ٹیگس - رسا
حجت الاسلام قاسم هاشمی:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین حجت الاسلام هاشمی اس بات کے معتقد ہیں کہ پردہ ، حیا اور عفت کا خیال رکھنے والی خواتین، حوس پرست اور حیوان صفت مردوں کا شکار ہونے سے محفوظ رہتیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428961 تاریخ اشاعت : 2017/07/12
حزب الله کے برجستہ رکن:
حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے رکن نے تاکید کی کہ اسلامی استقامت صھیونی چڑھائی اور زیادتیوں کا منھ توڑ جواب دے گی ۔
خبر کا کوڈ: 428947 تاریخ اشاعت : 2017/07/10

حزب الله لبنان کے برجستہ رکن:
حزب الله لبنان کی مرکزی کمیٹی کے برجستہ رکن نے سعودی اور اسرائیل کی قربت کو عالم اسلام کے لئے خطرناک بتاتے ہوئے اسے خودکشی سے تعبیر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 428946 تاریخ اشاعت : 2017/07/10

آیت الله سید احمد خاتمی نے حرم امام رضا علیہ السلام میں؛
خبرگان رھبر کونسل کے نمائندے نے کہا: موصل کی آزادی فقط عراقی فورسز ہی کے لئے نہیں بلکہ عالم اسلام از جملہ ایران کے لئے فتح الفتوح شمار کی جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428945 تاریخ اشاعت : 2017/07/10

اب وہ وقت آگیا ہے کہ ہم گندگی کو قالین کے نیچے دبانے کے بجائے لوگوں کو صاف بتائیں کہ یہ کون لوگ ہیں کہ جنکے نزدیک کشمیریوں اور پاکستانیوں کا اپنے وطن کا دفاع تو کفر کی جنگ ہے، لیکن ہندوستان اور آل سعود کی حکومتوں کا دفاع واجب ہے۔ یہ کون لوگ ہیں جو داتا دربار کو تو شرک کا اڈہ کہتے ہیں اور ٹرمپ کے رخسار چومتے ہیں، جو کشمیر اور وطن عزیز پاکستان کے دفاع کی جنگ کو کھلے عام کفر کی جنگ کہتے ہیں جبکہ سعودی عرب کے دفاع کیلئے لشکر اکٹھے کرتے ہیں، سپاہیں بناتے ہیں اور ریلیاں نکالتے ہیں۔ یاد رکھئے! گندگی کو جتنا قالین کے نیچے چھپائیں گے، تعفن اتنا ہی زیادہ پھیلے گا۔
خبر کا کوڈ: 428944 تاریخ اشاعت : 2017/07/10

محمد یعقوب شہباز:
ایس یو سی سندھ کے نایب صدر یعقوب شہباز نے اپنے بیان میں کہا کہ کراچی سمیت پورے سندھ میں ملت جعفریہ کا ووٹ بینک بہت بڑی تعداد میں موجود ہے، جو ۲۰۱۸ء کے الیکشن کیلئے دھوکے باز سیاسی جماعتوں کیلئے کافی مشکلات پیدا کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 428943 تاریخ اشاعت : 2017/07/10

فلسطین فاؤنڈیشن:
پی ایل ایف کے تحت کراچی پریس کلب کے باہر منعقدہ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ امریکہ دنیا کا سب سے بڑا شیطان اور دہشتگرد ہے، جو اسرائیل اور ہندوستان کی سرپرستی کر رہا ہے، فلسطینی اور کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کو دہشتگردی قرار دینا انتہائی شرمناک فعل ہے۔
خبر کا کوڈ: 428942 تاریخ اشاعت : 2017/07/10

حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
کوئٹہ میں مہدی برحق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ چین کی اقتصادی ترقی سی پیک منصوبے یعنی ون بیلٹ ون روڈ سے منسلک ہے۔ ملک دشمن عناصر پاکستان کو مذہبی انتہا پسندوں، طالبان، داعش، لشکر جھنگوی و دیگر تکفیری گروہوں کے ذریعہ کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ تاکہ پاکستان کو تقسیم کرکے ایران، ترکی اور چین کی تقسیم کی راہ ہموار کی جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 428941 تاریخ اشاعت : 2017/07/10

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع جنرل حسین دہقان نے موصل کی مکمل آزادی پر عراقی وزیر دفاع اور رضاکار فورس کے کمانڈر کو مبارکباد کے الگ الگ پیغامات ا رسا ل کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428940 تاریخ اشاعت : 2017/07/10

سنئیر ایرانی سفارتکار نے کہا کہ امریکہ، ناجائز صہیونی حکومت اور سعودی عرب خطے کے تنازعات بالخصوص شام کے بحران کے حوالے سے منفی اقدامات کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428939 تاریخ اشاعت : 2017/07/10

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات اسلام آباد کی پہلی ترجیح ہے۔
خبر کا کوڈ: 428938 تاریخ اشاعت : 2017/07/10