ٹیگس - رسا
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کی اپوزیشن پارٹی جمعیت الوفاق بحرین کے چئرمین حجت الاسلام و المسلمین شیخ علی سلمان کو فی الفور آزاد کئے جانے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 427568 تاریخ اشاعت : 2017/04/17
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ شیطانی افکار کے حامل دشمن ھمیشہ دین اسلام اور انقلاب اسلامی ایران کو صدمہ پہونچانے کے سلسلے میں پروگرام بناتے رہتے ہیں کہا: دیرینہ دشمن اس بات میں کوشاں ہے کہ مخلتف میدانوں سے نظام اسلامی کی ھویت و تشخص کو مٹا دے ۔
خبر کا کوڈ: 427567 تاریخ اشاعت : 2017/04/17
حزب اللہ لبنان اور فلسطین کے علماء نے فوعہ اور کفریا کے ۶۸ معصوم بچوں سمیت ۱۲۶ افراد کے بہیمانہ، بے رحمانہ اور وحشیانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427566 تاریخ اشاعت : 2017/04/17
خبر کا کوڈ: 427565 تاریخ اشاعت : 2017/04/17
ذرائع نے مزید بتایا کہ داعش نے پنجاب یونیورسٹی، لمز، انجینٹرنگ یونیورسٹی، سول لائنز کالج، گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ سمیت دیگر تعلیمی اداروں میں اپنا نیٹ ورک قائم کر رکھا ہے۔ داعش کے عہدیدار کلین شیو ہیں اور مہنگی گاڑیوں میں پھرتے ہیں جن کو پولیس بھی روکنے کی جرات نہیں کرتی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ داعش کی بھرتی کیلئے پنجاب یونیورسٹی کی ایک طلبہ تنظیم افرادی قوت فراہم کرتی ہے جس کے بعد ان نوجوانوں کو دیگر ساتھی لانے کیلئے ٹاسک دیا جاتا ہے
خبر کا کوڈ: 427564 تاریخ اشاعت : 2017/04/17
حجت الاسلام شیخ نبیل قاووق:
حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نبیل قاووق نے کہا ہے کہ خلیج فارس کےفتنہ پروراور وہابی دہشت گردوں کے حامی عرب شیوخ فوعہ و کفریا کے ۶۸ معصوم بچوں سمیت ۱۲۶ افراد کے بہیمانہ ، بے رحمانہ اور وحشیانہ قتل کے ذمہ دار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427563 تاریخ اشاعت : 2017/04/17
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے تین طلاق اور بابری مسجد کے انہدام کے معاملے پر ایک اہم اجلاس تشکیل دیا ہے جس میں بورڈ کے موقف کی وضاحت کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427562 تاریخ اشاعت : 2017/04/17
حکومت پاکستان نے ایران کے شمال مغربی صوبوں سیلاب سے جانوں کے ضیاع پر اپنی تعزیت اور متاثرہ افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ۔
خبر کا کوڈ: 427561 تاریخ اشاعت : 2017/04/17
خبر کا کوڈ: 427560 تاریخ اشاعت : 2017/04/17
تحریک حماس:
فلسطین کی تحریک حماس نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جیلوں سے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا واحد راستہ استقامت اور جدوجہد ہے۔
خبر کا کوڈ: 427558 تاریخ اشاعت : 2017/04/17
ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے گذشتہ تین مہینوں میں ایٹمی معاہدے کو درپیش چیلنجوں کا ضروری تدابیر کے ذریعے مقابلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427557 تاریخ اشاعت : 2017/04/17
ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ علاقے میں بدامنی کی بنیاد عالمی سامراج کی ناجائز موجودگی ہے-
خبر کا کوڈ: 427556 تاریخ اشاعت : 2017/04/17
افغانستان میں سرگرم دہشت گرد تنظیم طالبان نے صوبہ ننگرہار میں امریکہ کے سب سے بڑے غیر جوہری بم حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا دوہرا معیار ہے ، ایک طرف داعش کی سرکوبی کا دعویٰ کرتا ہے تو دوسری طرف داعش کو عملی طورپر مستحکم کررہاہے۔
خبر کا کوڈ: 427555 تاریخ اشاعت : 2017/04/17
یمن کی سکیورٹی فورسز نے جیزان میں و اقع الحبس علاقہ میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے ۱۱ فوجیوں کو واصل جہنم کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427554 تاریخ اشاعت : 2017/04/17
بهرام قاسمی:
شام میں عام شہریوں پر خونخوار وہابی دہشت گردوں کے حملوں کی ایران نے شدید الفاظ میں مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 427553 تاریخ اشاعت : 2017/04/17
خبر کا کوڈ: 427552 تاریخ اشاعت : 2017/04/17
عراقی پارلیمنٹ ممبر نے اردن میں عراق کے مراجع تقلید کی توھین کئے جانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 427529 تاریخ اشاعت : 2017/04/15
لبنان کے شیعہ عالم دین:
لبنان کے شیعہ عالم دین نے اس بات پر تاکید کی کہ دھشت گرد گروہ کسی بھی دین کے پابند نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427528 تاریخ اشاعت : 2017/04/15
الازهر مصر کے استاد:
الازهر مصر کے استاد نے بیان کیا کہ ابن تیمیہ کے فتوے کے مطابق داعشی واجب القتل ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427527 تاریخ اشاعت : 2017/04/15
آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین قم ایران کے مشھور مرجع تقلید حضرت آیت الله علوی گرگانی نے شھر قم کے چئرمین اور بعض ذمہ داروں سے ملاقات میں بیت المال کے صحیح مصرف کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 427526 تاریخ اشاعت : 2017/04/15