رسا - صفحه 331

ٹیگس - رسا
آیت الله شبستری:
مشرقی آذربائجان‌ میں ولی فقیہ کے نمائندے نے امریکی دھمکیوں اور ایرانیوں کو امریکا میں داخل ہونے پر پابندی عائد کرنے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے امریکی صدر جمھوریہ ڈونالنڈ ٹرامپ اور امریکی کانگریس کے اراکین کو خطاب میں کہا: آپ نے ابھی تک ملت ایران کو نہیں پہچانا ۔
خبر کا کوڈ: 426796    تاریخ اشاعت : 2017/03/10

آیت الله امامی کاشانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے عارضی امام جمعہ نے انقلاب اسلامی کی پیروزی کے بعد ایرانی معاشرے میں رونما ہونے والی علمی ترقی اور دیگر کامیابیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: ایران کو تمام کامیابی اور ترقی ولایت فقیہ کے زیر سایہ ملی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426792    تاریخ اشاعت : 2017/03/10

حجت الاسلام سید شہنشاہ نقوی:
مسجد باب العلم کے امام جماعت نے ایک بیان میں کہا کہ عالم اسلام کو مثبت سوچ اور فکر کو اپنا کر ایک ایسی پالیسی ترتیب دینا ہوگی، جس سے ہتھیار اٹھانے کے بجائے افہام و تفہیم سے کام لیتے ہوئے اپنے معاملات کو بہتر کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 426763    تاریخ اشاعت : 2017/03/08

رائٹرز:
آگاہ منابع نے داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی کو شھر موصل سے فرار ہونے اور صحراء میں مخفی ہونے کی خبریں نشر کیں ۔
خبر کا کوڈ: 426762    تاریخ اشاعت : 2017/03/08

آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے بصره کے طلاب سے ملاقات میں علمائے دین سے دشمن کے حملے مقابل ، اسلام کا دفاع کرنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 426761    تاریخ اشاعت : 2017/03/08

آیت الله سیستانی کے نمائندہ:
یوروپ میں حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے واضح طور سے کہا کہ حضرت آیت الله سیستانی کے جهاد کفائی کے فتوے نے عراقی مقدسات کو داعش کے شر سے نجات دی ۔
خبر کا کوڈ: 426760    تاریخ اشاعت : 2017/03/08

خبر کا کوڈ: 426759    تاریخ اشاعت : 2017/03/08

مجمع علمائے اھل سنت عراق کے سربراہ:
مجمع علمائے اھل سنت عراق کے سربراہ نے یاد دہانی کی: آیت الله سیستانی کے جهاد کفائی کے فتوے نے عراقیوں کو بیدار کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 426758    تاریخ اشاعت : 2017/03/08

زمانہ دفاع مقدس کے شهید محمد سعید محققی کی مجلس ترحیم رسا نیوز ایجنسی کی مرکزی بلڈینگ قم میں منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 426757    تاریخ اشاعت : 2017/03/08

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے انقلابی شاعر احمد عزیزی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ا رسا ل کیا اور ان کے اھل خانہ سے ہمدردی کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 426756    تاریخ اشاعت : 2017/03/08

اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری:
اقوام متحدہ نے ۶ مسلم ملکوں کے پناہ گزینوں اور تارکین وطن کے امریکہ داخلے پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کی نئی سفری پالیسی سےپناہ گزینوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 426755    تاریخ اشاعت : 2017/03/08

خبر کا کوڈ: 426754    تاریخ اشاعت : 2017/03/08

پاکستان کے علاقہ صوابی میں پاکستانی سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ۱۰ وہابی دہشت گرد ہلاک جب کہ ۳ فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426753    تاریخ اشاعت : 2017/03/08

حسین امیرعبداللهیان:
اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ یمن کو ایران کی طرف سےہتھیار فراہم کرنے کا دعوی بےبنیاد اور جھوٹا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426752    تاریخ اشاعت : 2017/03/08

سعودی عرب نے یمن پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبے صعدہ پر شدید بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426751    تاریخ اشاعت : 2017/03/08

صدر حسن روحانی:
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ملک کے مشرقی علاقے کی ترقی کو اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426750    تاریخ اشاعت : 2017/03/08

خبر کا کوڈ: 426749    تاریخ اشاعت : 2017/03/08

مسلم ممالک کےخلاف ٹرمپ کے حکم نامےکوعدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426748    تاریخ اشاعت : 2017/03/08

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے فلیٹ کمانڈر کیپٹن مہدی ہاشمی نے امریکی حکام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں امریکی بحری بیڑوں کی غیر پیشہ ورانہ سرگرمیوں کے ایسے انتہائی خطرناک نتائج برآمد ہوں گے کہ جن کا ازالہ کرنا ناممکن ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 426747    تاریخ اشاعت : 2017/03/08

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتہ قدرتی ذخائر کے موقع پر درخت کاری کی مہم میں حصہ لیا اور زمین میں اپنے ہاتھوں سے دو پودے لگائے۔
خبر کا کوڈ: 426746    تاریخ اشاعت : 2017/03/08