رسا - صفحه 330

ٹیگس - رسا
یوروپ میں آیت الله سیستانی کے نمائندہ:
یوروپ میں آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے قرآن کریم کی آیات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے مسلمانوں سے درخواست کی کہ وہ اپنے مخالفین کے ساتھ نرم لب و لہجے میں گفتگو کریں ۔
خبر کا کوڈ: 426817    تاریخ اشاعت : 2017/03/11

قطیف کے امام جمعہ نے سعودیہ میں بڑھتی ہوئی شدت پسندی پر شدید تنقید کرتے ہوئے حکومت آل سعود سے مطالبہ کیا کہ ملک میں بڑھتے ہوئے اس طرح کے مسائل کا مقابلہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 426816    تاریخ اشاعت : 2017/03/11

حضرت آیت الله حسین مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے اپنی تفسیر قران کریم کی نشست میں کہا: قیامت کے دن گناہگاروں کے حق میں پیغمبر اسلام(ص) اهل بیت اطھار (ع) اور بزرگان دین کی دعائیں قبول ہوں گی ۔
خبر کا کوڈ: 426815    تاریخ اشاعت : 2017/03/11

امریکہ میں ۵ مساجد کو بم اڑانے ، موت اور دیگر نفرت آمیز دھمکیوں کے پیغامات موصول ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426814    تاریخ اشاعت : 2017/03/11

حیدر العبادی:
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا کہ موصل سے داعش کا خاتمہ یقینی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426813    تاریخ اشاعت : 2017/03/11

یمن کے صوبہ تعز کے المخا ساحل کے قریب سعودی عرب کے اتحاد کی ایک کشتی بم سے ٹکرانے کے بعد تباہ ہوگئی ۔
خبر کا کوڈ: 426812    تاریخ اشاعت : 2017/03/11

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینی صدر محمود عباس کو اسرائیل کے ساتھ امن مذاکرات کے حوالے سے بات کرنے کے لئے وائٹ ہاؤس آنے کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426811    تاریخ اشاعت : 2017/03/11

اقوامِ متحدہ کی خصوصی سفیر ینگہی لی کا کہنا ہے کہ میانمار میں فوج اور پولیس مسلم اقلیت کے خلاف " انسانیت سوز جرائم" کی مرتکب ہورہی ہیں اور میانمار کی فوج اور پولیس کا مسلمانوں پر ظلم و ستم جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 426810    تاریخ اشاعت : 2017/03/11

جنرل حسین دہقان:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ایران کل مقامی سطح پر تیار کئے گئے " کرار" ٹینک کی رونمائی کرےگا۔
خبر کا کوڈ: 426809    تاریخ اشاعت : 2017/03/11

راولپنڈی میں پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے ۲ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا جن کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان مہمند گروپ سے بتایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426808    تاریخ اشاعت : 2017/03/11

پاکستانی سینیٹ میں سوشل میڈیا پرنبی اکرم (ص) اور صحابہ کرام سے متعلق قابل اعتراض مواد کے خلاف متفقہ مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔
خبر کا کوڈ: 426807    تاریخ اشاعت : 2017/03/11

پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے نظریات کے خاتمے کے لئے علما مدد کریں اس لئے کہ دہشتگردی کا خاتمہ علماء کے کردارکے بغیر ممکن نہیں۔
خبر کا کوڈ: 426806    تاریخ اشاعت : 2017/03/11

کشمیری حریت کانفرنس نے سیکورٹی فورسز کی جانب سے مظاہرین کے خلاف لاٹھی چارج اور آنسو گیس کے استعمال کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 426805    تاریخ اشاعت : 2017/03/11

