رسا - صفحه 303

ٹیگس - رسا
فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ خالد مشعل نے صیہونی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی قیدیوں کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تحریک حماس ان کی آواز کو دنیا والوں تک پہنچانے اور جیلوں میں جاری صیہونی حکومت کے جرائم کو بے نقاب کرنے کے لئے اپنی کسی کوشش سے دریغ نہیں کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 427789    تاریخ اشاعت : 2017/04/28

اسرائیل کی ہاؤسنگ منسٹری نے مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونیوں کے لئے پچّیس ہزار رہائشی مکانات بنانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427788    تاریخ اشاعت : 2017/04/28

جرمنی کے ایوان زیریں نے اس بل کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت چہرے کے مکمل پردے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427787    تاریخ اشاعت : 2017/04/28

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے تہران میں پاکستان کے سفیر کو طلب کرکے ایران کے سرحدی محافظوں پر پاکستانی سرحد سے دہشت گردوں کے حملے پر شدید اعتراض کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427786    تاریخ اشاعت : 2017/04/28

حجت الاسلام والمسلمين قاضی عسكر نے حرم امام حسين(ع) میں؛
حج و زيارت بورڈ میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے لوگوں کے اخلاق و کردار میں تبدیلی زیارت کا نتیجہ جانا اور کہا: زيارت امام حسين (ع) کے لئے آنے والے افراد، حضرت(ع) کو اپنا آئڈیل قرار دیں اور حقیقی اسلام کو اپنی حیات میں جلوہ گر کریں ۔
خبر کا کوڈ: 427785    تاریخ اشاعت : 2017/04/28

اسلامی جمہوریہ ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے درمیان ٹی وی پر براہ راست مباحثے کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے صدارتی امیدوار اس مباحثے میں سماجی اور اجتماعی امور کے بارے میں اپنے اپنے نظریات بیان کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 427784    تاریخ اشاعت : 2017/04/28

آیت الله سید احمد خاتمی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں یہ کہتے ہوئے کہ ملک کا صدر جمھوریہ قانون مدار ہو پارٹی باز نہ ہو ، الیکشن امیدواروں سے درخواست کی کہ وہ نظام اسلامی کی مصلحتوں کو نگاہ میں رکھیں اور آگاہ رہیں کہ ایسی باتیں جو نظام اسلامی کی تضعیف کا سبب ہوں وہ حرام ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427778    تاریخ اشاعت : 2017/04/28

آیت الله محمد جواد فاضل لنکرانی:
مرکز فقهی ائمہ اطهار(ع) کے سربراہ نے کہا: دنیا خصوصا اسلامی جمھوریہ ایران کے موجودہ حالات و مسائل سے آگاہی اور ان کے حل و فصل میں موثر کردار ادا کرنا ھرطلاب علم کی ذمہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427776    تاریخ اشاعت : 2017/04/28

عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ نینوا کے اسٹریٹیجک اور تاریخی شہر الخضرکو داعش کے قبضے سے مکمل آزاد کرا لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427751    تاریخ اشاعت : 2017/04/26

قرآن کریم کے چـونتیسویں بین الاقوامی مقابلے بدھ کی شام تہران میں ختم ہوگئے اور قرائت و حفظ کے میدان میں ایرانی قاری اور حافظ نے پہلا مقام حاصل کیا -
خبر کا کوڈ: 427750    تاریخ اشاعت : 2017/04/26

آئی ایس او جامعہ اردو کے زیر اہتمام ؛
آئی ایس او جامعہ اردو کے زیر اہتمام یوم مصطفیٰ (ص) کی تقریب میں علامہ غلام عباس رئیسی، علامہ مرزا یوسف، علامہ انتظار الحق تھانوی، علامہ عقیل انجم قادری، علامہ صادق رضا تقوی، علامہ فیصل عزیزی و دیگر نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 427749    تاریخ اشاعت : 2017/04/26

ثروت اعجاز قادری:
تحریک طالبان کے ترجمان احسان اللہ احسان کے وڈیو بیان میڈیا پر اپنے رد عمل سربراہ پاکستان سنی تحریک نے کہا کہ بھارت دہشتگردی کیلئے تحریک طالبان اور القائدہ کے دہشتگردوں کو استعمال کرتا ہے، یہ دہشتگرد اسلام کی غلط تشریح کرکے نوجوان نسل کو گمراہ کرکے دہشتگردی کیلئے استعمال کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427748    تاریخ اشاعت : 2017/04/26

حضرت معصومہ قم (س) کے متولی نے سرزمین نجف اشرف عراق کے مرجع تقلید حضرت آیت الله بشیر نجفی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 427747    تاریخ اشاعت : 2017/04/26

آیت الله محسن اراکی:
مجمع تقریب مذاهب اسلامی کے جنرل سکریٹری نے کہا: وہ شیعہ اور سنی جو اختلافات کو ہوا دیتے ہیں وہ در حقیقت نہ شیعہ ہیں اور نہ سنی بلکہ امریکا اور انگلینڈ کے آلہ کار اور غلام ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427746    تاریخ اشاعت : 2017/04/26

حجت‌ الاسلام و المسلمین رئیسی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدارتی انتخابات کے امیدوار نے کہا: ملک میں کثیر ذخائر و سرمایہ اور مستعد جوان ہونے کے باوجود ہمارا اسلامی ملک و معاشرہ مشکلات سے روبرو ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427745    تاریخ اشاعت : 2017/04/26

احسان اللہ احسان:
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان نے اپنے بیان میں یہ کہتے ہوئے کہ تحریک طالبان پاکستان میں تخریب کاری کیلئے اسرائیل سے بھی مدد لینے کو تیار تھے کہا: تحریک طالبان نے اسلام کے نام پر لوگوں کو گمراہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427744    تاریخ اشاعت : 2017/04/26

حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے جنرل سکریٹری نے پاراچنار دھماکے پر اپنے ردعمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے زبانی نعروں سے امن قائم نہیں ہوسکتا۔
خبر کا کوڈ: 427743    تاریخ اشاعت : 2017/04/26

سینئر صحافی رحیم اللہ یوسفزئی:
سینئر صحافی کا نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ان کی معلومات کے مطابق اب تحریک طالبان پاکستان کے کارکن تنگ آ چکے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ انہیں معافی مل جائے تاکہ وہ قومی دھارے میں شامل ہو سکیں۔
خبر کا کوڈ: 427742    تاریخ اشاعت : 2017/04/26

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے عراق کے شمالی علاقوں میں ترکی کی بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کو چاہیے کہ وہ عراق کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے سے باز رہے ۔
خبر کا کوڈ: 427741    تاریخ اشاعت : 2017/04/26

ہندوستان کے سابق چیف آف آرمی اسٹاف وید پرکاش ملک نے کشمیر کا سیاسی حل تلاش کرنے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427740    تاریخ اشاعت : 2017/04/26