رسا - صفحه 335

ٹیگس - رسا
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ پر جارحیت کے بارے میں اسرائیل کو سخت خبر دار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426657    تاریخ اشاعت : 2017/03/03

یمنی عوام نے سعودی جارحیت کے مقابلے میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426656    تاریخ اشاعت : 2017/03/03

روس نے عراق کے شہر موصل میں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں عام شہریوں کے قتل عام کی خبروں کو سینسر کرنے پر مغربی ذرائع ابلاغ کے رویّے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426655    تاریخ اشاعت : 2017/03/03

ایمنسٹی انٹرنیشنل نےکہا ہے کہ سعودی عرب ، بحرین اور متحدہ عرب امارات میں تشدد کے ذریعے اعتراف لینے کے بعد لوگوں کو موت کی سزائیں دی جارہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426654    تاریخ اشاعت : 2017/03/03

افغانستان کے نائب وزیر ثقافت و اطلاعات نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور افغانستان کے درمیان ثقافتی مراکز کے قیام کے سلسلے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 426653    تاریخ اشاعت : 2017/03/03

آیت الله سید احمد خاتمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے علاقائی ممالک کے حکمرانوں کو عراق کے سابق ڈیکٹیٹر صدام کی سرنوشت سے سبق سیکھنے کی تاکید کی اور کہا: ایران نے اپنی حکمت و درایت سے عرب ممالک کو ٹکڑوں میں بٹنے سے بچا لیا ۔
خبر کا کوڈ: 426652    تاریخ اشاعت : 2017/03/03

تحریک صدر عراق کے رھنما حجت الاسلام و المسلمین سید مقتدا صدر نے حرم امام علی(ع) کے متولی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 426620    تاریخ اشاعت : 2017/03/01

آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین قم ایران کے مشھور عالم دین حضرت آیت الله علوی گرگانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ملک کے اقتصادی مسائل اور مشکلات داخلی ہیں کہا: صاحبان منصب سرمایہ کی بربادی اور غبن کو لگام دینے کی کوشش کریں ۔
خبر کا کوڈ: 426619    تاریخ اشاعت : 2017/03/01

آیت الله حسین مظاهری:
آیت الله حسین مظاهری نے کہا: حضرت فاطمہ زهرا کی خصوصیتوں میں سے ایک خصویت یہ ہے آپ نے پر تلاش اور مجاھدانہ حیات بسر کی ، ھرگز بیکار نہ بیٹھیں نیز کوئی بھی بیکار عمل انجام نہیں دیا ۔
خبر کا کوڈ: 426618    تاریخ اشاعت : 2017/03/01

آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر آیت الله جوادی آملی نے سود و ربا کو کینسر کا ٹیومر بتاتے ہوئے کہا: یہ مرض مغربی دنیا سے مشرقی دنیا تک پہونچا ہے ، قرض الحسنہ کی ترویج کے ذریعہ اس بڑھتے ہوئے ٹیومر کو لگام دیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 426617    تاریخ اشاعت : 2017/03/01

اسرائیل کے وزیر جنگ آویگڈور لیبرمین:
اسرائیل کے وزیر جنگ آویگڈور لیبرمین نے کہا ہے کہ اسرائیل نے سعودی عرب کو ایران کے خلاف اتحاد کی تجویز پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426616    تاریخ اشاعت : 2017/03/01

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ)میں پیغمبر اسلام کی لخت جگر اور پارہ تن حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے دوسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 426615    تاریخ اشاعت : 2017/03/01

خبر کا کوڈ: 426614    تاریخ اشاعت : 2017/03/01

اسما‏عیل ولد الشیخ احمد:
یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے بحران یمن کے حل کے لیے عالمی کمیٹی کے قیام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426613    تاریخ اشاعت : 2017/03/01

حجت الاسلام حسین مسعودی:
ایک بیان میں جعفریہ الائنس کے سینئر نائب صدر نے مرکزی اور صوبائی حکومتوں سے کہا کہ وہ عوام کی جان و مال کا تحفظ کو یقینی بنائے اور کوشش کی جائے کہ دہشت گردی کا خاتمہ ہو اور منظم دہشت گرد ٹولے کی سرگرمیوں کو روکا جائے۔
خبر کا کوڈ: 426612    تاریخ اشاعت : 2017/03/01

خبر کا کوڈ: 426611    تاریخ اشاعت : 2017/03/01

بحرین کی شاہی حکومت نے عوامی احتجاج کو دبانے کے لیے بڑے پیمانے پر سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کر دی ہیں۔ دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ سرکاری اداروں میں بڑے پیمانے پر غیر ملکیوں کو بھرتی کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426610    تاریخ اشاعت : 2017/03/01

آل پارٹیز کانفرنس:
ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام اے پی سی سے خطاب میں مذہبی و سیاسی جماعتوں کے رہنماوں کا کہنا تھا کہ جب تک حکومت اپنی صفوں کو دہشتگردوں سے پاک نہیں کرتی، تب تک دہشتگردی کا خاتمہ ممکن نہیں، پنجاب میں رینجرز کو وہی اختیار دیئے جائیں جو سندھ میں دیئے گئے ہیں، ضرب عضب کی ناکامی کے اسباب بتائے جائیں، دہشتگردوں کے سہولتکاروں کو انجام تک پہنچایا جائے۔ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ہم سب ایک ہیں۔ بھارت اور افغانستان پاکستان دشمنی میں ایک ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426609    تاریخ اشاعت : 2017/03/01

ساجد میر:
سرگودہا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی جمعیت اہل حدیث کے رہنماء کا کہنا تھا کہ سی پیک کے ثمرات عام آدمی تک منتقل نہ ہوئے تو منصوبہ اپنے مقاصد سے محروم رہے گا، دہشتگردی کے خاتمہ کے لئے اجتماعی جدوجہد ناگزیر ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426608    تاریخ اشاعت : 2017/03/01

اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان، نیکٹا کا قومی بیانیہ، علماء و مشائخ نیشنل کونسل کی نصاب جائزہ کمیٹی کی رپورٹ، متحدہ علماء بورڈ پنجاب کا ضابطہ اخلاق، مدارس دینیہ کے دورہ جات کی رپورٹ، مدارس دینیہ کے نصاب کی تدوین و دیگر قومی امور زیر بحث آئیں گے۔
خبر کا کوڈ: 426607    تاریخ اشاعت : 2017/03/01