اعجاز ہاشمی:
جے یو پی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ جو بھی گستاخ اور دہشتگرد ہوتا ہے اس کے تانے بانے امریکہ، بھارت، برطانیہ اور اسرائیل سے جا ملتے ہیں، جس کی وجہ سے مسلمانوں کے خدشات مضبوط ہوتے جا رہے ہیں کہ اسلام میں نت نئے فرقے اور فتنوں کے پیچھے یہی ممالک ہیں، جنہوں نے مختلف مکاتب فکر کے درمیان علمی، تاریخی، نظریاتی اور اجتہادی اختلافات کو گستاخانہ رنگ دے کر مسلح گروہ پیدا کئے۔
خبر کا کوڈ: 426804    تاریخ اشاعت : 2017/03/10

قاضی احمد نورانی:
کراچی میں اپنی رہائش گاہ پر کونسل کے عہدیداران کے اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جے یو پی کراچی کے صدر نے کہا کہ کراچی کے چھ اضلاع سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں ڈپٹی کمشنرز اور پولیس افسران سالہا سال سے منعقد ہونے والے میلاد کے اجتماعات کو روکنے کی جسارت کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426802    تاریخ اشاعت : 2017/03/10

تحریک لبیک یارسول اللہ (ص) کے بانی پیر افضل قادری نے کہا اب تو ہائیکورٹ نے واضح کر دیا ہے کہ سوشل میڈیا پر گستاخی رسول کے پیچھے ان لوگوں کا ہاتھ ہے جنہیں غیر مسلم قرار دیا گیا ہے لہٰذا اب حکومت اور اداروں کو چاہیے کہ قادیانیوں پر ہرگز اعتماد نہ کریں اور اُن کو تمام محکموں سے نکال باہر پھینکیں۔ پیر افضل قادری نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پاکستان اور پوری دنیا میں گستاخی رسول کی بیخ کنی کیلئے ایک خفیہ سیل قائم کریں۔
خبر کا کوڈ: 426801    تاریخ اشاعت : 2017/03/10

حجت الاسلام سبطین سبزواری:
ایس یو سی پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ اسلام اللہ تعالیٰ کا پسندیدہ اور آخری دین ہے ، جسے آخری نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دنیا میں پھیلاتے رہے، اللہ تعالیٰ نے جتنے پیغمبر بھیجے ان سب پر ایمان رکھے بغیر ہم مسلمان ہی نہیں کہلوا سکتے مگر یہودی صیہونی اور مسیحی ریاستیں اسلام سے خائف ہوکر اذان پر پابندی عائد کرنے کی ناپاک جسارت کر رہی ہیں، جس میں یہ اسرائیلی پارلیمنٹ اور امریکی انتظامیہ کامیاب نہیں ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 426800    تاریخ اشاعت : 2017/03/10

ایم ڈبلیو ایم کے ترجمان نے بتایا ہے کہ اے پی ایم ایل کے وفد نے ملاقات ضرور کی ہے تاہم اتحاد میں شمولیت کے حوالے سے کوئی یقین دہانی نہیں کرائی گئی، التبہ یہ ضرور کہا گیا ہے کہ اس اتحاد کے حوالے سے تنظیم کے اداروں میں غور کیا جائے گا جس کے بعد شامل ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ کیا جائیگا۔
خبر کا کوڈ: 426799    تاریخ اشاعت : 2017/03/10

آیت الله نوری همدانی:
سرزمین ایران کے مشھور مرجع تقلید حضرت آیت الله حسین نوری همدانی نے حشد الشعبی (عراقی عوامی فورس) کی مستقل کامیابیوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: یہ کامیابیاں نہایت اہم ہیں اور یہ مقابلہ مکمل پیروزی تک جاری رہنا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 426798    تاریخ اشاعت : 2017/03/10

آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین حضرت آ‌یت الله علوی گرگانی نے کہا: ہمیں اپنے جوانوں اور بچوں کو گمراہی سے محفوظ رکھنے کے سلسلے میں پروگرامنیگ کرنا چاہئے ، انہیں قرآنی معارف سے آشنا کیا جائے کیوں کہ اگر ہم ایسا نہیں کریں گے تو دشمن ہمارے بچوں کے ذھن غلط باتوں سے بھر دیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 426797    تاریخ اشاعت : 2017/03/10