ٹیگس - رسا
متحدہ علماء محاذ پاکستان:
کراچی میں منعقدہ سیمینار سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ امام خمینی نے یوم القدس کا اعلان کرکے امت میں بیداری پیدا کی، مسلمان اپنے دین و بقاء کے تحفظ کی خاطر طاغوتی استعماری قوتوں کے خلاف بلاامتیاز مسلک شیعہ سنی متحد ہوجائیں، قبلہ اول بیت المقدس کی آزادی کیلئے آج حیدرِ کرار جیسی قیادت کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 428644 تاریخ اشاعت : 2017/06/21
اصغریہ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ؛
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ بیت المقدس مسلمانوں کی مشترکہ میراث ہے، جس کی آزادی کیلئے تمام مکاتب فکر کو جدوجہد کرنی چاہئے، اس وقت تمام مسلمان بلاامتیاز مذہب و مسلک قبلہ اول کی آزادی کیلئے اپنی جدوجہد کو تیز کریں۔
خبر کا کوڈ: 428643 تاریخ اشاعت : 2017/06/21
ثروت اعجاز قادری:
پاکستان سنی تحریک کےسربراہ نے کراچی میں مرکز اہلسنت پر معززین کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کو فروغ بھی کرپشن سے ہی مل رہا ہے، کرپشن ایسی لعنت ہے جس سے ملک کی جڑیں کھوکھلی ہو رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428642 تاریخ اشاعت : 2017/06/21
شام کے مسئلے پر ایران، روس اور ترکی نے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428640 تاریخ اشاعت : 2017/06/21
افغانستان کے صدر نے شیعہ و سنی علما کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی افغان عوام اور انسانیت کی مشترکہ دشمن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428639 تاریخ اشاعت : 2017/06/21
تحریک انتفاضہ و القدس کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ جمعۃ الوداع کو ایران کے نو سو شہروں میں عالمی یوم القدس منایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 428638 تاریخ اشاعت : 2017/06/21
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 428637 تاریخ اشاعت : 2017/06/21
حجت الاسلام مختار احمد امامی:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ قبلہ اول کی آزادی کی حمایت اور اسرائیلی مظالم کیخلاف ملک بھر ایم ڈبلیو ایم ۲۳ جون بمطابق ۲۷ رمضان المبارک جمعۃ الوداع کو عالمی یوم القدس کے موقع پر بعد از نماز جمعہ احتجاجی ریلیوں کا انعقاد کریگی۔
خبر کا کوڈ: 428621 تاریخ اشاعت : 2017/06/19
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ عالمی سامراجی قوتوں نے مسلمان حکمرانوں کو یرغمال بنا رکھا ہے جس کے نتیجہ میں اسرائیل کے ناپاک عزائم بڑھتے ہی چلے جا رہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی جعلی ریاست کے ناپاک عزائم کا راستہ روکنے کے لئے مسلم دنیا کو چاہئیے کہ عالمی دہشت گرد امریکا کا سہارا لینے کی بجائے آپس میں اتحاد و اتفاق کا عملی مظاہرہ کرے۔
خبر کا کوڈ: 428620 تاریخ اشاعت : 2017/06/19
آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی نے قران کریم میں روح سے متعلق آیات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ آیتیں یہودیوں کی جبرئیل امین سے اور رسول اسلام (ص) سے دشمنی کی بیان گر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428619 تاریخ اشاعت : 2017/06/19
آیت الله کاظم صدیقی:
تہران کے امام جمعہ نے یہ کہتے ہوئے کہ انسان دعا کے ذریعہ خدا سے قریب ہوجاتا ہے ، دعا کی شناخت در حقیقت دوا کی شناخت ہے ، دعا کرنے والا خدا سے قریب ہوکر سکون محسوس کرتا ہے کہا: دعا کا پڑھنا تلاوت قران کریم سے افضل و بہتر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428618 تاریخ اشاعت : 2017/06/19
