ٹیگس - رسا
دھماکہ کے بعد نوجوان احتجاج کرتے ہوئے کرم بازار میں مین چوک کی جانب جارہے تھے کہ وہاں موجود سکیورٹی فورسز نے ان پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔ جس کے نتیجے میں ۱۱ افراد زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 427219 تاریخ اشاعت : 2017/03/31
پاکستانی ذرائع کے مطابق امام کعبہ عبدالرحمن السدیس ۴۵ رکنی وفد کے ہمراہ ۶ اپریل کو پاکستان پہنچیں گے جہاں وہ وہابی علماء تنظیم (جے یو آئی ) کے اجتماع سے خطاب کریں گے۔ پاکستان سمیت کئی اسلامی ممالک میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں کا تعلق وہابی مکتبہ فکر سے ہے جنھیں سعودی عرب کے وہابی علماء کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 427217 تاریخ اشاعت : 2017/03/31
چینی حکومت نےصوبہ سنکیانگ کے مسلمان مردوں کے داڑھی رکھنے اور خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427216 تاریخ اشاعت : 2017/03/31
یمن کے وزیر خارجہ نے عرب لیگ کے حالیہ سربراہی اجلاس کو یمن پر سعودی عرب کے حملوں اور جرائم پر پردہ ڈالنے کی ایک کوشش سے تعبیر کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427215 تاریخ اشاعت : 2017/03/31
یمنی فوج نے سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے جیزان میں سعودی فوجی اڈے پر حملہ کرکے متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا
خبر کا کوڈ: 427214 تاریخ اشاعت : 2017/03/31
سرگئی لاوروف:
روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ علاقے میں دہشت گردی کے خلاف مہم میں ایران کا کردار موثر اور خاص اہمیت کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 427213 تاریخ اشاعت : 2017/03/31
بنگلہ دیش میں دو روز قبل داعش سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کی ہلاکت کے بعد مزید کئی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 427212 تاریخ اشاعت : 2017/03/31
روس نے یمن میں سعودی عرب کے ہولناک جرائم پر امریکہ کی خاموشی پر تنقید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427211 تاریخ اشاعت : 2017/03/31
یورپی کمیشن کے سربراہ نے امریکی صدر کی جانب سے برگزیٹ کی حمایت کرنے کے سلسلے میں خبردار کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427210 تاریخ اشاعت : 2017/03/31
پاکستان:
کرم بازار کی نور مارکیٹ میں امام بارگاہ کے دروازے کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک خاتون اور ۲ بچوں سمیت ۱۵ افراد شہید جبکہ ۵۵ سے زائد افرا دزخمی ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ زیادہ تر زخمیوں کی حالت تشویشناک بیان کی جا رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427209 تاریخ اشاعت : 2017/03/31
خواجہ محمد آصف:
خواجہ محمد آصف نے جیو نیوز سے گفتگو کے کرتے ہوئے جنرل راحیل شریف کو فوجی اتحاد کا سربراہ بنانے کے حوالے سے بات کی اور کہا: اسکی رسمی کارروائی شروع نہیں ہوئی ہے، لیکن اصولی طور پر یہ طے ہوگیا ہے کہ وہ وہاں جائیں گے، جبکہ رسمی کارروائی بھی ہو جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 427207 تاریخ اشاعت : 2017/03/31
ثروت اعجاز قادری:
اپنے بیان میں پی ایس ٹی کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ فارن فنڈڈ این جی اوز کے پُراسرار معاملات کی چھان بین کرکے غیر ملکی ایجنڈے پر کام کرنے والی ملک اور اسلام دشمن این جی اوز پر پابندی لگائی جائے۔
خبر کا کوڈ: 427206 تاریخ اشاعت : 2017/03/31
اتنے ممالک کی فوج کی کمان اگرچہ اعزاز اور وقار کی بات ہے، لیکن اگر اس اتحادی فوج کا ہدف واقعی داعش اور دیگر دہشتگرد تنظیموں کا خاتمہ ہو۔ ایسا فی الواقع نظر نہیں آرہا، بلکہ اس اتحاد کا مقصد جو نظر آتا ہے، وہ کمزور ہوتی آلِ سعود کی حکومت کو مقدس مقامات کی حفاظت کے نام پر مضبوط کرنے کی متشدد کوشش کی جائیگی، جس سے خطے میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی بڑھنے کے بجائے نفرتیں اور غلط فہمیاں پروان چڑھیں گی۔
خبر کا کوڈ: 427205 تاریخ اشاعت : 2017/03/31
جمعیت علمائے پاکستان :
استحکام پاکستان ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد پھیلانے والے دنیا کے سب سے بڑے دہشتگرد اور انتہا پسند ہیں، لبرل اور سیکولر فاشسٹ اسلام دشمنی سے باز آ جائیں، مسلم حکمران امریکہ کے پٹھو کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427184 تاریخ اشاعت : 2017/03/29
حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز کی معاشی رپورٹ چشم کشا ہے۔ جس کے مطابق ۲ کروڑ بیس لاکھ بچے سکولوں سے باہر ہیں۔ رپورٹ میں معاشی پالیسیوں کو ناقص اور معاشی ترقی کے برعکس قرار دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 427182 تاریخ اشاعت : 2017/03/29
شاداب رضا نقشبندی:
سنی تحریک پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ اسلامی فوجی اتحاد کے مقاصد میں ہر صورت مذہبی تعصب اور فرقہ واریت کو شامل مت ہونے دیا جائے، جنرل راحیل شریف کی قیادت میں قائم ہونیوالے اسلامی فوجی اتحاد پر فخر ہے مگر تحفظات کا جائزہ لینا چاہئے، جنرل راحیل شریف کی خدمات کو تا دیر یاد رکھا جائے گا، راحیل شریف پاکستان کے ماتھے کا جھومر ہیں، پوری قوم کا فخر ہیں مگر ابھی تک صورتحال سے ایسا معلوم ہو رہا ہے کہ جیسے اس اتحاد سے کوئی مخصوص مذہبی عزائم کی تکمیل بھی کروائی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 427181 تاریخ اشاعت : 2017/03/29
۲۶ فروری ۲۰۱۷ کو ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروا کے علاقے گھونسر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ثقلین عباس، علی رضا اور جمیل نامی نوجوان شہید کر دیا۔ جس پر شہداء کے لواحقین نے میتیں اُٹھا کر انڈس ہائی وے مکمل بلاک کر کے دھرنا دیا تھا، بعد ازاں انتظامیہ سے کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنا ختم کردیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 427180 تاریخ اشاعت : 2017/03/29
سیکڑوں مسلح عناصر نے شامی فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427179 تاریخ اشاعت : 2017/03/29
افغانستان کے مغربی علاقوں میں سینتالیس سے زیادہ طالبان عناصر ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 427178 تاریخ اشاعت : 2017/03/29
عراقی حکومت کا کہنا ہے کہ روس اور عراق دہشت گردی کے خلاف اپنا تعاون اور زیادہ بڑھا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427177 تاریخ اشاعت : 2017/03/29