رسا - صفحه 305

ٹیگس - رسا
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کےصدر مقام سری نگر میں طلبہ اور سیکورٹی فورس کے درمیان ایک بار پھر تصادم کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427699    تاریخ اشاعت : 2017/04/24

جنرل سید مسعود جزائری:
ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ انیس سو اسی میں صحرائے طبس میں امریکہ کی شکست کا سلسلہ اس کے مکمل سقوط تک جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 427698    تاریخ اشاعت : 2017/04/24

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے تہران میں صدر مملکت حسن روحانی سے ملاقات ہے۔
خبر کا کوڈ: 427697    تاریخ اشاعت : 2017/04/24

ایران کے وزیر خارجہ نے عالمی سیاست کا ایک نیاماڈل پیش کرنے کے لئے باہمی احترام اور گفتگو کی ترویج پر زور دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427696    تاریخ اشاعت : 2017/04/24

ایران کے صدارتی امیدواروں کے درمیان براہ راست ٹیلی کاسٹ ہونے والے مناظرات و گفتگو کے لیے قرعہ اندازی کے بعد مباحثوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427695    تاریخ اشاعت : 2017/04/24

میجر جنرل محمد باقری:
اسلامی جمہوری ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے کہا: استکباری طاقتوں کے خلاف جنگ میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ہمیشہ پیش پیش رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427694    تاریخ اشاعت : 2017/04/24

ایران،چین اور یونان کے وزرائے خارجہ نے ایتھنز میں ملاقات کی اور باہمی امور اور دیگر مسائل پر گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 427693    تاریخ اشاعت : 2017/04/24

اسلامی جمہوریہ ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات میں شرکت کے لئے ۶ امیدواروں کے ناموں کی فہرست سامنے آنے کے بعد انتخابی مہم کا آغاز ہوگیا ہے اور ایران کے صدارتی امیدواروں کے ٹی وی مباحثوں کے سلسلے میں قرعہ اندازی کا کام بھی کل رات مکمل ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 427692    تاریخ اشاعت : 2017/04/24

سردار سلامی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل سلامی نے سپاہ کی طرف سے اسلامی مزاحمت کی حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے فوجی اہلکاروں کو امریکی فوجیوں سے قوی اور مضـوط ہونا چاہیے اسلام اور مسلمانوں کا دفاع کرنے کے لئے ایرانی سپاہ آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 427671    تاریخ اشاعت : 2017/04/22

ہندوستان کے شہرحیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اورکل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے صدراسدالدین اویسی نے مرکزی وزیرروی شنکر پ رسا د کی جانب سے مسلمانوں کے ووٹ سے متعلق دیئے گئے بیان پر سخت برہمی ظاہر کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427670    تاریخ اشاعت : 2017/04/22

ایرانی وزیر خارجہ:
وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پاکستان کی سلامتی کو ایران کے لیے انتہائی اہم قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427669    تاریخ اشاعت : 2017/04/22

آیت الله سید محمد سعید حکیم:
مرجع تقلید نجف اشرف عراق نے طلاب علوم دینہ کونصیحت کی کہ وہ شرعی احکامات اصلی کتابوں سے استخراج و استنباط کریں ۔
خبر کا کوڈ: 427667    تاریخ اشاعت : 2017/04/22

صومالیہ میں آپریشن کے دوران دہشتگرد گروہ الشباب کے ۵۲ دہشتگرد ہلاک ہو گئے
خبر کا کوڈ: 427666    تاریخ اشاعت : 2017/04/22

حجت الاسلام والمسلمین انصاریان:
حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا: ظلم و ستم کے ذریعہ پوسٹ و مقام کی حفاظت نیز غبن اور بیت ‌المال کی بربادی ضلالت و گمراہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427665    تاریخ اشاعت : 2017/04/22

خبر کا کوڈ: 427664    تاریخ اشاعت : 2017/04/22

حجت الاسلام سيد محمود علوی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سیکورٹی اداروں کی ہوشیاری اور بروقت کارروائیوں نے دہشتگردوں کی سازشوں کو ناکام بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427663    تاریخ اشاعت : 2017/04/22

خبر کا کوڈ: 427662    تاریخ اشاعت : 2017/04/22

ساتویں امام حضرت موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے لاکھوں زائرین عراقی شہرکاظمین میں واقع امام عالی مقام کے مقدس روضے پر حاضری دینے کے لئے جارہے ہیں جبکہ اس حوالے سے عراقی حکومت نے زائرین کے لئے غیرمعمولی سیکورٹی انتظامات کئے ہیں
خبر کا کوڈ: 427661    تاریخ اشاعت : 2017/04/22

اگرچہ امریکہ نے یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے کہ اس کی یہ فوجی کاروائی شام حکومت کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا ردعمل تھا لیکن حقیقت یہ ہے کہ امریکہ اس حملے کے ذریعے شام حکومت کو کمزور کر کے اس ملک میں ایک نیا توازن ایجاد کرنے کے درپے ہے۔
خبر کا کوڈ: 427660    تاریخ اشاعت : 2017/04/22

سید علی گیلانی:
حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین نے یو این او سکریٹری جنرل اور او آئی سی کے ذمہ داروں سے اپیل کی کہ وہ بھارتی حکمرانوں کے دھمکی آمیز بیانات کا نوٹس لیں اور جموں کشمیر میں نہتے شہریوں کی زندگیوں کو لاحق خطرات سے نپٹنے کے لیے رول ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 427659    تاریخ اشاعت : 2017/04/22