رسا - صفحه 315

ٹیگس - رسا
آیت ‌الله نوری همدانی:
سرزمین ایران کے مشھور مرجع تقلید حضرت آیت ‌الله نوری همدانی نے امریکا سے لو لگانا حماقت و نادانی بتایا اور کہا : اسلامی اتحاد اور دشمن کی شناخت مسلمانوں کی پہلی ذمہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427280    تاریخ اشاعت : 2017/04/03

ہنگری کے نائب وزیر آعظم، نائب اسپیکر اور سفیر سے ملاقات میں؛
حضرت آیت ‌الله مکارم شیرازی نے « دھشت گردانہ نظریات کی جڑوں کو خشک کرنا »، « سیاسی مذاکرات »، « جنایت کار افراد کا محاکمہ » دھشت گردی کی بلا سے نجات کے راستے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427279    تاریخ اشاعت : 2017/04/03

خبر کا کوڈ: 427278    تاریخ اشاعت : 2017/04/03

خبر کا کوڈ: 427277    تاریخ اشاعت : 2017/04/03

خبر کا کوڈ: 427276    تاریخ اشاعت : 2017/04/03

حیدرالعبادی:
حیدرالعبادی نے بغداد میں انرجی سے متعلق ایک بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ دہشت گردی، عراق میں اصلاحات کی راہ میں رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427275    تاریخ اشاعت : 2017/04/03

فلسطینی گروہوں نے محدود خود مختار فلسطینی انتظامیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے ساتھ ایسے عالم میں ساز باز کے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے سے باز رہے جب فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعیمر کا کام بھی جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 427274    تاریخ اشاعت : 2017/04/03

عبد اللہ الدقاق:
بحرین کے شیعہ عالم دین نے عوام کے حقوق کے حصول کے لئے جد و جہد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427273    تاریخ اشاعت : 2017/04/03

امریکی ماہر قانون:
امریکہ کی ماہر قانون کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے بعض اسلامی ممالک کے خلاف حالیہ احکامات کا اصل مقصد امریکی معاشرے سے مسلمانوں کو بے دخل کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427272    تاریخ اشاعت : 2017/04/03

افغانستان:
روس نے افغانستان میں قیام امن کی تیسری بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کو بھی مدعو کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427271    تاریخ اشاعت : 2017/04/03

روس نے افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج کی غیرمعینہ مدت تک تعیناتی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427270    تاریخ اشاعت : 2017/04/03

ایران کے الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ ملک میں آئندہ ہونے والے صدارتی انتخابات کے لئے امیدواروں کے رجسٹریشن کے عمل کا آغاز ۱۱ اپریل سے ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 427269    تاریخ اشاعت : 2017/04/03

پچاس ہزار سے زائدغیرملکی طلباء ایران کی مختلف یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427268    تاریخ اشاعت : 2017/04/03

بحرینی عدالتوں کے ظالمانہ فیصلے؛
آل خلیفہ حکومت نے بحرین میں اپنی تشدد آمیز پالیسیاں جاری رکھتے ہوئے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے نمائندے عبداللہ الدقاق اور ان کے دو ساتھیوں کی شہریت منسوخ کر دی۔
خبر کا کوڈ: 427267    تاریخ اشاعت : 2017/04/03

لبنان سابق وزیر اعظم:
سعد حریری نے حزب اللہ کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل جنگ کی آگ بھڑکانے کی کوشش کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427266    تاریخ اشاعت : 2017/04/03

مظفرگڑھ میں سٹوڈنٹ رہنمائوں سے گفتگو کرتے ہوئے ممبر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ میں نے انڈے بیچ کر بکریاں پال کر اپنے تعلیمی اخراجات پورے کیے اس لیئے میں غریب طلبا کے تعلیمی مسائل کو سمجھتا ہوں۔
خبر کا کوڈ: 427265    تاریخ اشاعت : 2017/04/02

ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن ردالفساد کے باوجود دہشت گردوں کے سامنے حکومت بے بس اور لاچار ہے، حکومت دہشتگردوں کی پشت پناہی کی بجائے مظلوم عوام کا ساتھ دے۔
خبر کا کوڈ: 427264    تاریخ اشاعت : 2017/04/02

یارگار شہداء اسکردو پر منعقدہ احتجاجی جلسے میں جنرل راحیل شریف کو متنازعہ فرقہ وارانہ اتحادی فورس کی سربراہی سے روکنے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 427263    تاریخ اشاعت : 2017/04/02

صاحبزادہ حامد رضا:
سنی اتحاد کونسل کےچیئرمین کا کہنا تھا کہ پاکستان کو متنازعہ مسلم فوجی اتحاد میں شامل ہوکر ہمسایہ برادر اسلامی ملک ایران سے تعلقات خراب نہیں کرنے چاہئیں، کرپشن کی دیمک نے ملک کو کھوکھلا کر دیا ہے، قیام پاکستان سے لیکر آج تک اقتدار میں آنیوالوں کا بے رحم احتساب ہونا چاہیئے، سیاست میں بڑے پیمانے پر بھل صفائی کی ضرورت ہے، احتساب کا مؤثر نظام سدا بہار حکمرانوں کو وارا نہیں کھاتا۔
خبر کا کوڈ: 427262    تاریخ اشاعت : 2017/04/02

تحریک لبیک یارسول اللہ(ص) اور تحریک صراط مستقیم پاکستان کے زیراہتمام ریلوے گریفن گراؤنڈ مغلپورہ لاہور میں "اسلام زندہ باد کانفرنس" اور "عقیدہ توحید سیمینار" کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 427261    تاریخ اشاعت : 2017/04/02