ٹیگس - رسا
خبر کا کوڈ: 427452 تاریخ اشاعت : 2017/04/12
خواجہ آصف:
پاکستان کے وزير دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور آل سعود کی حفاظت کی ذمہ داری پاکستان کی ہے اور اسی لئے سعودی عرب میں پاکستانی افواج تعینات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427451 تاریخ اشاعت : 2017/04/12
شیخ مفید ؒ فرماتے ہیں : امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے اندر جمعہ کے دن تیرہ رجب سن ۳۰ عام الفیل کو پیدا ہوئے ۔ پیغمبر اسلام (ص) نے آپ کا نام اللہ کے نام پر علی رکھا ۔ حضرت ابو طالب و فاطمہ بنت اسد نے پیغمبر اسلام (ص) سے عرض کیا کہ ہم نے ہاتف غیبی سے یہی نام سنا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 427450 تاریخ اشاعت : 2017/04/12
پاکستان کے شہر ملتان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے وہابی دہشت گرد اور کالعدم جماعت الاحرار کے ۷ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427449 تاریخ اشاعت : 2017/04/12
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ساہیوال جیل میں ۲ خطرناک وہابی دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی جو مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور این جی اوز پر حملوں میں ملوث تھے۔
خبر کا کوڈ: 427448 تاریخ اشاعت : 2017/04/12
خبر کا کوڈ: 427447 تاریخ اشاعت : 2017/04/12
وزیر داخلہ کے حکم سے؛
اسلامی جمھوریہ ایران کے وزیر داخلہ کے حکم سے ، صدارتی امیدواروں کے پرچہ نامزدگی داخل کئے جانے کی کاروائی شروع کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 427446 تاریخ اشاعت : 2017/04/12
ڈاکٹر علی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ مغربی ممالک علاقے میں دہشت گردی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ اس بحران کی آگ کے شعلے مزید بھڑکائے جا سکیں۔
خبر کا کوڈ: 427425 تاریخ اشاعت : 2017/04/10
صدرمملکت:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے شام پر امریکہ کے میزائلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ شام میں دہشت گردوں کی شکست کی تلافی اور انھیں جرائم جاری رکھنے کی ترغیب دلانے کے لئے کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427424 تاریخ اشاعت : 2017/04/10
مولی الموحدین مولا امیر المومنین حضرت علی ابن ابیطالب علیہ السلام کی شب ولادت باسعادت کا جشن، اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی مذہبی جوش و عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427423 تاریخ اشاعت : 2017/04/10
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حکام کے لئے عوام کی خدمت سنہرا اور بہرتین موقع قراردیتے ہوئے فرمایا: ملکی فیکٹریوں کو نقصان پہنچانے والی درآمدات پر پابندی عائد کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 427422 تاریخ اشاعت : 2017/04/10
خبر کا کوڈ: 427421 تاریخ اشاعت : 2017/04/10
آیت الله جوادی آملی:
مفسر کبیر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے قران کی آیات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: جو حکمراں قوم کے سرمایہ کا صحیح استعمال نہ کرسکیں ، پیداوار اور ملازمتوں کے اسباب فراھم نہ کر سکیں وہ اس سفیہ اور لا ابالی کے مانند ہے کہ مال جس کے حوالے کرنے سے قران کریم نے منع کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427420 تاریخ اشاعت : 2017/04/10
آیت الله مکارم شیرازی کی موجودگی میں؛
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے دنیا کے سب بڑے طلا کاری شدہ قران کریم کی رونمائی کے پروگرام میں کہا: دشمن کی تبلیغات اور پروگنڈے کے برخلاف شیعوں میں قران کا خاص لگاو موجود ہے اور یہ عمل اس کا منھ بولتا ثبوت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427419 تاریخ اشاعت : 2017/04/10
سید مبشر حسن:
ایم ڈبلیو ایم ملیر کی ضلعی تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے رہنماء ایم ڈبلیو ایم کراچی نے کہا کہ امریکی اسرائیلی بلاک اسلامی مقاومتی بلاک کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست سے دوچار ہو چکا ہے، اس لئے وہ مشرق وسطیٰ میں اپنی ذلت آمیز شکست کا بدلہ مسلمانوں کو فرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم کرکے لینا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427418 تاریخ اشاعت : 2017/04/10
سراج الحق:
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے جامع مسجد منصورہ میں خطاب کے دوران کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان یک جان دو پیکر ہیں۔ مقدس مقامات کے تحفظ کیلئے پاکستان اور اہل پاکستان کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 427417 تاریخ اشاعت : 2017/04/10
خبر کا کوڈ: 427416 تاریخ اشاعت : 2017/04/10
سردار محمد یوسف:
وفاقی وزیر نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام کعبہ کے اس دورے سے دونوں ملکوں کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گئے، دونوں ملکوں کے درمیان علما اور طلباء کے تبادلے سے ہم آہنگی بڑھے گی۔
خبر کا کوڈ: 427415 تاریخ اشاعت : 2017/04/10
مصطفی احمد کا کہنا تھا کہ امام کعبہ کا دورہ فرقہ واریت کو فروغ دینے کیلئے ہے اور ان کے دورے کے بعد دنیا میں پاکستان کی حیثیت متنازع ہو جائے گی۔ سعودی عرب اب اسلام دشمن قوتوں کے ایماء پر پاک فوج اور پاکستان کو متنازع بنانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے جس کا نقصان خود سعودی عرب کو ہی ہوگا لیکن ان کےد لوں پر مہریں لگی ہوئی ہیں انہیں اس بات کا ادراک نہیں۔ حاجی عبداللہ کا کہنا تھا کہ امام کعبہ آل سعود کی حفاظت کو حرمین شریفین کی حفاظت کہتے ہیں، کیا آل سعود کی حرمت حرمین شریف کے برابر ہوسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427414 تاریخ اشاعت : 2017/04/10
ہندوستانی ریاست اڑیسہ کے شہر بھدرک میں ہندو مسلم فسادات بھڑک اٹھے جس کے دوران ۴ پولیس افسروں سمیت ۲۰ افراد زخمی ہوئے۔ شہر میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ ہندو دہشت گردوں نے مسلمانوں کی ۸۰ سے زائد دکانوں کو لوٹ کر جلا دیا۔
خبر کا کوڈ: 427413 تاریخ اشاعت : 2017/04/10