ٹیگس - رسا
ثروت اعجاز قادری:
کراچی میں تحفظ ناموس رسا لت کانفرنس سے خطاب میں پی ایس ٹی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ فساد پھیلانے والے یہود و نصاریٰ کے ایجنڈے پر گامزن ہیں، نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے، نظریہ پاکستان کو تاریک کرنے والے پاکستان کو غیر مستحکم اور یہودیوں کے اشاروں پر چلانا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426900 تاریخ اشاعت : 2017/03/15
یمنی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے جنوری اور فروری کے دو مہینوں میں سعودی عرب کے ۷۱ فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ یمن کے صوبہ صعدہ میں سعودی عرب کی تازہ ترین بمباری میں ۸ یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426899 تاریخ اشاعت : 2017/03/15
یورپی یونین کی اعلیٰ ترین عدالت نے یورپی کمپنیوں کو اس بات کی اجازت دے دی کہ وہ اپنے ملازمین کو اسلامی اسکارف پہننے سے روک سکتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426898 تاریخ اشاعت : 2017/03/15
خبر کا کوڈ: 426897 تاریخ اشاعت : 2017/03/15
سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ ملک سلمان کے بیٹے ، ولیعہد اور وزير دفاع نے امریکی نسل پرست صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں ملاقات میں اسے مسلمانوں کا بہترین دوست قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426896 تاریخ اشاعت : 2017/03/15
سردار جعفری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل جعفری نے ملک کی دفاعی طاقت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی دفاعی ماہرین کی مجاہدت کے نتیجے میں ملک کی دفاعی طاقت کو فروغ مل رہا ہے اور دفاعی لحاظ سے کوئی مشکل نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 426895 تاریخ اشاعت : 2017/03/15
رامی عبدالرحمان:
شام میں تکفیری دہشت گردوں کے حملوں کے نتیجے میں حلب کے علاقے کو بہت زیادہ مسائل و مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے جن میں سے پانی کی شدید قلت ایک المیہ ہے، ٹینکروں کے ذریعے پانی فراہم کیا جا رہا ہے-
خبر کا کوڈ: 426894 تاریخ اشاعت : 2017/03/15
اسلامی جمہوریہ ایران نے خطے میں امن و استحکام کے قیام کی اہمیت پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 426893 تاریخ اشاعت : 2017/03/15
خبر کا کوڈ: 426892 تاریخ اشاعت : 2017/03/15
خبر کا کوڈ: 426891 تاریخ اشاعت : 2017/03/15
بشار جعفری:
آستانہ میں شام کے تیسرے دور کے امن مذاکرات شروع ہونے کے موقع پر دمشق نے انقرہ پر امن مذاکرات سے متعلق وعدے کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426890 تاریخ اشاعت : 2017/03/15
عراق کے ایک باخبر ذریعے کا کہنا ہے کہ مغربی عراق میں فضائیہ کی عین الاسد چھاؤنی میں دو ہزار امریکی فوجی تعینات ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426889 تاریخ اشاعت : 2017/03/15
عراقی افواج نے موصل میں اپنی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نینوا ریلوے اسٹیشن، سیمنٹ کا کارخانہ اور مغربی موصل کے کئی دیگر علاقوں کو آزاد کرا لیا-
خبر کا کوڈ: 426888 تاریخ اشاعت : 2017/03/15
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور شام سے متعلق آستانہ مذاکرات میں ایرانی وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ آستانہ مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426887 تاریخ اشاعت : 2017/03/15
آیت الله شبیری زنجانی:
سرزمین ایران کے شیعہ مرجع تقلید حضرت آیت الله شبیری نے حرم ائمہ طاهرین (ع) کی خدمت شرف اور سعادت جانا اور کہا: عراق کے شیعہ و سنی ملکر اپنے ملک میں امنیت قائم کریں ۔
خبر کا کوڈ: 426886 تاریخ اشاعت : 2017/03/15
آیت الله شیخ محسن اراکی:
مجمع تقریب مذاهب اسلامی کے جنرل سکریٹری نے بحرین کے شیعہ رہنما شیخ عیسی قاسم کے دفاع کو سبھی کی شرعی ذمہ داری جانا اور کہا کہ اس توھین پر خاموشی حرام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426885 تاریخ اشاعت : 2017/03/15
میاں سہیل احمد:
ملتان میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جماعتہ الدعوہ کے ضلعی رہنما کا کہنا تھا کہ'' نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے'' کے عنوان کے تحت پورے شہر ملتان میں بھرپور تشہیری مہم چلائی جائے گی۔ اشتہارات، بینرز اور ہورڈنگز لگائے جائیں گے، جبکہ کیمپ لگا کر نظریہ پاکستان مہم کے سلسلہ میں خصوصی طور پر تیار کی گئی ڈاکو مینٹری دکھائی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 426884 تاریخ اشاعت : 2017/03/14
قاری حنیف جالندھری:
ملتان میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک ناموس رسا لت کے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان گستاخانہ ویب سائٹس اور توہین آمیز مواد اپ لوڈ کرنے والے اکاؤنٹس بند کرے اور شان رسا لت میں گستاخیاں کرنے والوں کو گرفتار کر کے قر ار واقعی سزا دے۔
خبر کا کوڈ: 426883 تاریخ اشاعت : 2017/03/14
سربراہ پاکستان سنی تحریک:
امجد شہید مسجد کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ انتہاپسند اپنی سوچ طاقت کے زور پر مسلط کرکے دین اسلام کے چہرے کو مسخ کرنے کے درپے ہیں، عوام پر اپنی سوچ اور نظریہ مسلط کرنیوالے دہشتگرد اور دہشتگردوں کے سہولت کار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426882 تاریخ اشاعت : 2017/03/14
ذرائع کے مطابق اسی مسجد کے خطیب نے وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ پر خودکش حملے کیلئے خودکش بمبار فراہم کیا تھا۔ ذرائع کیمطابق یہ انکشاف پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم خان سواتی نے سینیٹ کے اجلاس میں کیا ہے۔ اعظم سواتی نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ حیرت ہے دہشتگردوں کے سہولتکار دفاعی اداروں میں موجود ہیں اور ان کیخلاف کوئی کارروائی نہیں کی جاتی۔
خبر کا کوڈ: 426881 تاریخ اشاعت : 2017/03/14