رسا - صفحه 301

ٹیگس - رسا
خبر کا کوڈ: 427872    تاریخ اشاعت : 2017/05/03

حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یوم ولادت امام عالی مقام اور شہنشاہ وفا حضرت عباس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا: اس جدوجہد کا اثر ہے کہ دنیائے عالم میں حریت و استقلال پر مبنی تمام تحریکوں نے تحریک کربلا سے درس حریت حاصل کیا اور اپنی جدوجہد کا مرکزی اور محوری نکتہ تحریک کربلا کو قرار دیا اور جب حریت پسندوں کو اپنی جدوجہد کیلئے بہترین قیادت کی ضرورت محسوس ہوئی تو انہوں نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی لازوال شخصیت کی طرف رجوع کیا اور ان کی سیرت سے استفادہ کرتے ہوئے اپنی جدوجہد آگے بڑھاکر کامیابی حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 427851    تاریخ اشاعت : 2017/05/01

سرزمین قم ایران کے مشھور و معروف استاد نے فقیروں سے همدردی کے سلسلے میں کہا: اگر کسی کے پاس کچھ بھی نہ ہو تو وہ کم سے کم فقیروں سے اظھار ہمدردی کرے کہ جو ان کے لئے باعث سکون ہو ، پیغمبر اکرم(ص) نے فرمایا کہ وہ ہم پر ایمان نہیں لایا جو شکم سیر سوتا ہے جبکہ اس کا پڑوسی بھوکہ سویا ہو ۔
خبر کا کوڈ: 427849    تاریخ اشاعت : 2017/05/01

حزب الله لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن:
حزب الله لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے کہا: لبنان کی امنیت ، شام کی امنیت سے جڑی ہوئی ہے ، حزب اللہ اور شامی فوجی ایک ہی میدان میں ایک ہی دشمن سے برسرپیکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427848    تاریخ اشاعت : 2017/05/01

خبر کا کوڈ: 427847    تاریخ اشاعت : 2017/05/01

پچھلے ۳۴ مہینوں میں؛
شام میں انسانی حقوق کے مرکز نے اپنی رپورٹ میں پیش کیا کہ داعش نے پچھلے ۳۴ مہینوں میں چار ہزار سات سو شامی شھریوں کا سر قلم کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427846    تاریخ اشاعت : 2017/05/01

حجت ‌الاسلام و المسلمین مجتبی کلباسی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے ماہ شعبان کو اسلامی طرز حیات کو جامہ عمل پہنانے کا مہینہ جانا اور کہا: قرآن کریم کی نگاہ سے حضرت علی(ع) کی ہدایت اور حضرت مھدی(عج) کا ظھور، خدا کی دو عظیم نعمتیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427845    تاریخ اشاعت : 2017/05/01

حضرت عباس علیہ السلام جو "ابوالفضل" اور "علمدار کربلا" کے نام سے مشہور ہیں حضرت علی علیہ السلام اور حضرت ام البنین کے فرزند ہیں۔ حضرت عباس ۴ شعبان العمظم سن ۲۶ ہجری قمری میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 427844    تاریخ اشاعت : 2017/05/01

جنرل حسین دہقان:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حسین دہقان نے کہا:ایران ہر قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینےکیلئے تیار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427843    تاریخ اشاعت : 2017/05/01

خبر کا کوڈ: 427842    تاریخ اشاعت : 2017/05/01

مولانا محمد خان شیرانی:
مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ چار مسلم ممالک پاکستان، ایران ، ترکی اور سعودی عرب امت مسلمہ کی وحدت اور آپس کی جنگوں کے خاتمہ میں کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 427841    تاریخ اشاعت : 2017/05/01

جنرل جعفری:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ لبنان، شام، عراق اور یمن میں دشمنوں کی جانب سے کئے جانے والے بھاری اخراجات کے باوجود ایران کی کامیابی، بیرونی پہلو میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 427839    تاریخ اشاعت : 2017/05/01

ڈاكٹر حسن روحانی:
ایران کے صدر حسن روحانی نے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت اور یوم پاسدار کے موقع پر کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ہمیشہ مخصوص جماعت اور گروہ سے بالاتر ہوکر ملک کے لئے کام کیا ہے اور اس کا تعلق پوری ایرانی قوم سے ہے۔
خبر کا کوڈ: 427838    تاریخ اشاعت : 2017/05/01

خبر کا کوڈ: 427837    تاریخ اشاعت : 2017/05/01

برطانیہ میں مقیم فلسطینیوں نے فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتالی کی حمایت میں لندن میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427836    تاریخ اشاعت : 2017/05/01

نوام چامسکی:
امریکہ میں ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی دانشوروں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی پالیسیوں نے امریکا کوتنہا کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427835    تاریخ اشاعت : 2017/05/01

عبداللہ عبداللہ :
افغانستان کے چیف ایگزیکٹو نے کہا ہے کہ ملک دشمن قوتوں کا مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 427834    تاریخ اشاعت : 2017/05/01

علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا جشن ولادت پوری دنیا بالخصوص کربلائے معلی میں بہت ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427833    تاریخ اشاعت : 2017/05/01

خبر کا کوڈ: 427832    تاریخ اشاعت : 2017/05/01

حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے جنرل سیکرٹری نے اپنے بیان میں کہا کہ انکوائری رپورٹ کی روشنی میں جاری کیا گیا نوٹیفیکیشن غیرواضح اور عوام کے بےوقوف بنانے کی ناکام کوشش ہے۔ موجودہ حکومت اپنی نااہلی اور کرپشن کی بدولت چاروں اطراف سے پھنسی ہوئی اور بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔
خبر کا کوڈ: 427811    تاریخ اشاعت : 2017/04/29