ٹیگس - رسا
حضرت آیت الله حسین مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ ہوا و ہوس اور نفس پرستی انسان کو وحدانیت سے دور کردیتی ہے کہا: علماء کا مضحکہ اور انکی توھین گمراہی کا کھلا مصداق ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427810 تاریخ اشاعت : 2017/04/29
حجت الاسلام سید علی فضل الله:
بیروت لبنان کے امام جمعہ نے شام پر غاصب صھیونیت کے حملے کو عرب ممالک پر حملے کا مقدمہ جانا ۔
خبر کا کوڈ: 427809 تاریخ اشاعت : 2017/04/29
شیخ ماهر حمود:
علمائے استقامت یونین کے سربراہ نے کہا: عرب دنیا کے خراب حالات کے باوجود غاصب صھیونیت کو مٹنے سے کوئی نہیں بچا سکتا اس کی نابودی کے بہت قریب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427808 تاریخ اشاعت : 2017/04/29
خبر کا کوڈ: 427807 تاریخ اشاعت : 2017/04/29
نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے واضح طور سے کہا کہ غاصب صھیونیت نے شام پر حملہ کر کے اس بات ثابت کردیا کہ وہ دھشت گرد گروہ داعش کا اتحادی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427805 تاریخ اشاعت : 2017/04/29
عبدالرشید ترابی:
آٹھ مقام میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جے آئی آزاد کشمیر کے رہنما کا کہنا تھا کہ نیلم کے عوام کی قربانیاں کسی طور پر مقبوضہ وادی کے عوام کی قربانی سے کم نہیں۔
خبر کا کوڈ: 427804 تاریخ اشاعت : 2017/04/29
حجت الاسلام آغا سید حسن:
مرکزی امام بارگاہ بڈگام میں جمعہ اجتماع سے خطاب کے دوران انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ مالی مراعات تنازعہ کشمیر کا حل نہیں اور کسی بھی بڑے سے بڑے مالی پیکیج سے کشمیریوں کے جذبات اور خواہشات کا رُخ نہیں موڑا جاسکتا۔
خبر کا کوڈ: 427803 تاریخ اشاعت : 2017/04/29
خبر کا کوڈ: 427802 تاریخ اشاعت : 2017/04/29
ڈاکٹر فاروق عبداللہ:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں این سی کے صدر کا کہنا تھا کہ پی ڈی پی بھاجپا حکومت کے اڑھائی سال کشمیر میں سیاسی، سیکورٹی اور انتظامی سطح پر بدترین دور ثابت ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427801 تاریخ اشاعت : 2017/04/29
مظاہرے سے کنوینر غلام محمد صفی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو یادداشت پیش کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کو چاہیے کہ وہ کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے مظالم رکوانے میں کردار ادا کرے۔
خبر کا کوڈ: 427800 تاریخ اشاعت : 2017/04/29
یہ بات نہایت اہم ہے کہ تحریک طالبان اور جماعت الاحرار کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے پاکستان میں دہشتگردی میں را اور افغان انٹیلی جنس ایجنسی NDS کی مداخلت کے حوالے سے نہایت سنسنی خیز انکشافات کے دو روز بعد افغانستان سے یہ اہم بھارتی وفد غیر اعلانیہ طور پر پاکستان پہنچا۔ اسی طرح پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والے نے دفتر خارجہ میں پاکستانی حکام سے پاکستان میں دہشتگردی کرنے پر مامور گرفتار بھارتی فوج کے حاضر سروس افسر کلبھوشن یادیو کی سزا کیخلاف اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427799 تاریخ اشاعت : 2017/04/29
سراج الحق :
بٹ خیلہ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پانامہ کیس میں اب نواز شریف ملزم ثابت ہوچکے ہیں۔ وزارت عظمیٰ چھوڑ دیں اگر ۶۰ دن بعد وہ کلیئر ہوتے ہیں تو دوبارہ وزیراعظم بن جائیں۔
خبر کا کوڈ: 427798 تاریخ اشاعت : 2017/04/29
خبر کا کوڈ: 427797 تاریخ اشاعت : 2017/04/29
گمبہ اسکردو میں منعقدہ کانفرنس میں مقررین نے سانحہ چلاس کے دہشتگردوں کے خلاف حکومت وقت سے فی الفور نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کرکے انکو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 427796 تاریخ اشاعت : 2017/04/29
بے دخل پاکستانیوں کا کہنا تھا کہ سعودیہ کی جیلوں میں تاحال ہزاروں پاکستانی قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں، حکومت اُن کی رہائی کیلئے فوری اقدام اٹھائے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ قانونی طور پر سعودیہ گئے تھے مگر سعودی حکومت نے انہیں بغیر سنے پہلے ۳ ماہ قید کیے رکھا اس کے بعد ڈی پورٹ کر دیا۔ سعودی حکام و اہلکار صرف عربی زبان میں بات کرتے اور سمجھتے ہیں جس سے شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427795 تاریخ اشاعت : 2017/04/29
ہندوستانی دارالحکومت دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے بھی ریاست اتر پردیش کے انتہا پسند اور متعصب ہندو وزیر اعلیٰ ادتیہ ناتھ یادو کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عید میلاد النبی (ص) اور جمعۃ الوداع سمیت ۱۵ چھٹیاں منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427794 تاریخ اشاعت : 2017/04/29
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام پر اسرائیل کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427793 تاریخ اشاعت : 2017/04/29
خبر کا کوڈ: 427792 تاریخ اشاعت : 2017/04/29
حسینی کے صدر مولانا یوسف حسین نے گاودر میں افسوس ناک واقعے میں شہداء کے لواحقین اور زخمیوں کو تعزیت و تسلیت پیش کیا۔ انہوں نے اس دلسوز واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 427791 تاریخ اشاعت : 2017/04/28
بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک کے سرکردہ عالم دین اور اکثریتی شیعہ آبادی کے مذہبی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کیے۔
خبر کا کوڈ: 427790 تاریخ اشاعت : 2017/04/28