ٹیگس - رسا
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری:
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے کوئی ابہام نہیں ہونا چاہیے کہ عالمی استعمار نے مسلمانوں کے درمیان فروعی تفریق کو ہوا دینے اور دہشتگردی کے ذریعے اسلام کو بدنام کرنے کیلئے مختلف اوقات میں مختلف دہشتگرد گروہ پیدا کئے جن سے کبھی افغانستان، کبھی شام، عراق اور کبھی پاکستان میں کرائے کے قاتل کے طور پر کام لیا، ان سب کی فکر ایک ہی ہے، ان کے سرپرست، سرغنے مائنڈ سیٹ اور فسادی مراکز کے بارے میں ریاستی ادارے جانتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427492 تاریخ اشاعت : 2017/04/14
حجت الاسلام و المسلمین ریاض حسین نجفی:
لاہور میں تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ فساد، بدامنی، دہشتگردی وہی کر رہے ہیں جن کی صحیح تربیت نہیں ہوئی، دہشتگردی میں ملوث وہی لوگ ہیں، جن کی تربیت صحیح نہیں ہو سکی اور وہ بدقماشوں کے ہتھے چڑھ گئے، دہشتگردی کی حالیہ لہر میں پاراچنار، بیدیاں روڈ، سیہون شریف اور دیگر واقعات میں سینکڑوں بے گناہوں کا مارا جانا بہت بڑا سانحہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 427491 تاریخ اشاعت : 2017/04/14
انسانی حقوق کی تنظیموں نے کہا ہے کہ یمن کے بحران کو حل کرنے کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسماعیل ولد الشیخ انپا کر دار ادا کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427490 تاریخ اشاعت : 2017/04/14
افغانستان کے سابق صدرنے امریکی کارروائی کو غیر انسانی اقدام قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427489 تاریخ اشاعت : 2017/04/14
ایران نے شام كے حاليہ واقعہ بالخصوص كيميائی ہتھياروں كو شام ميں لانے كے حوالے سے شفاف تحقيقات كے لئے بين الاقوامی ماہرين پر مشتمل ايک آزادانہ اور غيرجانبدار كميٹی كي تشيكل پر زور ديا۔
خبر کا کوڈ: 427488 تاریخ اشاعت : 2017/04/14
اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے ایک ملاقات کے دوران شام میں انسداد دہشتگردی اور اسی طرح خطے اور بین الاقوامی سطح پر مشترکہ تعاون اور ہم آہنگی جاری رکھنے سے اتفاق کیا ۔
خبر کا کوڈ: 427487 تاریخ اشاعت : 2017/04/14
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ دوسرے ملکوں میں انسانی حقوق کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرے۔
خبر کا کوڈ: 427486 تاریخ اشاعت : 2017/04/14
اسلامی جمہوریہ ایران نے انسانی حقوق کے بہانے تہران کے خلاف یورپی یونین کی جانب سے عائد شدہ پابندیوں کی مدت میں توسیع کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427465 تاریخ اشاعت : 2017/04/12
حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے رکن:
حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل رکن نے سوریہ میں استقامت کی پیروزی اور کامیابی امریکا کے احمق صدر جمھوریہ کی سامراجی سیاست کا منھ توڑ جواب بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 427464 تاریخ اشاعت : 2017/04/12
حزب الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری:
حزب الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری نے اپنے بیان میں اس بات زور دیا کہ امریکا کی جانب سے حزب الله پر لگائی جانی والی پابندیوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427463 تاریخ اشاعت : 2017/04/12
خبر کا کوڈ: 427462 تاریخ اشاعت : 2017/04/12
مدرسہ حجتیہ کے مدیر نے خبردی:
حجت الاسلام حسینی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ پوری دنیا تک اسلامی معارف کا پہونچانا جامعه المصطفی العاملیه کے اھداف میں سے ہے کہا: جامعه المصطفی العالمیه میں ایک سو سے زیادہ ممالک کے طلاب زیر تعلیم ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427461 تاریخ اشاعت : 2017/04/12
حجت الاسلام حیدری کاشانی:
سرزمین ایران کے شیعہ عالم دین حجت الاسلام حیدری کاشانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ماه رجب، شعبان اور رمضان کو ماہ تخلیہ، تحلیہ و تجلیہ کا نام دیا گیا ہے کہا: ماہ رجب اور شعبان ، ماه مبارک رمضان میں داخل ہونے کے اذن ورود ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427460 تاریخ اشاعت : 2017/04/12
حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری نے عظمت علی و فاطمہ زھرا کانفرنس سے ٹیلی فونک خطاب میں کہا:شدت پسندی کے خلاف تمام معتدل جماعتیں متحد ہوجائیں ۔
خبر کا کوڈ: 427459 تاریخ اشاعت : 2017/04/12
صدر ڈاکٹر روحانی:
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ بحیرہ خزر یا کیسپین سی کے ملکوں، خاص طور سے روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینا حکومت ایران کی ترجیحات میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 427458 تاریخ اشاعت : 2017/04/12
خبر کا کوڈ: 427457 تاریخ اشاعت : 2017/04/12
اسلامی جمہوریہ ایران میں ہونے والے ۱۲ویں صدارتی انتخابات کے لئے امیدواروں کی تعداد ایک سو سے بڑھ گئی۔
خبر کا کوڈ: 427456 تاریخ اشاعت : 2017/04/12
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ۸ جولائی کو حزب المجاہدین کے کمانڈربرھان وانی کی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد سے ہونے والی عام ہڑتال سے وادی میں تجارتی سرگرمیاں ماند پڑ گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427455 تاریخ اشاعت : 2017/04/12
حسین دهقان:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ کو معلوم ہونا چاہیے کہ شام پر اس کے حملے کی تکرار کی صورت میں اسے منہ توڑ جواب دیا جائے گا ۔ شام میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 427454 تاریخ اشاعت : 2017/04/12
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات؛
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت نے اس ملک کے ایک اور انقلابی شہری اور مداح اہلبیت مہدی سہوان کی چھے سال کی قید کی سزا کی توثیق کر دی۔
خبر کا کوڈ: 427453 تاریخ اشاعت : 2017/04/12