ٹیگس - رسا
خدایا میرے لئے اس میں اپنی مرضی کی جانب رہنمائی قرار دے، اور مجھ پر شیطان کے لئے راہ نہ قرار دے، اور جنت کو میرے لۓ منزل اور مقام قرار دے، اے طلب گاروں کی حاجتوں کو پورا کرنے والے۔
خبر کا کوڈ: 428571 تاریخ اشاعت : 2017/06/16
روزه داری کے احکام :
رھبر معظم انقلاب اسلامی سے اس مسئلہ کا استفتاء کیا گیا کہ اس لحاظ سے کہ ڈاکٹر شرعی مسائل سے لاعلم ہیں اگر کسی کو روز رکھنے سے منع کردیں تو کیا ان کے کہنے پر عمل ضروری ہے ؟
خبر کا کوڈ: 428570 تاریخ اشاعت : 2017/06/16
آیت الله مکارم شیرازی:
سرزمین ایران کے مرجع تقلید حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے شب قدر سے استفادہ کی توفیق عظیم الھی نعمت جانا اور کہا: شب قدر کا امتیاز یہ ہے کہ اس شب میں قران کریم نازل ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 428569 تاریخ اشاعت : 2017/06/16
حجت الاسلام سبط محمد شبیر:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں حجت الاسلام سبط محمد شبیر قمی نے کہا ہے کہ دشمنان اسلام جو اتحاد اسلامی کے سخت ترین مخالف ہیں، آئے روز سوشل میڈیا پر ایسا مواد اپلوڈ کرتے ہیں جس سے یا تو شیعہ مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچ رہی ہے یا سنی مسلمانوں کے جذبات کو مشتعل ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428546 تاریخ اشاعت : 2017/06/14
آئی ایم یو سی:
نئی دہلی سے جاری اپنے ایک بیان میں مسلم یونٹی کونسل کے چیئرمین نے کہا کہ مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ قرآن و حدیث کے مطابق اس بات پر عمل کریں کہ مظلوم قوموں کی خاموش تماشائی بنے کے بجائے مظلوم کا ساتھ دینا ہے جس کی اسلام تعلیم دیتا ہے اور جس پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 428545 تاریخ اشاعت : 2017/06/14
ڈاکٹر ہارون الرشید:
سرگودہا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ادب اکادمی کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ ۱۷ رمضان المبارک، غزوئہ بدر کی یاد دلاتا ہے، جب مسلمانوں نے عالم اسلام کے پہلے سپہ سالار محمد مصطفی ﷺ کی قیادت میں کفار کی بڑی قوت کو پاش پاش کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 428544 تاریخ اشاعت : 2017/06/14
آیت الله مکارم شیرازی:
سرزمین ایران کے مرجع تقلید حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے تہران حادثے کے سلسلے میں امریکی حکام کے بیانات پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا: ملت ایران آج ھر دور سے زیادہ امریکا سے متنفر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428543 تاریخ اشاعت : 2017/06/14
حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
افطار ڈنر کے موقع پر خطے کی صورتحال پر بات چیت کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ امریکہ اپنی بالادستی قائم رکھنے کے لئے مختلف ممالک میں انتشار پیدا کر رہا ہے، سعودی عرب مشرق وسطیٰ میں تفرقہ پھیلا رہا ہے اور امریکہ کے ساتھ ملکر مسلمانوں کا خون بہا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428542 تاریخ اشاعت : 2017/06/14
رویت ہلال کا معاملہ او آئی سی کے سپرد کرنے کی تجویز مسترد کر دی گئی۔ کمیٹی نے سعودی عرب کے ساتھ روزہ اور عید کو منسلک کرنے کی وزارت مذہبی امور کی تجویز یہ کہتے ہوئے مسترد کر دی کہ اس سے خلیجی مماملک کے اختلافات کی وجہ سے پیچیدگیاں آئیں گی۔
خبر کا کوڈ: 428541 تاریخ اشاعت : 2017/06/14
