رسا - صفحه 278

ٹیگس - رسا
محسن رضایی:
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری محسن رضائی نے یمن میں سعودی عرب کے بھیانک جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل سعود نے سعودی عرب کو دوسرے اسرائیل میں تبدیل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428907    تاریخ اشاعت : 2017/07/08

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایرانی بحری حدود کی خلاف ورزی کرنے والی سعودی ماہی گیر کشتی کو ضبط اور اس پر سوار ۴ ماہی گيروں کو گرفتار کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428906    تاریخ اشاعت : 2017/07/08

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر امیر عبداللہیان نے تہران میں شام کے سفیر سے دوطرفہ تعلقات کے بارے میں ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 428905    تاریخ اشاعت : 2017/07/08

فلسطین کی تنظیم حماس کے ترجمان فوزی برہوم نے ایران کی طرف سے فلسطینیوں کی ٹھوس اور بھر پور حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے فلسطینیوں کی حمایت کا سلسلہ جاری ہے ایران واحد ملک ہے جو فلسطینیوں کی صداقت کے ساتھ حمایت جاری رکھے ہوئے ہے۔
خبر کا کوڈ: 428904    تاریخ اشاعت : 2017/07/08

حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی:
حوزہ علمیہ قم اور یونیورسٹی کے استاد نے دنیا کے شیعوں کو وھابیوں کے سازشوں کے مقابل بیداری و ہوشیاری کی دعوت دی اور شیعت کے خلاف وھابی چالوں کی تشریح کی ۔
خبر کا کوڈ: 428840    تاریخ اشاعت : 2017/07/03

ساؤتھ انڈیا شیعہ علماء کونسل نے یوم انھدام جنت البقیع کے موقع پر چنئی میں عظیم الشان سیمینار کا انعقاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 428839    تاریخ اشاعت : 2017/07/03

آج ظھر سے قبل:
ھفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ اور اہلکاروں نے آج سموار کو ظھر سے پہلے رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت ‌الله خامنہ ‌ای سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 428838    تاریخ اشاعت : 2017/07/03

الازهر اسلامک ریسرچ سنٹر کے جنرل سکریٹری:
مصر کے سنی عالم دین نے اسلامی معاشرے میں بڑھتے ہوئے دینی شبھات کی جانب اشارہ کیا اور علماء سے شبھات کے جوابات دینے کی درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 428837    تاریخ اشاعت : 2017/07/03

حزب ‌الله لبنان کی مرکزی کمیٹی کے رکن:
حزب ‌الله لبنان کی مرکزی کمیٹی کے رکن نے اس بات کی تاکید کی کہ داخلی اور علاقائی حوادث ھرگز حزب ‌الله کو عالم اسلام کے حقیقی اور اصلی دشمن اسرائیل سےغافل نہیں کرسکتے ۔
خبر کا کوڈ: 428836    تاریخ اشاعت : 2017/07/03

حجت الاسلام سید حسن الموسوی:
مجلس سے خطاب میں جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا کہ ائمہ معصومین (ع) کی سیرت طیبہ ہم سے اس بات کی متقاضی ہے کہ ہم حق و انسانیت کی بقا اور ظلم و ناانصافی کے خاتمے کے لئے ہر ممکن کوشش کریں اور اس راہ میں کسی بھی قدم پر اسلام اور انسانیت کے حدود سے تجاوز نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 428835    تاریخ اشاعت : 2017/07/03

مسعود خان:
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر آزاد ریاست کا کہنا تھا کہ بھارت اپنی قابض افواج کی ریاستی دہشتگردی کے ذریعے مسئلہ کشمیر کو ختم نہیں کر سکتا۔
خبر کا کوڈ: 428834    تاریخ اشاعت : 2017/07/03

حجت الاسلام محمد عباس انصاری:
سرینگر میں مجلس حسینی سے خطاب میں جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کے سربراہ کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت اور اس کے ریاستی حواری کشمیری عوام کو زیر کرنے کے لئے ہر قسم کے غیر اخلاقی اور غیر جمہوری ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں تاکہ کشمیری عوام کی جائز اور مبنی برحق جدوجہد کو دبایا جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 428833    تاریخ اشاعت : 2017/07/03

رہنماؤں نے کمیشن کی غرض وغائت پر روشنی دالتے ہوئے کہا کہ کچھ عناصر مذہب کے نام پر اسلام، آپ (ص) اور دیگرانبیاء کی عزت و ناموس کی توہین کرنے کی کوشش کرتے ہیں جس کی کوئی مسلک و مذہب اجازت نہیں دیتا اور کچھ لوگ ذاتی عناد پر لوگوں پر مذہب کے نام پر جھوٹی ایف آئی آر درج کروا کر بیگناہ لوگوں کو ملوث کرتے ہیں جو کہ قابل مذمت ہے کیونکہ جب بھی معاملہ کی تہہ تک پہنچا جاتا ہے تو یہ معاملہ عموماً لین دین کا ہوتا ہے اور اس کو مذہبی رنگ دے دیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428832    تاریخ اشاعت : 2017/07/03

فضل حسین اصغری:
یوم انہدام جنت البقیع کے حوالے سے اپنے بیان میں اصغریہ آرگنائزیشن کے مرکزی صدر نے کہا کہ آل سعود اسلامی باطل وہابی فرقہ کو اسلامی ممالک میں پھیلانے کی مذموم کوشش کر رہی ہے، جسکا مقصد مسلمانوں میں پھوٹ ڈال کر اسلامی عقائد کی بیخ کنی اور استعماری طاقتوں کے ناپاک عزائم کو پایہ تکمیل تک پہنچانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428831    تاریخ اشاعت : 2017/07/03

افغانستان کے شمالی صوبہ بلخ میں وہابی دہشت گردوں نے مسجد پر حملہ کرکے حکومتی ملیشیا کے ۱۳ افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428830    تاریخ اشاعت : 2017/07/03

رھبر معظم انقلاب اسلامی کے حکم سے؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام آقائ شیخ عباس محمد حسنی کو فوج کے عقیدتی اور سیاسی شعبہ کے سربراہ مقررکیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428829    تاریخ اشاعت : 2017/07/03

محمد جواد لاریجانی:
ایرانی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے جنرل سکریٹری نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران میں دہشت گردی کی سرپرستی کر کے خطرناک راستے کا انتخاب کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428828    تاریخ اشاعت : 2017/07/03

پاکستان کی شیعہ اور سنی جماعتوں کے رہنماوں نے جنت البقیع کے انہدام کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 428827    تاریخ اشاعت : 2017/07/03

جنوبی فرانس کے شہر آوینیو میں ایک مسجد کے سامنے فائرنگ میں آج آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 428826    تاریخ اشاعت : 2017/07/03

عراقی عوامی فورس کے سربراہ:
عراقی عوامی فورس کے سربراہ نے موصل میں عوامی فورس کی حالیہ پیروزی کی جانب اشارہ کیا اور کہا: مرجعیت دین و عقائد کی پاسبان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428809    تاریخ اشاعت : 2017/07/01