رسا - صفحه 333

ٹیگس - رسا
خبر کا کوڈ: 426717    تاریخ اشاعت : 2017/03/06

ملاقات کے دوران ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنر ل کا کہنا تھا کہ ہم اُمید کرتے ہیں کہ آپ بطور میئر شہر کی ترقی اور خوبصورتی کے لیے غیرمعمولی اقدامات اُٹھائیں گے۔ ملتان شہر میں واسا اور پانی کے مسائل فوری حل طلب ہیں، محکموں میں کرپٹ افراد کا خاتمہ غریب عوام کا مطالبہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 426716    تاریخ اشاعت : 2017/03/06

حجت الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ تفتان میں رہائش اور کھانے کے نام پر لوٹ مار کرنیوالوں کی اجاری داری قائم رکھنے کیلئے زائرین کو خود ساختہ مشکلات میں الجھایا جا رہا ہے، جس پر پاکستان کے پانچ کروڑ اہل تشیع سراپا احتجاج ہیں۔ سکیورٹی کے نام پر زائرین کے قافلوں کو کئی کئی دن تفتان بارڈر پر روک لیا جاتا ہے، جسکے باعث بچوں، بزرگوں اور خواتین کو شدید اذیت جھیلنا پڑتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426715    تاریخ اشاعت : 2017/03/06

حجت الاسلام حسین مسعودی:
علماء و معززین کے نمائندہ وفد سے گفتگو کے دوران جعفریہ الائنس کے سینئر نائب صدر نے کہا کہ اس وقت سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کے خلاف جو آپریشن سر انجام دے رہی ہیں اس کی مکمل حمایت کرنا ہوگی، تاکہ دہشت گردی کا قلع قمع ہو اور امن کے قیام میں مدد مل سکے۔
خبر کا کوڈ: 426714    تاریخ اشاعت : 2017/03/06

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے آج صبح حسینیہ امام خمینی (رہ) میں راہیان نور کے اراکین اور خادمین نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 426713    تاریخ اشاعت : 2017/03/06

خبر کا کوڈ: 426712    تاریخ اشاعت : 2017/03/06

بحرین :
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں قید بحرینی عوام کے رہنماؤں نے عوام کے نام ایک بیان صادر کیا ہے جس میں عوام سے کہا گيا ہے کہ وہ اپنے مطالبات کے حصول تک استقامت کے ساتھ میدان میں موجود رہیں اور کسی بھی قسم کی ملاقات سے پرہیز کریں۔
خبر کا کوڈ: 426711    تاریخ اشاعت : 2017/03/06

سلیم الجبوری:
عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کی طرف سے موصل میں کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426710    تاریخ اشاعت : 2017/03/06

اسلامی جمہوریہ ایران کے الیکشن کمیشن نے آئندہ صدارتی اور بلدیاتی انتخابات کے تعلق سے اپنی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426709    تاریخ اشاعت : 2017/03/06

جنرل دہقان:
وزیر دفاع جنرل دہقان نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی حکمت عملی میں عاتباہی پھیلانے والوں ہتھیاروں کو کوئی جگہ نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426708    تاریخ اشاعت : 2017/03/06

خبر کا کوڈ: 426707    تاریخ اشاعت : 2017/03/06

رہبر انقلاب اسلامی نے مشترکہ مذہب کو ایران اور آذربائیجان کے درمیان قربت کا سب سے اہم عامل قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 426706    تاریخ اشاعت : 2017/03/06

پاکستان:
پاکستان میں انسداد دہشت گردی کے ادارے کی کارروائی میں کالعدم تکفیری دہشتگرد گروہ لشکر جھنگوی کا ایک دہشت گرد ہلاک اور چارگرفتار ہوئے ہیں جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426705    تاریخ اشاعت : 2017/03/06

راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ اسلاف کے امن مشن کو دنیا بھر میں پھیلایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 426704    تاریخ اشاعت : 2017/03/06

شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے اور دمشق کے مضافات کے کئی شہر بھی تکفیری دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426703    تاریخ اشاعت : 2017/03/06

خبر کا کوڈ: 426687    تاریخ اشاعت : 2017/03/06

ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید زندگی میں ایک ایسے محور کی حیثیت رکھتے تھے، جس کے گرد ملک بھر کے تنظیمی، انقلابی، بیدار نوجوان کھنچے چلے آتے تھے۔ ان کی مقناطیسی شخصیت کی کشش سے ہر کوئی ان سے مربوط رہتا تھا اور ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کا یہ کمال تھا کہ وہ مردم شناس ہونے کے ناتے ہر ایک سے اس کی صلاحیتوں کے مطابق کام لیتے تھے، کسی کو بیکار نہ رہنے دیتے تھا۔ ان کی شہادت کے بعد ہم اس مقناطیسیت سے محروم ہوگئے، وقت آج بھی ہمیں پکار رہا ہے۔ آج بھی کام کرنے کی شدید ضرورت ہے، آج بھی سعادت و خوشبختی کا اور شہداء کا راستہ منتظر ہے کہ کوئی محمد علی نقوی بن کر آئے اور ملت کے دردوں کی دوا کرے۔
خبر کا کوڈ: 426681    تاریخ اشاعت : 2017/03/04

ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں سے ایک کارندے نے پنجاب سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بھی فرقہ وارنہ کارروائیاں کی ہیں اور اس کےخلاف پنجاب میں کئی مقدمات بھی درج ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص نے ہی حجت الاسلام تصور جوادی کو گولیاں ماری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426680    تاریخ اشاعت : 2017/03/04

مرجع عالی قدر حضرت آیت الله سیستانی نے اپنے ا رسا ل کردہ پیغام میں قطیف کے شیعہ عالم دین کے انتقال پر ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 426679    تاریخ اشاعت : 2017/03/04

حسینیہ امام خمینی (رہ)میں؛
یوم شھادت حضرت فاطمہ زهرا(س) آخری مجلس رهبر معظم انقلاب یک شرکت میں حسینیہ امام خمینی (رہ) تہران میں منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 426678    تاریخ اشاعت : 2017/03/04