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ شیعہ سنی میں فقہی و اجتہادی اختلاف کی بنیاد پر مخالفانہ نعرے اور فتوے نہیں لگائے جا سکتے، ملک میں اتحاد کی فضا موجود ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428540 تاریخ اشاعت : 2017/06/14
پی ایل ایف کے زیر اہتمام ہونیوالی کانفرنس کے شرکاء نے فلسطینی مزاحمتی تحریکوں حماس، حزب اللہ، جہاد اسلامی اور پاپولر فرنٹ کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا اور اپیل کی کہ پاکستان کے عوام ماہ رمضان کے آخری جمعہ کو یوم القدس بھرپور انداز میں منائیں اور حکومت یوم القدس کو سرکاری دن کے طور پر منانے کا اعلان کرے۔
خبر کا کوڈ: 428539 تاریخ اشاعت : 2017/06/14
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اصغریہ آرگنائزیشن کے مرکزی صدر فضل حسین اصغری نے کہا کہ امام خمینیؒ دنیا میں قائم اسلامی تحریکوں کیلئے نمونہ عمل ہیں، امام خمینیؒ نے انقلاب اسلامی کے ساتھ ہی اسلامی جمہوری نظام بھی تشکیل دیا کہ جو تمام ملکوں اور عالم اسلام کیلئے ایک کامیاب نمونہ قرار پایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428538 تاریخ اشاعت : 2017/06/14
حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو انقلاب اسلامی کے آغاز سے ہی دہشت گردی کا سامنا رہا ہے اور ایران گذشتہ ۳۸ سال سے دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428537 تاریخ اشاعت : 2017/06/14
یمن کی بحریہ نے ملک کے جنوب مغربی صوبے تعز میں المخا کے ساحل پر سعودی عرب کے ایک جنگی بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428536 تاریخ اشاعت : 2017/06/14
سعودی عرب بعض افریقی ملکوں پر دباؤ ڈال رہا ہے کہ وہ قطر کے خلاف ریاض کا ساتھ دیں بصورت دیگر ان ملکوں کے شہریوں کو حج اور عمرہ کے ویزے جاری نہیں کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 428535 تاریخ اشاعت : 2017/06/14
گزشتہ رات شب قدراور شب ضربت امیرالمؤمنین حضرت امام علی علیہ السلام کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران میں سوگ کی فضا میں خدا سے راز و نیاز کا سلسلہ جاری رہا اور لوگ معبود کے حضور سر بسجود ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 428534 تاریخ اشاعت : 2017/06/14
مرکز ترويج احکام کے رکن نے يہ بيان کرتے ہوئے کام کی سختی روزہ نہ رکھنے جواز نہيں ہے کہا : مسافرين، حاملہ، دودھ پلانےعورتيں، ماہانہ حالت سے دوچار خواتين اور بوڑھے مرد و زن روزہ رکھنے سے معاف ہيں ۔
خبر کا کوڈ: 428533 تاریخ اشاعت : 2017/06/14
خدایا اس میں میرے لۓ اس کی برکات زیادہ کر، اور میرے لۓ راہ آسان کر اس کی نیکیوں کی طرف، اور مجھ کو محروم نہ کر اس کی نیکیوں کے قبول کرنے سے، اے دین حق کی جانب رہنمائی کرنے والے۔
خبر کا کوڈ: 428532 تاریخ اشاعت : 2017/06/14
لاہور پاکستان:
ایس پی سٹی عادل میمن کے مطابق سٹی ڈویژن پولیس کی جانب سے یوم علیؑ کے مرکزی جلوس کے روٹ پر سرچ آپریشن کیا جس دوران پولیس نے دکانوں اور گھروں کی چیکنگ بھی کی۔ ایس پی سٹی کے مطابق جلوس کے روٹس پر آنیوالے گھروں اور دکانداروں سے شورٹی بانڈز بھی حاصل کر لئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428517 تاریخ اشاعت : 2017/06/12
افشاں شفقت:
جشن ولادت باسعادت امام حسنؑ کی مناسبت سے منعقدہ تنظیمی نشست سے خطاب کرتے ہوئے اصغریہ آرگنائزیشن شعبہ خواتین کی مرکزی صدر نے کہا کہ مولا امام حسنؑ کی سیرت امن و بیداری کا درس دیتی ہے، آپؑ کے علم، حلم، جلالت اور کرامت میں عکس رسول اکرمؐ واضح طور پر نظر آتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428516 تاریخ اشاعت : 2017/06/12