رسا - صفحه 307

ٹیگس - رسا
ہیومن رائٹس واچ:
ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ حلب کے مضافات میں ایک مسجد پر امریکہ کی بمباری جنگی جرم ہے
خبر کا کوڈ: 427608    تاریخ اشاعت : 2017/04/19

آیت الله حسین مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے کہا: دنیا کی دولت پر شیطان کا قبضہ ہے ، وہ دنیا پرستوں کو اپنی سمت کھینچ کر ان کا دین ذبح کردیتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427607    تاریخ اشاعت : 2017/04/19

فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان نے اعلان کیا کہ غزہ پٹی لائٹ پانی کی کمی سے روبرو ہے ، اور اسی سبب ہاسپیٹل مریضوں کا علاج کرنے سے ناتواں ہو رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427606    تاریخ اشاعت : 2017/04/19

حکومت آل خلیفہ کی جانب سے گھرانے سے متعلق نیا قانون بنائے جانے پر بحرین کے بزرگ علماء نے عکس العمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 427605    تاریخ اشاعت : 2017/04/19

صوبہ وکٹوریہ آسٹریلیا کی مقامی حکومت نے اس صوبے کی اسلامی کونسل کو اپنی مساجد میں غیر مسلم کو شرکت دینے کے لئے خصوصی بجٹ دیا ہے تاکہ وہ اسلام اور مسلمانوں کے سلسلے میں موجود نادرست تصور کو ختم کرسکیں اور دین اسلام کے حقائق سے انہیں آگاہ کرسکیں ۔
خبر کا کوڈ: 427604    تاریخ اشاعت : 2017/04/19

کانگریس عوامی پارٹی یمن کے لیڈر:
کانگریس عوامی پارٹی یمن کے لیڈر نے گذشتہ ھفتے یمن میں ۴۰۰ سو داعشیوں کے گھسنے کی جانب اشارہ کیا اور کہا: سعودیہ «باب المندب» کو داعشی دھشت گردوں کے حوالے کرنے کی غرض سے انہیں یمن منتقل کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427603    تاریخ اشاعت : 2017/04/19

روس کے وزیرخارجہ:
روس کے وزیرخارجہ نے سیکورٹی کونسل اور یورپ تعاون کونسل سے یورپ میں اسلام فوبیا اور عیسائی فوبیا کو لگام دینے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ تمام مذاھب کے ماننے والوں کا باہمی احترام کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 427602    تاریخ اشاعت : 2017/04/19

اب ہر طرف یہ مصلحین ہیں اور ریاست کی رٹ۔۔۔ اب ہر سو یہ غیور ہیں اور کیڑوں کی طرح رینگتے ہوئے کافر و مشرک و ملحد و بے غیرت۔۔۔ اب ہر سمت یہ پا رسا ہیں اور اولیائے کرام کے مزارات پر دعائیں کرنے والے بے دین۔۔۔ اب ہر جگہ یہ مجاہدین ہیں اور تعلیمی درسگاہوں کا تقدس۔۔۔۔ بس اب تو خاموشی سے اللہ ہی اللہ کریں ۔۔۔ ورنہ اگر آپ نے لب کشائی کی جسارت کی تو آپ بھی گناہ کبیرہ کے مرتکب ہو جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 427601    تاریخ اشاعت : 2017/04/19

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فوج کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف کشمیری عوام کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427600    تاریخ اشاعت : 2017/04/19

ہندوستانی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس میں بی جے پی کے اہم رہنماؤں پر مقدمہ چلانے کا حکم دے دیا ہے
خبر کا کوڈ: 427599    تاریخ اشاعت : 2017/04/19

عراق کے صوبہ نینوا میں تکفیریوں کی دہشتگردانہ کارروائی میں متعدد عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 427598    تاریخ اشاعت : 2017/04/19

صوبہ تعز کے جنوب میں جبل النار علاقے کو واپس لینے کی یمنی فوج کی کارروائی میں سعودی اتحاد کے سو سے زیادہ فوجی ہلاک ہوگئے - دوسری طرف امریکی وزیرجنگ نے سعودی جارحیت کے جواب میں یمن کے میزائلی حملوں پر تشویش ظاہر کی ہے-
خبر کا کوڈ: 427597    تاریخ اشاعت : 2017/04/19

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کے علاقہ الراشدین میں بسوں کے قافلے پر تکفیری دہشت گردوں کے بہیمانہ، مجرمانہ اوردہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427596    تاریخ اشاعت : 2017/04/19

ڈونالڈ ٹرمپ :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی سلامتی کے متعلق کمیشن کو ایران کے ساتھ جامع ایٹمی معاہدے کا از سرنو جائزہ لینے کا حکم دیا ہے جبکہ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے اس بات کا بھی اعتراف کیا ہے کہ ایران نے اب تک جامع ایٹمی معاہدے کی مکمل پابندی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427595    تاریخ اشاعت : 2017/04/19

ایران:
اسلامی جمہوریہ ايران کی پارلیمنٹ كے سنئير ركن احمد اميرآبادی فراہانی نے کل منگل كے روز پارلیمنٹ کے عام اجلاس ميں اہل سنت اراكين پارليمنٹ كا بيان پڑھ كر سنايا.
خبر کا کوڈ: 427594    تاریخ اشاعت : 2017/04/19

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے كہا كہ دونوں ممالک تجارتی اور اقتصادی شعبوں ميں باہمی سرگرميوں كو وسعت دينے كے لئے اہم اقدامات اٹھانے كے لئے پُرعزم ہيں اور اس مقصد كے لئے كسی بھی كوشش سے دريغ نہيں كريں گے.
خبر کا کوڈ: 427593    تاریخ اشاعت : 2017/04/19

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے اعلی کمانڈروں اور افسروں سے ملاقات میں ملک کے اقتصادی استحکام کو ترجیحی اور کلیدی نقطہ قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427592    تاریخ اشاعت : 2017/04/19

آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے مسلمانوں کو ایک دوسرے کی برائیوں سے چشم پوشی کی تاکید کی اور کہا: تہمت، الزام اور فتنہ پروری قتل و خونریزی سے بھی بدتر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427571    تاریخ اشاعت : 2017/04/17

خبر کا کوڈ: 427570    تاریخ اشاعت : 2017/04/17

مرجع تقلید نجف اشرف عراق نے شام کے علاقہ الراشدین میں ہونے والے بم بلاسٹ کہ جو کفریا اور فوعہ کی بے گناہ و بے دفاع عوام کے مارے جانے اور زخمی ہونے کا سبب بنا ، کی شدید الفاظ میں مذمت کی نیز دنیا کو تکفیری افکار اور ان کے اتحادیوں سے بھر مقابلے کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 427569    تاریخ اشاعت : 2017/04/17