رسا - صفحه 336

ٹیگس - رسا
خبر کا کوڈ: 426606    تاریخ اشاعت : 2017/03/01

چوہدری سعید اقبال:
فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی پی کے رہنماء کا کہنا تھا کہ جس ملک کا وفاقی وزیر داخلہ ہی غیر فعال ہو، وہاں کے عوام قربان ہی ہوتے رہیں گے، وزیراعظم نواز شریف کو قوم کے تمام سوالوں کا جواب دینا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 426605    تاریخ اشاعت : 2017/03/01

ایک نجی ٹی وی نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں کام کرنے والے ۱۳ ہزار ۷۹۸ مدارس کی جیو ٹیکنگ کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔ ان مدارس میں سے ۱۳ ہزار ۴۹۹ مدارس کو مکمل تحقیق کے بعد کلیئر قرار دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426604    تاریخ اشاعت : 2017/03/01

گلگت بلتستان کے مستضعفین کے ساتھ ظلم و ستم کا یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ انہوں نے خود جنگ لڑ کر اپنے علاقوں کو آزاد کروایا تھا، اس لئے ان کے ساتھ ایک آزاد پالیسی مرتب کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر اسے مسئلہ کشمیر کا حصہ بنانا ہے تو آزاد جموں و کشمیر جیسی سہولیات گلگت بلتستان کا بھی ناقابل تنسیخ حق ہے۔ آزاد کشمیر کے بجٹ میں، اسمبلی اور حکومت میں گلگت بلتستان کی نمائندگی ہونی چاہیے۔ اگر وہ پاکستانی شہری ہیں تو اول درجے کے شہری ہونے چاہئیں نہ کہ تیسرے درجے کے۔ گلگت بلتستان کے لئے ایک جامع آئینی اور ترقیاتی پیکیج منظور کیا جائے، جس میں آئینی اور قانونی طور پر ان کی مشکوک اور سوتیلی حیثیت کا خاتمہ کرتے ہوئے برابر کے درجے کا شہری تسلیم کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 426603    تاریخ اشاعت : 2017/03/01

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے تعزیتی بیان میں اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ محمد علی شیخ مرحوم نے اپنے والد مرحوم کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے قوم و ملت کیلئے بے تکان خدمات سرانجام دیں۔
خبر کا کوڈ: 426602    تاریخ اشاعت : 2017/03/01

خبر کا کوڈ: 426601    تاریخ اشاعت : 2017/03/01

ڈاکٹر علی لاریجانی:
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے عراق و شام کی مدد پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مدد، مکتب و نظرئے اور اسلامی جمہوریہ ایران کے اقتدار کے تحفظ کے لئے ہے۔
خبر کا کوڈ: 426580    تاریخ اشاعت : 2017/02/27

آیت الله جعفر سبحانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله سبحانی نے یہ کہتے ہوئے کہ خدمت اور محبت میں براہ راست ارتباط موجود ہے کہا: اگر حکومت قوم کی خدمت گزار نہ ہو تو اپنی محبوبیت کھو دیتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426579    تاریخ اشاعت : 2017/02/27

آیت الله حسین مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے مومنین کو اپنی نماز جماعت سے ادا کرنے کی تاکید کی اور کہا: نماز جماعت کی بہ نسبت بے توجہی حرام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426578    تاریخ اشاعت : 2017/02/27

آیت الله نوری همدانی:
سرزمین ایران کے مراجع تقلید میں سے حضرت آ‌یت الله نوری همدانی نے ملت اسلامیہ کو شهادت حضرت زهرا(س) کی مجالس میں اتحاد کی مراعات کرنے کی تاکید کی اور کہا: فاطمیہ کے پروگرام میں اختلافی باتوں سے پرھیز کرتے ہوئے اصول اور حقائق بیان کئے جائیں ۔
خبر کا کوڈ: 426577    تاریخ اشاعت : 2017/02/27

خبر کا کوڈ: 426576    تاریخ اشاعت : 2017/02/27

حجت الاسلام و المسلمین سید عمار حکیم:
حجت الاسلام و المسلمین سید عمار حکیم نے قبائل کے سرداروں سے ملاقات میں کہا: حکمراں شدت پسندانہ تقریروں کو لگام دینے کے لئے قانون پاس کریں ۔
خبر کا کوڈ: 426575    تاریخ اشاعت : 2017/02/27

دہشتگردوں کی نئی صف بندی اور کارروائیوں سے ایک منطقی بات جو روز روشن کی مانند ایک مرتبہ پھر واضح ہوئی یہ تھی کہ ملک میں فوجی آپریشن کیساتھ ساتھ فکری و نظری آپریشن کس قدر اہم اور ضروری ہے۔ جب تک دہشتگردوں کی فکری اور نظریاتی نرسریاں موجود ہیں اور انہیں معاشرے میں نرم گوشہ رکھنے والے لوگ دستیاب ہیں، اسوقت تک کوئی بھی فوجی آپریشن خواہ کسی پیمانے پر ہی کیوں نہ ہو، کامیابی سے ہمکنار نہیں ہوسکتا۔
خبر کا کوڈ: 426574    تاریخ اشاعت : 2017/02/27

رہبر معظم کی موجودگي میں؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگي میں حسینیہ امام خمینی(رہ) میں‌ ایام فاطمیہ کے موقع پر مجالس عزا کا آغاز ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 426573    تاریخ اشاعت : 2017/02/27

پاکستان کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں تین شیعہ مسلمان شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 426572    تاریخ اشاعت : 2017/02/27

خبر کا کوڈ: 426571    تاریخ اشاعت : 2017/02/27

مسئلہ فلسطین پر ایران میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے بعد وطن واپس لوٹنے والے ہندوستان کی سیاسی جماعت این سی پی کے قومی جنرل سکریٹری اور لوک سبھا میں پارٹی کے لیڈر طارق انور نے کل رات اپنی رہائش گاہ پرعشائیے میں نامہ نگارو ں سے بات چیت کرتے ہوئے مسئلہ فلسطین کو بین الاقوامی مسئلہ بنانے پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 426570    تاریخ اشاعت : 2017/02/27

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اقتصادی تعاون تنظیم ای سی او (ECO) کی بائیسویں وزراتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے آج بروز پیر پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد پہنچیں گے۔
خبر کا کوڈ: 426569    تاریخ اشاعت : 2017/02/27

بحرینی شیعوں کے رہبرآیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے نمائندےشیخ عبداللہ الدقاق نے کہاہے کہ بحرینی شیعوں کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملہ بحرینی حکومت کی بہت بڑی حماقت ہوگی اور آل خلیفہ حکومت کو یہ حملہ مہنگا پڑےگا۔
خبر کا کوڈ: 426568    تاریخ اشاعت : 2017/02/27

عراق :
عراقی فورسز نے موصل کے مغرب میں واقع علاقہ الطیران کو تکفیری دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426567    تاریخ اشاعت : 2017/02/27