ٹیگس - رسا
عبدالرشید ترابی:
عظمت قرآن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جے آئی آزادکشمیر کے رہنما کا کہنا تھا کہ امریکہ اور یہودی اسلام کو مٹانا چاہتے ہیں مگر وہ اپنی سازشوں میں کامیاب نہیں ہو سکیں گے۔
خبر کا کوڈ: 427658 تاریخ اشاعت : 2017/04/22
خبر کا کوڈ: 427657 تاریخ اشاعت : 2017/04/22
چترال پاکستان:
پولیس کیجانب سے ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کی گئی، تاہم مشتعل افراد نے تھانے کا گھیراﺅ ختم نہ کیا اور مبینہ گستاخ کی حوالگی کا مطالبہ کرتے رہے، امن و امان کی صورتحال پر قابو پانے کیلئے ایف سی کے اہلکار بھی پولیس اسٹیشن پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427656 تاریخ اشاعت : 2017/04/22
ثروت اعجاز قادری:
سیاسی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، مگر اخلاقی جواز کھو دینے کے بعد میاں نواز شریف کو مستعفی ہو جانا چاہیے تھا، وزیراعظم مستعفی ہو کر کمیشن کے سامنے پیش ہوں۔
خبر کا کوڈ: 427655 تاریخ اشاعت : 2017/04/22
افغانستان کے شہر مزار شریف میں آرمی ہیڈ کوارٹر پر خودکش دھماکے اور فائرنگ کے باعث۷۰ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427654 تاریخ اشاعت : 2017/04/22
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 427653 تاریخ اشاعت : 2017/04/22
خبر کا کوڈ: 427652 تاریخ اشاعت : 2017/04/22
محمد اکرم ذکی:
وزارت خارجہ پاکستان کے سابق جنرل سکریٹری نے کہا: افغانستان میں گرایا جانیوالا سب سے بڑا غیر جوہری بم روس اور پاکستان کیلئے واضح پیغام تھا ۔
خبر کا کوڈ: 427651 تاریخ اشاعت : 2017/04/21
سید علی گیلانی:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں کل جماعتی حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ بھارت ایک بڑی جمہوریہ کا دعویدار ملک ہے، البتہ کشمیر پر آکر اس کا یہ دعوٰی محض ایک فراڈ اور ڈھونگ ثابت ہوجاتا ہے اور وہ ایک استعماری اور سامراجی ملک ثابت ہوجاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427650 تاریخ اشاعت : 2017/04/21
پریم سنگھ نے کہا کہ مقامی قبائلی نوجوانوں پر مشتمل ایک گوفان بٹالین بنائی جانی چاہیے اور اسے سنگ بازی سے نپٹنے کے لئے کشمیر میں تعینات کیا جانا چاہئے۔ یہ بٹالین سنگ بازوں کے لئے موزوں جواب ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 427649 تاریخ اشاعت : 2017/04/21
مولانا ارشد مدنی:
سپریم کورٹ کے اس فیصلہ کو مولانا ارشد مدنی نے خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے امن پسند اور قانون کی بالادستی میں یقین رکھنے والے ملک کے عوام کا آئین و قانون کے تئیں اعتماد مزید مضبوط اور مستحکم ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427648 تاریخ اشاعت : 2017/04/21
حجت الاسلام ارشاد علی:
ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے رہنماء نے یہ کہتے ہوئے کہ پاراچنار چونکہ مکتب تشیع سے تعلق رکھنے والے افراد کا علاقہ کہا: دشمن کی کوشش ہے کہ یہاں کے عوام کو کمزور کیا جائے۔ یہاں کے عوام کو کمزور کرنیکا مطلب اہل تشیع اور پاکستان کو کمزور کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427647 تاریخ اشاعت : 2017/04/21
حجت الاسلام مختار احمد امامی:
کراچی میں تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ امریکی اسرائیلی بلاک کو اسلامی مقاومتی بلاک کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کا سامنا ہے، اس لئے وہ مشرق وسطیٰ میں اپنی ذلت آمیز شکست کا بدلہ مسلمانوں کو فرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم کرکے لینا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427646 تاریخ اشاعت : 2017/04/21
حامد کرزای:
افغانستان کے صدر حامد کرزائی نے کہا ہے کہ وہ داعش کو امیرکی آل کار تنظیم سمجھتے ہیں میں داعش اور امریکہ کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 427645 تاریخ اشاعت : 2017/04/21
آیت اللہ موحدی کرمانی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے عوام عنقریب ہونے والے انتخابات میں وسیع پیمانے پر شرکت کر کے اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت و عظمت کا شاندار مظاہرہ کریں گے-
خبر کا کوڈ: 427644 تاریخ اشاعت : 2017/04/21
چامسکی:
امریکی دانشور نے ٹرمپ کو امریکہ کے لئے تباہ کن شخص قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427643 تاریخ اشاعت : 2017/04/21
محمد جواد ظريف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظريف نے اپنے ایک بیان میں امریکی انتظامیہ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی سابقہ حکومتوں کی غلطیوں سے سبق حاصل کرے ۔
خبر کا کوڈ: 427642 تاریخ اشاعت : 2017/04/21
وزیر دفاع حسین دھقان:
ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ تکفیری اور وھابی دہشت گرد امریکی ہتھیاروں سے دنیا بھر میں بدامنی پھیلا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427611 تاریخ اشاعت : 2017/04/19
قرآن کریم کے چونتیسویں بین الاقوامی مقابلے تہران کی (عیدگاہ) مصلائے امام خمینی میں شروع ہوگئے ہیں -
خبر کا کوڈ: 427610 تاریخ اشاعت : 2017/04/19
جیکب آباد پاکستان:
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ جیکب آباد میں شب عاشور کا سانحہ دہشت گردی کا انتہائی بھیانک واقعہ تھا، اس سانحے میں ملوث مجرموں کو پھانسی پر لٹکانا اور جیکب آباد، شکارپور سمیت ملک بھر میں دہشت گردی کے اڈوں کا خاتمہ ضروری ہے۔ جیکب آباد میں شہداء کا یادگار ٹاور تعمیر کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 427609 تاریخ اشاعت : 2017/04/19