ٹیگس - رسا
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے یمن، شام، عراق اور لیبیا کے بحرانوں کو سیاسی طریقے سے حل کئے جانے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427176 تاریخ اشاعت : 2017/03/29
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اپنا دورہ روس مکمل کر کے آج صبح واپس تہران پہنچ گئے -
خبر کا کوڈ: 427175 تاریخ اشاعت : 2017/03/29
اقوام متحدہ نے يمن ميں سعودی حكومت كی طرف سے قتل اور غارت گری اور فلسطين ميں روزانہ كی بنيادوں پر انسانی حقوق كی پايمالی پر جان بوجھ كر خاموشی اختيار كي ہے۔
خبر کا کوڈ: 427174 تاریخ اشاعت : 2017/03/29
تہران اورڈھاکہ نے اقتصادی اور بینکنگ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427173 تاریخ اشاعت : 2017/03/29
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روس کے دورے کے اختتام کے موقع پراس امید کا اظہار کیا ہے کہ اس دورے سے اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے تعلقات نئے مرحلے میں داخل ہونے کے ساتھ باہمی روابط میں مثبت تبدیلی کا آغازہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427172 تاریخ اشاعت : 2017/03/29
مہدی ہنر دوست:
پاکستان میں ایران کے سفیر نے یمن کے خلاف قائم سعودی فوجی اتحاد کے قیام پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے عالم اسلام کو جنگ کے لیے نہیں امن کے لیے متحد ہونے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 427171 تاریخ اشاعت : 2017/03/29
عراق کے سنی مفتی:
عراق کے سنی مفتی نے تاکید کی کہ امریکا اور مغربی ممالک ایک بنے بنائے پروگرام کے تحت عراق کو تین ملک میں باٹنا چاہتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427170 تاریخ اشاعت : 2017/03/29
حجت الاسلام و المسلمین سید عمار حکیم:
مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ نے عالمی کمیٹیوں سے متحد ہوکر داعش سے مقابلہ کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 427169 تاریخ اشاعت : 2017/03/29
انقلابی گھرانوں کی امداد کے جرم میں؛
جمعیت الوفاق اسلامی بحرین کے برجستہ رکن کو انقلابی گھرانوں کی امداد کے جرم میں دس سال جیل کی سزا سنائی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 427168 تاریخ اشاعت : 2017/03/29
آیت الله سیستانی:
العباس (س) بٹالین کے کمانڈر نے بیان کیا کہ حضرت آیت الله سیستانی نے دھشتگردی سے مقابلے میں نئے جنگی طریقے استعمال کئے جانے کی تاکید کرتے ہوئے فوج سے عراقی شھریوں کی مکمل حمایت اور ان کی نجات کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427167 تاریخ اشاعت : 2017/03/29
آیت الله جعفر سبحانی:
سرزمین ایران کے مراجع تقلید میں سے حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے ۱۳ تاریخ کے نحس ہونے کو محض خرافات بتایا اور کہا: ہمیں خرافات کا مروج نہیں ہونا چاہئے کیوں کہ انبیاء الھی(ع) خرافات سے مقابلہ کرنے کے لئے مبعوث بہ رسا لت ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427166 تاریخ اشاعت : 2017/03/29
آیت الله ناصر مکارم شیرازی:
سرزمین ایران کے مشھور فقیہ حضرت آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے چھٹیوں کا وجود ملک اور حوزہ علمیہ کے لئے دشواریوں کا سبب بتایا اور اس سلسلے میں مربوطہ مسئولین اور اداروں کو چارہ اندیشی کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 427165 تاریخ اشاعت : 2017/03/29
پاکستان میں تقریباً تمام قابل ذکر مذہبی مسالک کے لوگ موجود ہیں۔ اس سلسلے میں یہ بات بہت اہم ہے کہ ان مسالک کی آبادی پاکستان میں پورے عالم اسلام کی آبادی کے تقریباً تناسب کے ساتھ موجود ہے۔ یعنی دنیا بھر میں سنی اور شیعہ کی آبادی کا جو تناسب پایا جاتا ہے، تقریباً وہی تناسب پاکستان میں ان دونوں مسالک کے ماننے والوں کا ہے اور یہ دونوں مسالک باہم مل کر اس ملک میں زندگی گزار رہے ہیں۔ اگرچہ کچھ عرصے سے بیرونی عوامل کی دست اندازی کی وجہ سے مسائل ضرور پیدا ہوئے ہیں، لیکن عوام کی بڑی تعداد نے شدت پسندی کے مظاہر کو مسترد کردیا ہے۔ اس طرح پاکستان کی یہ آباد ی عالمی سطح پر دیگر مسلمان ممالک کے لئے ایک نمونے کی حیثیت بھی رکھتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427144 تاریخ اشاعت : 2017/03/27
ملتان میں عید نوروز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ ایران نے بہت ہی کم وقت میں ترقی کی جو منازل طے کی ہے اس کی مثال ماضی میں نہی ملتی، پاکستان اور ایران کے برادرانہ تعلقات ہیں، پوری پاکستانی قوم ایران کے جشن نوروز میں برابر کی شریک ہے۔
خبر کا کوڈ: 427143 تاریخ اشاعت : 2017/03/27
پروفیسر ساجد میر:
خانپور میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ارکان اسمبلی اپنے قائدین کی عزت اور شان میں گستاخی پر ایک دوسرے کو مکے مار سکتے ہیں، گھروں تک پہنچ سکتے ہیں تو گستاخان رسول اللہ پر خاموش کیوں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427142 تاریخ اشاعت : 2017/03/27
بلال سلیم قادری:
ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سنی تحریک کے سربراہ کا کہنا تھا کہ جو مدرسہ، تنظیم لبرل یا سیکولر کے نام پر انتہاپسندی کو پرموٹ کرتی ہے ان کے خلاف کاروائی کی جائے، جو افراد سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد شائع کر رہے ہیں ان کو فوری طور پر گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 427141 تاریخ اشاعت : 2017/03/27
سفارشات تسلیم نہ ہونے پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چیئرمین سینیٹر حافظ حمداللہ نے کمیٹی اجلاس سے واک آوٹ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کو اگر تسلیم نہیں کرنا اور سارے فیصلے وزارت مذہبی امور نے خود ہی کرنے ہیں تو اس اجلاس میں بیٹھنے کا کوئی فائدہ نہیں۔
خبر کا کوڈ: 427140 تاریخ اشاعت : 2017/03/27
بابری مسجد ایکشن کمیٹی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر عدم اعتماد کا اظءار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی اور اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی ادیتیہ ناتھ کے ہوتے ہوئے عدالت کے باہر انصاف کی امید نہیں،دونوں ہی رام مندر کے حامی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427139 تاریخ اشاعت : 2017/03/27
ہندوستان کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک رکن منگل پرابھات لودھا نے مطالبہ کیا ہے کہ ممبئی میں واقع بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی ملکی رہائش گاہ کو منہدم کرکے اس کی جگہ ایک کلچرل سینٹر تعمیر کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 427138 تاریخ اشاعت : 2017/03/27
یمنی فوج اورعوامی رضاکار فورس، جنوبی سعودی عرب کے جیزان علاقے میں داخل ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427137 تاریخ اشاعت : 2017/03/27