ٹیگس - رسا
مصر کے گرجا گھروں میں ہونے والے حملوں کے بعد صدر عبدالفتاح السیسی نے ملک میں تین ماہ کیلئے ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427412 تاریخ اشاعت : 2017/04/10
خبر کا کوڈ: 427411 تاریخ اشاعت : 2017/04/10
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم میں کم سے کم پانچ افراد کے مارے جانے اور درجنوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427410 تاریخ اشاعت : 2017/04/10
عراق:
عراق کے ملٹری انٹیلی جینس ہیڈکوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ موصل میں داعش دہشت گرد گروہ کے کئی سرغنہ ہلاک ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427409 تاریخ اشاعت : 2017/04/10
اسلامی جمہوریہ ایران نے مصر میں پام سنڈے کے موقع پر دو گرجا گھروں پر خودکش دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427408 تاریخ اشاعت : 2017/04/10
کشمیر میں آج ہڑتال ہے اور تمام کاروباری مراکز بند ہیں
خبر کا کوڈ: 427407 تاریخ اشاعت : 2017/04/10
خبر کا کوڈ: 427406 تاریخ اشاعت : 2017/04/10
حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے امریکا کی حالیہ جارحیت پہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں نے اپنے زیر تسلط علاقوں میں کیمیائی ہتھیار چھپا رکھے تھے اور شامی افواج کی بمباری ان میں سے کیمیائی گیس کے اخراج کا باعث بنی، تاہم امریکی عُجلت اس حقیقت کی عکاس ہے کہ وہ شام کو نشانہ بنانے کیلئے پہلے سے تیار بیٹھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427385 تاریخ اشاعت : 2017/04/08
شام میں امریکی سربراہی والے اتحاد کے فضائی حملے میں ۱۰ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427384 تاریخ اشاعت : 2017/04/08
اسلامی جمھوریہ ایران کے آیات عظام، ائمہ جمعہ و جماعت، صدر جمھوریہ، نائب صدر، وزیر داخلہ ، خبرگان رھبر کونسل کے سربراہ اور مدرسین حوزہ علمیہ کونسل نے آیت الله باریک بین کے انتقال پر تعزیتی پیغام ا رسا ل کیا ۔
خبر کا کوڈ: 427383 تاریخ اشاعت : 2017/04/08
صوبہ قزوین کے معنوی پدر ، قزوین میں ولی فقیہ کے سابق نمائندہ اور شهر قزوین کے امام جمعہ آیت الله هادی باریک بین نے آج ھفتے کی صبح دار فانی کو الوداع کہدیا ۔
خبر کا کوڈ: 427382 تاریخ اشاعت : 2017/04/08
خبر کا کوڈ: 427381 تاریخ اشاعت : 2017/04/08
حضرت آیت الله جوادی آملی نے ماه رجب کے فضائل کی جانب اشارہ کیا اور کہا: رجب کا بابرکت مہینہ ، ماہ ولایت ہے کہ جو ماہ رسا لت کا مقدمہ اور دونوں مہینے شھر اللہ کا مقدمہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427380 تاریخ اشاعت : 2017/04/08
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین آیت الله عباس کعبی نے بحرین کے شیعہ رھنما کی شھریت منسوخ کئے جانے پر شدید عکسل العمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 427379 تاریخ اشاعت : 2017/04/08
استحکام پاکستان کانفرنس:
اسلام زندہ باد کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اہلسنت کے مرکزی امیر و دیگر رہنماؤں کا کہنا تھا کہ صوفیاء کے ماننے والوں کا اتحاد ہی استحکام پاکستان کی بنیاد بن سکتا ہے، امریکہ، بھارت اور اسرائیل پاکستان کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں، قومی قائدین قومی مسائل کے حل کیلئے نیشنل ایجنڈا تیار کریں اور میثاق پاکستان پر دستخط کریں، امریکہ نواز پالیسی ختم کی جائے، پاکستان میں غیر ملکی مداخلت فساد کی اصل جڑ ہے۔
خبر کا کوڈ: 427378 تاریخ اشاعت : 2017/04/08
حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
عالمی حالات پہ تبصرہ کرتے ہوئے ایس یو سی پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم جرات کریں، علماء سے بیانیہ نہ لیں، ریاست کا بیانیہ جاری کریں، علماء بیانیہ دے چکے، اب مزید بنانیہ کی ضرورت نہیں، آخر کب تک قوم افراتفری، انتشار و فساد کا شکار رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 427377 تاریخ اشاعت : 2017/04/08
حضرت امام محمد تقی (ع) فرماتے ہیں : انسان کے لیے فقرکی زینت "عفت " ہے خدائی امتحان کی زینت" شکر" ہے حسب کی زینت " تواضع اورفروتنی" ہے کلام کی زینت" فصاحت " ہے روایات کی زینت " حافظہ" ہے علم کی زینت " انکساری " ہے ورع وتقوی کی زینت " حسن ادب " ہے قناعت کی زینت " خندہ پیشانی" ہے۔
خبر کا کوڈ: 427375 تاریخ اشاعت : 2017/04/08
علی حسین:
کراچی میں پولٹیکل کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکرٹری سیاسیات نے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے میں اگر نواز حکومت کی طرف سے سنجیدہ اقدامات کئے جاتے، تو آج ملک کو اتنے سانحات نہ دیکھنے پڑتے۔
خبر کا کوڈ: 427374 تاریخ اشاعت : 2017/04/08
راغب نعیمی:
جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ ہمیں اس بات پر کامل یقین ہونا چاہیے کہ ایک دن تمام انسانوں کو قبروں سے اٹھا کر دوبارہ زندہ کیا جائے گا اور اپنے رب کی بارگاہ میں ہمیں اپنے اپنے اعمال کا حساب دینا ہوگا، ہر مسلمان کو اعمال صالح اختیار کرنے کی کوشش کرنی چاہیے کیوں کہ اعمال صالحہ اپنی اپنی جگہ عذاب قبر سے بچانے کا ذریعہ ہیں، بہت سی روایت اس پر دال ہیں کہ مرنے کے بعد انسان کے اعمال صالحہ اسے چاروں طرف سے گھیر لیتے ہیں اور جدھر سے بھی عذاب آنے کی کوشش کرتا ہیں تو وہ عذاب کے سامنے رکاوٹ بن جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427373 تاریخ اشاعت : 2017/04/08
شیعہ علماء کونسل:
علامہ عارف واحدی اور سبطین سبزواری کا مذمتی بیان میں کہنا تھا کہ اسلام کو بدنام کرنے کیلئے داعش کے نام پر ایک دہشتگرد گروپ تیار کرکے پوری دنیا سے دہشتگردوں کو اکٹھا کیا اور شام میں عوام دوست حکومت مخالفین اور داعش کو مالی سپورٹ اور اسلحہ فراہم کرنے کیساتھ ساتھ سٹریٹیجک سپورٹ مہیا کی ۔
خبر کا کوڈ: 427372 تاریخ اشاعت : 2017/04/08