رسا - صفحه 340

ٹیگس - رسا
امریکی صدر ڈونلڈ کا سویڈن سے متعلق حالیہ بیان وائٹ ہاؤس کے گلے پڑ گیا جس میں انہوں نے تازہ دہشت گردی کا تذکرہ کیا تھا لیکن وہ واقعہ سرے سے ہوا ہی نہیں تھا۔
خبر کا کوڈ: 426435    تاریخ اشاعت : 2017/02/20

جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین نے مسئلہ کشمیرکے حل پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426434    تاریخ اشاعت : 2017/02/20

عراق میں مغربی موصل کی آزادی کیلئے جاری آپریشن میں اب تک دہشتگرد تکفیری گروہ داعش کے ۷۹ دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 426433    تاریخ اشاعت : 2017/02/20

پولیس کا سرچ آپریشن؛
لائلپور ٹاؤن کے مختلف علاقوں کمشنر آفس، اقبال سٹیڈیم، سول لائنز، جنرل بس سٹینڈ سمیت کئی مقامات پر مشکوک افراد کی تصدیق بائیو میٹرک کے ذریعے عمل میں لائی گئی۔ سرچ آپریشن کے دوران پولیس کی ٹیموں نے ان علاقہ جات میں واقع ہوٹلز کی تلاشی لیتے ہوئے وہاں رہائش رکھنے والے افراد کی بھی مکمل جانچ پڑتال کی۔
خبر کا کوڈ: 426432    تاریخ اشاعت : 2017/02/20

خبر کا کوڈ: 426431    تاریخ اشاعت : 2017/02/20

سیہون شریف پر ہونیوالے تازہ حملے کے فکری و عملی پس منظر کو سمجھے بغیر ایسے واقعات کی روک تھام نہیں ہوسکتی اور اگر روک تھام ضروری ہے تو ’’متبادل بیانیہ‘‘ بھی ضروری ہے۔ وہی متبادل بیانیہ جس کا ذکر پاکستان کے ’’نیشنل ایکشن پلان‘‘ میں کیا گیا ہے۔ ہمیں افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ جو وزارتیں اور وزارتوں کے جو افسر پاکستان میں جس طرح کے مذہبی عناصر کیساتھ ملکر جس قسم کا ’’بیانیہ‘‘ تیار کرنیکی طرف گامزن ہیں، وہ آگ پر پانی ڈالنے کے بجائے جلتی پر تیل کا کام کریگا۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ اس بیانیے کی تیاری میں برصغیر کی مذہبی روایت اور رائج مذہبی رسوم کو کنٹرول کرنیکے نام پر انکی روک تھام کا راستہ اختیار کیا جا رہا ہے۔ اس روک تھام کیلئے اب سرکاری طاقت کو بروئے کار لایا جائیگا۔ گویا پہلے جو کام غیر سرکاری عناصر اپنی طاقت سے انجام دے رہے ہیں، اب وہی کام ’’قانون، عدلیہ اور انتظامیہ کی طاقت‘‘ سے انجام دینے کی پالیسی اختیار کی جائیگی۔
خبر کا کوڈ: 426430    تاریخ اشاعت : 2017/02/20

آیت الله علوی گرگانی:
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج فقہ و اصول کے مشھور استاد نے کہا: عصر حاضر کی مشکلات کی وجہ خواص کی کوتاہی ہے کہ وہ اپنے وظیفہ پر بخوبی عمل نہیں کرتے ۔
خبر کا کوڈ: 426429    تاریخ اشاعت : 2017/02/20

جامعہ الزھراء کی استاد:
جامعہ الزھراء کی استاد نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ اهل بیت(ع) کی شفاعت قیامت سے متعلق ہے عالم قبر اور برزخ سے نہیں کہا: اگر انسان ھر دن ایک منٹ بھی اپنی قبر کے حالات کے سلسلے میں سوچے تو ھرگز خدا کی اطاعت ترک نہ کرے گا ۔
خبر کا کوڈ: 426428    تاریخ اشاعت : 2017/02/20

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت ‌آیت الله مکارم شیرازی نے مسلمانوں میں ھر قسم کے اختلافات کو خطرناک زھر بتایا اور نادانی ، جہالت اور عدم آگاہی اس اختلاف کی بنیاد جانا ۔
خبر کا کوڈ: 426427    تاریخ اشاعت : 2017/02/20

خبر کا کوڈ: 426426    تاریخ اشاعت : 2017/02/20

رهبر معظم انقلاب نے درس خارج فقہ میں بیان کیا؛
رهبر معظم انقلاب نے درس خارج فقہ میں بیان کیا کہ گذشتہ دنوں جو کچھ بھی صوبہ خوزستان کی عوام کے ساتھ پیش آیا اس سے حقیقتا انسانوں کے دل تڑپ اٹھے ، لوگوں کی مشکلات کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426425    تاریخ اشاعت : 2017/02/20

خبر کا کوڈ: 426424    تاریخ اشاعت : 2017/02/20

مخدوم جاوید ہاشمی:
پاکستان کے سینیئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے اپنے بیان میں اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ اسوقت جو طاقتیں اسلام کیخلاف برسرپیکار ہیں، وہی انقلاب اسلامی ایران کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں کا: جو لوگ حزب اللہ کو دہشتگرد یا عسکری جماعت کہتے ہیں، اُنکا آئیڈیل اسرائیل ہی ہوگا کیوں کہ جو کام بڑے بڑے نام نہاد مسلمان ممالک نہ کرسکے اسے حزب اللہ نے کر دکھایا ۔
خبر کا کوڈ: 426423    تاریخ اشاعت : 2017/02/20

علاء الدين بروجردي:
خبر کا کوڈ: 426422    تاریخ اشاعت : 2017/02/20

حسین شیخ الاسلام :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے مشیر حسین شیخ الاسلام نے کہا ہے کہ تہران میں مسئلہ فلسطین کے بارے میں عالمی اسلامی کانفرنس دنیائے اسلام میں اتحاد و یکجہتی کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 426421    تاریخ اشاعت : 2017/02/20

وزیر اعظم حیدر العبادی:
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی برادری سے مدد و حمایت کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426400    تاریخ اشاعت : 2017/02/18

شیخ احمد بدر الدین حسون:
سرزمین شام کے اہل سنت مفتی نے کہا: اگر ایران ، فلسطین کی حمایت چھوڑ دیتا تو مغربی دنیا اسے ایٹ٘می اسلحہ بھی بنانے کی اجازت دے دیتا ۔
خبر کا کوڈ: 426399    تاریخ اشاعت : 2017/02/18

آیت الله نوری همدانی:
مرجع تقلید قم حضرت آیت الله نوری همدانی نے قم پلیس کے ائمہ جماعت سے ملاقات میں کہا: علم و جهاد عزت اسلام کی بنیاد ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426398    تاریخ اشاعت : 2017/02/18

آیت الله سید محمد سعید حکیم:
مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله سید محمد سعید حکیم نے تاکید کی کہ اسلام خواتین ، خانوادے اور بچوں کی تربیت کیلئے عظیم مرتبہ کا قائل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426397    تاریخ اشاعت : 2017/02/18

لبنان کے سنی عالم دین:
تحریک اصلاح و اتحاد لبنان کے سربراہ نے شھید مقاومت کے کمانڈر کی برسی کے پروگرام میں حزب الله لبنان کے جنرل سکریٹری کے بیان کو جرائت مندانہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 426396    تاریخ اشاعت : 2017/02/18