ٹیگس - رسا
فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایران سمیت دنیا بھر میں جشن منایا جا رہاہے۔
خبر کا کوڈ: 427371 تاریخ اشاعت : 2017/04/08
جنوب مغربی میانمار میں ایک کشتی کارگو جہاز کے ساتھ ٹکرانے سے تباہ ہو گئی جس کے نتیجے میں کم از کم ۲۰ افراد ڈوب کرجاں بحق اور ایک درجن کے قریب لا پتہ ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 427370 تاریخ اشاعت : 2017/04/08
دمشق ميں تعينات برطانیہ کے سابق سفير نے شام كے حوالے سے برطانيہ كی پاليسيوں كو تنقيد كا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427369 تاریخ اشاعت : 2017/04/08
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی نے شام کے خلاف امریکی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427368 تاریخ اشاعت : 2017/04/08
خبر کا کوڈ: 427367 تاریخ اشاعت : 2017/04/08
خبر کا کوڈ: 427366 تاریخ اشاعت : 2017/04/08
حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ بانیان پاکستان کی اولادوں نے جب بھی پاکستان دشمن پالیسیوں پر تنقید کی ان کو ایران کیساتھ نتھی کرکے ایک پروپیگنڈا شروع کر دیا جاتا ہے، ہم پاکستانی ہیں اور بانیان پاکستان کی اولادوں میں سے ہیں، ہمیں پاکستان کی سلامتی و استحکام سب سے زیادہ عزیز ہے، ملکی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ ہم نے ہمیشہ ملک کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کیلئے اپنی جان و مال کی قربانی دی ہے اور ہم یہ اعلان کرتے ہیں کہ ان شاءاللہ وقت آنے پر اس ملک کی بقا و سلامتی کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔
خبر کا کوڈ: 427355 تاریخ اشاعت : 2017/04/07
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے شام پر امریکی حملے کے بارے میں رد عمل ظاہر کرتے ہوئےکہا ہے کہ امریکہ ،شام اور یمن میں القاعدہ اور داعش دہشت گرد تنظیموں کی حمایت میں لڑ رہا ہے شام اور یمن میں امریکہ، القاعدہ اور داعش کا واحد محاذ ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کےامریکی دعوے بے بنیاد اور جھوٹے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427354 تاریخ اشاعت : 2017/04/07
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے الشعیرات ایئر بیس پرامریکی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے امریکہ کی طرف سے دہشت گردوں کی کھلی اور آشکارا حمایت قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427353 تاریخ اشاعت : 2017/04/07
بحرین کے عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کرکے، سرکرہ عالم دین اور انقلاب بحرین کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427352 تاریخ اشاعت : 2017/04/07
چین نے شام پر امریکہ کے میزائل حملے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بحران شام کو مذاکرات اور سیاسی طریقے سے حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427351 تاریخ اشاعت : 2017/04/07
شام پر امریکی میزائل حملے کے بارے میں صدر ٹرمپ کے فیصلے پر امریکی اراکین کانگریس اور ڈیموکریٹس نے مخالفت کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427350 تاریخ اشاعت : 2017/04/07
میانمار کی فوج نے ملک کے مسلم آبادی والے علاقے میں قائم ایک تاریخی مسجد کو مسمار کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427349 تاریخ اشاعت : 2017/04/07
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے شام کے خلاف امریکی جارحیت پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ روس نے شام میں فضائی حادثات کی روک تھام سے متعلق امریکہ کے ساتھ ہونے والے معاہدے کو بھی معطل کردیا ہے دوسری جانب امریکی نیشنل سیکورٹی کونسل کے ارکان نے شام پر حملے سے متعلق صدر ٹرمپ کے فیصلے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427348 تاریخ اشاعت : 2017/04/07
علا الدین بروجردی:
ایران کی پارلیمنٹ کے خارجہ پالیسی و قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ شام پر امریکہ کے جارحانہ حملے کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے اس لئے کہ امریکہ کے اس وحشیانہ اقدام پر ایران اور روس خاموش نہیں رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 427347 تاریخ اشاعت : 2017/04/07
آیت الله امامی کاشانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں کہا: فلسطینیوں کے خلاف اسرائيلی جرائم اور یمنیوں کے خلاف سعودی جرائم یکساں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427346 تاریخ اشاعت : 2017/04/07
حجت الاسلام سید ناظر عباس تقوی:
ایس یو سی سندھ کے صدر نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ اگر پاکستان بھر میں پیش آنے والے دہشتگردی کے واقعات میں ملوث دہشتگردوں اور اُنکے سہولت کاروں کو گرفتار کرکے قانون کی گرفت میں لایا جاتا، تو آج لاہور میں دہشگردی کا دلخراش واقعہ پیش نہیں آتا۔
خبر کا کوڈ: 427325 تاریخ اشاعت : 2017/04/05
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427324 تاریخ اشاعت : 2017/04/05
حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد:
حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد نے مسجد مقدس جمکران کے نمازیوں کے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے ماہ «رجب» کو ماه استغفار جانا اور کہا: ہمارے ھر دکھ درد کی وجہ گناہ و معصیت الھی ہے اور اس کا بہترین درمان استغفار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427323 تاریخ اشاعت : 2017/04/05
ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ خلا، فضائیہ، بحریہ، زمینی، الیکٹرانیک اور دفاعی ڈپلومیسی کے شعبوں میں ایران نے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427322 تاریخ اشاعت : 2017/04/05