رسا - صفحه 290

ٹیگس - رسا
آیت اللہ امامی کاشانی:
تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے عالمی سامراجی طاقتوں کی ریشہ دوانیوں اور سازشوں کے مقابلے میں ہوشیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428357    تاریخ اشاعت : 2017/06/02

حجت الاسلام والمسلمین سید کلب جواد نقوی:
لکھنو ھندوستان کے امام جمعہ نے ماہ رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کے خطبہ میں دنیا کی محبت اور ماہ رمضان المبارک کی اہمیت کے موضوع پر روزہ داروں کو خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 428356    تاریخ اشاعت : 2017/06/02

مراجع تقلید نجف اشرف عراق میں سے حضرت آیت الله شیخ محمد اسحاق فیاض نے طلاب علوم دینیہ کو تحصیل علم ، سیاست اور سماجیات کے سلسے میں اہم نصیحیتں کی ۔
خبر کا کوڈ: 428333    تاریخ اشاعت : 2017/05/31

کراچی پاکستان:
سرزمین کراچی پاکستان کے بزرگ شیعپ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید امیر حسین حسینی انتقال کر گئے ۔
خبر کا کوڈ: 428332    تاریخ اشاعت : 2017/05/31

بحرین کے تین ممتاز علماء نے کل رات الدراز علاقہ میں بحرینی شیعوں کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم سے ان کے گھر پر ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 428331    تاریخ اشاعت : 2017/05/31

آیت الله جعفر سبحانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله سبحانی نے یہ کہتے ہوئے کہ قران کریم بے عیب و نقص کتاب ہے کہا: جسے جس قدر بھی خلقت میں نقص تلاش کرنا ہو وہ تلاش کر لے مگر اسے قانون مداری اور سعادت کے سوا کچھ بھی نہ ملے گا ۔
خبر کا کوڈ: 428330    تاریخ اشاعت : 2017/05/31

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد علی آل ہاشم کو تبریز کا امام جمعہ اور صوبہ مشرقی آذربائیجان میں نمائندہ ولی فقیہ مقرر کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428329    تاریخ اشاعت : 2017/05/31

صاحبزادہ حامد رضا:
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی عسکری اتحاد کو ایران کیخلاف بتایا اور کہا:احسان اللہ احسان کو پھانسی نہ دینا ہزاروں شہداء کے خون سے غداری ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 428328    تاریخ اشاعت : 2017/05/31

شام:
دیر الزور کے قریب شامی فوج اور داعشی دہشت گردوں کے درمیان لڑائی میں درجنوں دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 428327    تاریخ اشاعت : 2017/05/31

حامد کرزئی:
افغانستان کے سابق صدر نے تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کو امریکہ کا ساختہ و پرداختہ قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 428326    تاریخ اشاعت : 2017/05/31

حیدر العبادی:
عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراق و شام میں موجود دہشت گردوں کے درمیان رابطے کاٹ دیئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428325    تاریخ اشاعت : 2017/05/31

لکھنئو کی اسپیشل سی بی آئی عدالت نے بابری مسجد انہدام معاملے میں بی جے پی کے سینیئر لیڈروں پر مجرمانہ سازش رچنے کا الزام طے کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428324    تاریخ اشاعت : 2017/05/31

رضا پوردستان:
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کا کہنا ہے کہ ايران پہلے كی طرح اپنے دفاع كے لئے آمادہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428323    تاریخ اشاعت : 2017/05/31

پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح ہونے والے خوفناک دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کابل دھماکے میں پاکستانی سفارتخانے کا عملہ بھی زخمی ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428322    تاریخ اشاعت : 2017/05/31

بہرام قاسمی:
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے افغان عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428321    تاریخ اشاعت : 2017/05/31

اے معبود! آج کے دن مجھے بخشش مانگنے والوں میں سے قرار دے آج کے دن مجھے اپنے نیکوکار عبادت گزار بندوں میں سے قرار دے اور آج کے دن مجھے اپنے نزدیکی دوستوں میں سے قرار دے اپنی محبت سے اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔
خبر کا کوڈ: 428320    تاریخ اشاعت : 2017/05/31

روزه‌ داری کے احکام (۳)؛
مرکز ترويج احکام کے رکن نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ روزہ نہ رکھنے کي غرض سے ماہ مبارک رمضان ميں سفر مکروہ ہے مگرحرام نہيں ہے کہا : روزہ نہ رکھنے کي غرض سے اذان ظھر سے پہلے سفر کيا جاسکتا اذان ظھرکے بعد نہيں، کيوں کہ اذان ظھر کے بعد سفر کرنے کي صورت ميں روزہ پورا کرنا ہوگا، تاھم جو لوگ روزہ نہ رکھنے کی غرض سے اذان ظھر سے پہلے سفر کر رہے ہيں جب وہ تک وطن ميں ہيں روز نہيں توڑ سکتے بلکہ شھر سے باھر نکلے کی صورت ميں ہی روزہ توڑ سکتے ہيں ۔
خبر کا کوڈ: 428319    تاریخ اشاعت : 2017/05/31

حجت الاسلام مختار احمد امامی:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کراچی میں تنظیمی ذمہ داران سے خطاب کرتے ہوئے نے کہا کہ پاکستانی دفتر خارجہ بحرینی اور سعودی حکومتوں سے وہاں کے شہریوں سے برتے جانے والے شرمناک رویئے پر سفارتی سطح پر احتجاج کرے۔
خبر کا کوڈ: 428303    تاریخ اشاعت : 2017/05/29

تین نامعلوم افراد نے انگلینڈ کی ڈیون سٹی کی ایک مسجد میں نمازیوں پر حملہ کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 428302    تاریخ اشاعت : 2017/05/29

حجت الاسلام و المسلمین سید حسن موسوی:
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے سرینگر سے جاری کردہ بیان میں کہا کہ اپنے آج کو قوم کے مستقبل پر قربان کرنے والے جانبازوں کا جذبہ حق و حریت ہی رواں جدوجہد کی حقیقی روح ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428301    تاریخ اشاعت : 2017/05/29