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یہ کہتے ہوئے کہ فیوض و برکات کا تسلسل سے نزول ہمارے لئے اپنے نفوس کی طہارت کے بہترین مواقع فراہم کرتا ہے، کہیں ایسا نہ ہو کہ جس طرح غفلت اور کوتاہی کے سبب اس سے قبل گزرنیوالے رمضان المبارک ہم نے کچھ حاصل کئے بغیر گزارے یہ ماہ مبارک کے باقی ماندہ ایام ایسے نہ گزارے جائیں بلکہ اس کے فیوض و برکات کو سمیٹنے کیلئے بھرپور کوشش کی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 428617 تاریخ اشاعت : 2017/06/19
حجت الاسلام سید حسن ہمدانی:
ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم لاہور کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ اگر لاہور انتظامیہ نے شہید کے قاتلوں اور ان کے سہولت کاروں کیخلاف کارروائی نہ کی تو پنجاب بھر میں نماز عید کے موقع پر احتجاج کرینگے اور وزیر اعلیٰ ہاوس کے سامنے مطالبات کی منظوری تک دھرنا بھی دینگے۔
خبر کا کوڈ: 428616 تاریخ اشاعت : 2017/06/19
ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کل رات شام کے صوبہ دیر الزور میں داعش کے کمانڈ سینٹر پر میزائل حملے میں داعش کے اہم کمانڈرابو سعد سمیت درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے داعش دہشت گرد ابو سعد سعودی عرب کا شہری تھا۔
خبر کا کوڈ: 428615 تاریخ اشاعت : 2017/06/19
برطانیہ اور خاص طور سے لندن میں عالمی یوم القدس کے جلوس اتوار کے روز نکالے گئے جن میں روزے دار مسلمانوں اور ائمہ جماعات اور جنگ مخالف نیز انسانی حقوق کی مدافع تنظیموں کے اراکین اور اسی طرح صیہونی حکومت مخالف یہودیوں اور عیسائیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 428613 تاریخ اشاعت : 2017/06/19
حیدر العبادی:
عراق کے وزیر اعظم نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ عراق کو اگر پوری دنیا کی حکومت دے دی جائے اور مفت میں پورے عراق کی تعمیر نو کر دی جائے تو بھی عراق کی حکومت، اسلامی جمہوریہ ایران سے اپنا رابطہ منقطع نہیں کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 428612 تاریخ اشاعت : 2017/06/19
امیر علی حاجی زادہ :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے کمانڈر نے شام میں دہشت گردوں کے ہیڈکوارٹر پر میزائل حملے کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ سپاہ کے یہ میزائل، شام کے علاقے دیرالزور میں ٹھیک اپنے نشانے پر لگے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428611 تاریخ اشاعت : 2017/06/19
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ امریکی حکام اسلامی انقلاب کی کامیابی کے شروع سے ملک میں اسلامی جمہوری نظام کی تبدیلی چاہتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 428610 تاریخ اشاعت : 2017/06/19
خدایا میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اس میں اس چیز کا جو تجھ کو پسند ہو، اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس سے جو تجھ کو اذیت دے، اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں توفیق کا تاکہ میں تیری اطاعت کروں، اور معصیت نہ کروں، اے سوال کرنے والوں کو عطا کرنے والے۔
خبر کا کوڈ: 428609 تاریخ اشاعت : 2017/06/19
روزه داری کے احکام:
مرکز ترويج احکام کے رکن نے کہا : ریڈیو سے اذان سنکر افطار کرنے والے افراد کو اگر افطار کے وقت پر یقین ہو اور بعد میں اسے معلوم ہو کہ یہ اذان اس کے شھر کی نہیں بلکہ کسی اور شھر کی تھی اور اس نے روزہ مغرب سے پہلے کھولا ہے تو اس پر روزہ کی قضا ہے کفارہ نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428608 تاریخ اشاعت : 2017/06/19