضامن‘‘ سرینگر میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 428148    تاریخ اشاعت : 2017/05/20

افغانستان کے مختلف علاقوں میں فوج کی کارروائیوں میں ایک سو تیرہ طالبان ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 428147    تاریخ اشاعت : 2017/05/20

سوڈان کے صدر نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب میں ہونے والی امریکی سعودی کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 428146    تاریخ اشاعت : 2017/05/20

علی اصغر احمدی:
اسلامی جمہوریہ ایران کےالیکشن کمیشن کے مطابق ایران کےبارہویں صدارتی انتخاب کے ابتدائي نتائج کے مطابق موجودہ صدر اور صدارتی امیدوار حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی ۲۲ ملین سے زائد ووٹ لیکر اپنے اصلی حریف سید ابراہیم رئیسی سے آگے ہیں جبکہ سید ابراہیم رئیسی نے بھی اب تک ۱۵ ملین سے زائد ووٹ حاصل کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428145    تاریخ اشاعت : 2017/05/20

بحرین کے علماء نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مقدمہ کی سماعت کے موقع پر ایک بیان صادر کیا ہے جس میں بحرینی شیعوں کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف بحرینی عدالت کے ہر قسم کےظالمانہ اور غیر منصفانہ فیصلے پر شرعی حکم اور فتوی پر عمل کرنے کو کہا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428144    تاریخ اشاعت : 2017/05/20

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائل برکان ۲ سے حملہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428143    تاریخ اشاعت : 2017/05/20

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب سے قبل امریکی اور سعودی عرب کے حکام نے مل کرحزب اللہ لبنان کے انتظامی امور کے رہنما کودہشت گردی کی فہرست میں قراردیکر پابندی عائد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428142    تاریخ اشاعت : 2017/05/20

رحمانی فضلی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ صدارتی انتخاب میں پولنگ کا وقت خۃم ہوگیا ہے جبکہ ووٹنگ کی گنتی کا عمل شروع کردیا گیا ہے جس کے نتائج کا بتدریج اعلان کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 428141    تاریخ اشاعت : 2017/05/20

حجت الاسلام اصغر عسکری:
سرزمین پاکستان کے شیعہ رھنما حجت الاسلام اصغر عسکری نے ڈی جی خان کا دورہ کیا ، نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کیا اور شہداء کی قبور پر فاتحہ خوانی کی ۔
خبر کا کوڈ: 428138    تاریخ اشاعت : 2017/05/19

آیت الله نابلسی:
صیدائے لبنان کے امام جمعہ نے سعودیہ کے شیعہ نشین علاقے العوامیہ پر سعودی فورس کے حملے اور اس کے محاصرہ کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 428135    تاریخ اشاعت : 2017/05/19

آیت الله غریفی:
بحرین کے عالم دین نے عالم اسلام کی موجودہ صورت حال کو قرآنی تعلیمات کے برخلاف جانا اور کہا کہ عالم اسلام کی قران سے دوری بڑھ گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428133    تاریخ اشاعت : 2017/05/19

شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسٹفین ڈی مستورا نے جنوا میں حکومت شام اور مسلح مخالفین کے وفود سے الگ الگ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428130    تاریخ اشاعت : 2017/05/19

شامی ذرائع ابلاغ نے دہشت گرد گروہ داعش کے شام کے ۵۲ افراد کو بہمیانہ طور پر قتل کئے جانے کی خبر نشر کی ۔
خبر کا کوڈ: 428129    تاریخ اشاعت : 2017/05/19

یمن کی فوج اور عوامی فورسز کے حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428128    تاریخ اشاعت : 2017/05/19

اسلامی جمہوریہ ایران میں آج ہونے والے انتخابات کاغیر ملکی ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428127    تاریخ اشاعت : 2017/05/19

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے آج تہران میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 428126    تاریخ اشاعت : 2017/05/19