ٹیگس - رسا
میجر جنرل حسین سلامی:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نے شهید محمد سعید محققی کی تشییع جنازہ میں شرکت کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: اس طرح کے پرگراموں میں عوام کی شرکت اس بات کی نشانی ہے کہ وہ آج بھی شھداء اور استقامت کے عھد و پیمان پر باقی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426677 تاریخ اشاعت : 2017/03/04
مسلسل نویں مہینے بھی؛
بحرینی عوام نے مسلسل نویں مہینے بھی آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں اپنا دھرنا برقرار رکھا ۔
خبر کا کوڈ: 426676 تاریخ اشاعت : 2017/03/04
انصارالله کی سیاسی کونسل کے رکن:
انصارالله کی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا: امریکا اور اسرائیل نے امت اسلامیہ کو نابود کرنے کیلئے یمن پر چڑھائی کی ۔
خبر کا کوڈ: 426675 تاریخ اشاعت : 2017/03/04
اسٹیفن ڈی مستورا :
شامی حکومت اور مخالف گروہوں کے درمیان ۸ مہینے تعطل کے بعد جنیوا میں امن مذاکرات کا اگلا دور رواں مہينے كے آخر ميں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 426674 تاریخ اشاعت : 2017/03/04
افغانستان کے حکام نے جنوبی صوبے ہلمند کے نوے فیصد علاقے پر طالبان کے قبضے کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426673 تاریخ اشاعت : 2017/03/04
عراق کے شہر موصل پر امریکی اتحاد کے فضائی حملے میں متعدد عام شہری مارے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426672 تاریخ اشاعت : 2017/03/04
صیہونی فوجیوں نے غزہ کے شمالی علاقوں پرایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426671 تاریخ اشاعت : 2017/03/04
افغانستان کے صوبہ فراہ کے مقامی ذرائع نے خبردی ہے کہ بالابلوک کے علاقے میں غیر ملکی افواج کے ہوائی حملے میں کم سے کم تیس عام شہری ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426670 تاریخ اشاعت : 2017/03/04
روسی وزیر خارجہ:
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤ روف نے کہا ہے کہ ان کا ملک شامی صدر کے دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 426669 تاریخ اشاعت : 2017/03/04
امریکہ کے رکن کانگریس نے جامع ایٹمی معاہدہ توڑنے سے متعلق صدر ٹرمپ کو سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426668 تاریخ اشاعت : 2017/03/04
بزرگ کشمیری رہنما اور حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین سید علی گیلانی کو بدستور اپنی رہائش گاہ پر نظر بند رکھا گیا ہے جس کے نتیجے میں وہ گذشتہ چھ برسوں سے نماز جمعہ ادا کرنے سے قاصر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426667 تاریخ اشاعت : 2017/03/04
مولانا سید ارشد مدنی:
مولانا سید ارشد مدنی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ فرقہ پرست ملک کے امن کوتباہ کرنے کے درپے ہیں فرقہ پرستی کے خاتمے پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 426666 تاریخ اشاعت : 2017/03/04
پاکستان کے وزیر آعظم نے کہا: دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے تمام سیاسی جماعتیں پرعزم ہیں جب کہ اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے آپریشن ردالفساد جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 426665 تاریخ اشاعت : 2017/03/04
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم تکفیری دہشتگرد گروہ لشکر جھنگوی کے دہشت گرد کو ۵۰ سال قید کی سزا سنادی۔
خبر کا کوڈ: 426664 تاریخ اشاعت : 2017/03/04
ایس ۳۰۰ میزائل سسٹم کا ایران کے وسطی علاقے میں کامیاب تجربہ کرنے کے بعد اس کو آپریشنل بنادیا گیا اور دیگر ایئر ڈیفنس سسٹم کے ساتھ شامل کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426663 تاریخ اشاعت : 2017/03/04
سید عباس عراقچی:
ایران کے نائـب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی صورت میں خود امریکہ کو نقصان اٹھانا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 426662 تاریخ اشاعت : 2017/03/04
بحرینی فورس کی جانب سے؛
بحرینی پولیس نے مسلسل انتالیسویں ھفتے بھی اس ملک کے علاقے الدراز میں نماز جمعہ پر پابندی برقرار رکھی ۔
خبر کا کوڈ: 426661 تاریخ اشاعت : 2017/03/03
صیہونی فوج کے ایک افسر نے غزہ کی پچاس روزہ جنگ میں اسرائیل کی شکست کا اعتراف کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 426660 تاریخ اشاعت : 2017/03/03
مصر کے صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں شامی فوج کی حمایت کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426659 تاریخ اشاعت : 2017/03/03
سعودی عرب کی نمائشی فوجداری عدالت نے انقلاب حنین نامی مظاہروں میں شرکت کے لئے آمادگی کا اعلان کرنے جیسے بے بنیاد الزام کے تحت سات نوجوانوں کو قید کی سزا سنائی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426658 تاریخ اشاعت : 2017/03/03