رسا - صفحه 298

ٹیگس - رسا
محمد باقرنوبخت :
اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک بار پھر کہا ہے اگر سعودی حکومت نے ایران اور ایرانی عوام کے خلاف کسی حماقت کا ارتکاب کیا تو تہران اسکا بھرپور جواب دےگا۔
خبر کا کوڈ: 427996    تاریخ اشاعت : 2017/05/10

سعودی عرب کی غیر جمہوری حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے ملک کے شیعہ آبادی والے شہر قطیف میں ایک نوجوان کو گولیاں مار کرقتل کردیا
خبر کا کوڈ: 427995    تاریخ اشاعت : 2017/05/10

بحرین کے علما نے کھیلوں کے اسرائیلی وفد کی بحرین آمد کی مذمت کرتے ہوئے حکومت کے اس اقدام کو عوام کے خلاف جنگ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427994    تاریخ اشاعت : 2017/05/10

فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں بیت اللحم کے علاقے المعصرہ میں اجتماع کیا۔
خبر کا کوڈ: 427993    تاریخ اشاعت : 2017/05/10

حیدر العبادی:
حیدر العبادی نے کہا: عنقریب شام کی سرحدوں پر عنہ اور راؤدہ علاقوں کو آزاد کرانے کی کارروائی شروع کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 427992    تاریخ اشاعت : 2017/05/10

ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں، شیعیان بحرین کے قائد آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427991    تاریخ اشاعت : 2017/05/10

یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے سعودی جارحیت کے جواب میں نجران میں سعودی فوجی ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنا کر خاصا نقصان پہنچایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427977    تاریخ اشاعت : 2017/05/08

خبر کا کوڈ: 427976    تاریخ اشاعت : 2017/05/08

زاہد قاسمی:
علماء کونسل کے ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے ممبر اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا تھا کہ دہشت گردی اور مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے مضبوط داخلہ و خارجہ پالیسی بنانے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 427975    تاریخ اشاعت : 2017/05/08

محفوظ مشہدی:
ماڈل ٹاؤن میں ہونیوالے خصوصی اجلاس میں علماء نے اس بات کا عزم کیاکہ وہ بین المسالک ہم آہنگی اور فرقہ وارانہ تشدد کو روکنے کیلئے کسی بھی ممکنہ تعاون سے گریز نہیں کریں گے عوام کو امن محبت اور بھائی چارے کا پیغام دینے کیلئے نچلی سطح پر پروگراموں کا انعقاد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 427974    تاریخ اشاعت : 2017/05/08

ایرانی وزیر خارجہ نے اشرف غنی سے ملاقات میں؛
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کابل میں افغان صدر ، چیف ایگزیکٹیو ، قومی سلامتی کے مشیر اور اپنے افغان ہم منصب سے ہونے والی ملاقات میں باہمی روابط ، علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 427973    تاریخ اشاعت : 2017/05/08

خبر کا کوڈ: 427972    تاریخ اشاعت : 2017/05/08

علی اکبر ولایتی:
علی اکبر ولایتی نے آستانہ میں منعقدہ شام امن مذاکرات کے نتائج کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نشست ایک مثبت فضا میں منعقد ہوئی جس کا اصل مقصد شام میں دہشتگردی کے خاتمے اور شام کو تقسیم کرنے کی سازش کا مقابلہ کرنا ہے
خبر کا کوڈ: 427971    تاریخ اشاعت : 2017/05/08

پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے اسرائیل کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اس کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427970    تاریخ اشاعت : 2017/05/08

جنرل حسین دہقان:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے سعودی عرب کے وزير دفاع محمد بن سلمان کے ایران کے خلاف معاندانہ بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی ایران کے خلاف جارحیت نہیں کر سکتا۔
خبر کا کوڈ: 427969    تاریخ اشاعت : 2017/05/08

افغان صدر اشرف غنی کا دعویٰ ہے کہ افغانستان میں عسکریت پسند تنظیم داعش کا سربراہ عبدالحسیب صوبہ ننگرہار میں خصوصی فورسز کے آپریشن کے دوران ہلاک ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427968    تاریخ اشاعت : 2017/05/08

حجت الاسلام والمسلمین محسن قرائتی:
حجت الاسلام و المسلمین محسن قرائتی نے دنیا کے حوزات علمیہ کو قرآنی دروس پر خاص توجہ دینے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: حوزہ علمیہ میں قرانی دروس کو اصلی درس مانا جائے اور قرآنی دروس پر خاص توجہ دی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 427949    تاریخ اشاعت : 2017/05/06

حجت الاسلام و المسلمین آشتیانی :
مدرسین حوزہ علمیہ کونسل کے رکن حجت الاسلام و المسلمین آشتیانی نے آج شام صداراتی امیدوار رئیسی سے شھر قم میں ملاقات کے دوران کہا: حجت‌ الاسلام و المسلمین رئیسی کی صلاحیتیں رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے مورد تائید ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427948    تاریخ اشاعت : 2017/05/06

مسلم علماء کونسل لبنان کے برجستہ رکن:
سرزمین لبنان کے سنی عالم دین نے ایران کے خلاف سعودیہ عربیہ کے ولی عہد کے جانشین کے بیانات پر شدید تنقید کی اور کہا: جنگ طلب سعودیہ کا ایران پر جنگ طلبی کا الزام سفید جھوٹ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427947    تاریخ اشاعت : 2017/05/06

آیت الله سید محمد سعیدی:
حرم حضرت معصومہ قم کے متولی اور شھر قم کے امام جمعہ نے اس ھفتے نماز جمعہ کے خطبے میں ماہ مبارک شعبان کی مبارک تاریخوں اور ولادتوں کی مومنین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا: امام زمانہ(عج) اهل بیت اطھار(ع) کی امید ہیں، آپ کی ولادت کا جشن پوری شان و شوکت سے منایا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 427946    تاریخ اشاعت : 2017/05/06