ٹیگس - رسا
عمان کے وزیر خارجہ نے علاقائی بحرانوں کو فوجی طریقے سے حل کئے جانے کی کوششوں سے متعلق سعودی عرب پر کڑی تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426324 تاریخ اشاعت : 2017/02/15
امریکی ماہرین نفسیات؛
امریکی ماہرین نفسیات، نفسیات کے ڈاکٹروں اور سماجی کارکنوں نے اپنے ایک خط میں خبردار کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں ہے اور ان کا صدارتی سرگرمیاں انجام دینا خطرے سے خالی نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 426323 تاریخ اشاعت : 2017/02/15
عراقی فضائيہ نے داعش دہشت گرد کمانڈروں کے ایک اہم اجلاس کے دوران بمباری کرکے ۱۳ اہم وہابی دہشت گردکمانڈروں کو جہنم پہنچا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426322 تاریخ اشاعت : 2017/02/15
خبر کا کوڈ: 426321 تاریخ اشاعت : 2017/02/15
لاہور میں پنجاب اسمبلی کے سامنے دھماکے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں
خبر کا کوڈ: 426299 تاریخ اشاعت : 2017/02/13
آیت الله مجتهد شبستری:
آیت الله محسن مجتهد شبستری نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ تبلیغ اور ثقافت نماز کی ترویج معاشرے میں معنویت کی جڑوں کو مستحکم کرنے کا بہترین طریقہ ہے کہا: قومی میڈیا ثقافت نماز کی ترویج و تبلیغ میں اہم کردار ادا کرے اور اپنی تمام توانائیوں کو برو کار لائے ۔
خبر کا کوڈ: 426298 تاریخ اشاعت : 2017/02/13
مسجد الاقصی کے امام جماعت:
بیت المقدس سپریم کونسل کے سربراہ اور مسجد الاقصی کے امام جماعت نے کہا: ہم ، اذان پر پابندی سے متعلق نسل پرستی پر مبنی قانون پر عمل نہیں کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 426297 تاریخ اشاعت : 2017/02/13
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکی حکام ایران کی طاقت اور ایٹمی سمجھوتے کے بعد علاقائی سطح پر اس کی توانائیوں میں اضافے سے خوفزدہ ہیں
خبر کا کوڈ: 426296 تاریخ اشاعت : 2017/02/13
اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے ایران میں مشرق وسطی کا سب سے بڑا نیوکلیئر ہاسپیٹل قائم کرنے کا اعلان کیا ہے
خبر کا کوڈ: 426295 تاریخ اشاعت : 2017/02/13
وزیر ٹرانسپورٹ سندھ:
وزیر ٹرانسپورٹ سندھ سید ناصر حسین شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا: دہشتگرد علم، امن اور ترقی کے دشمن ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426294 تاریخ اشاعت : 2017/02/13
مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام اقتدار حسین نقوی نے مسلم لیگ (ن) کے ممبر صوبائی اسمبلی رانا محمودالحسن سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 426293 تاریخ اشاعت : 2017/02/13
ایس یو سی سندھ کے صدر حجت الاسلام ناظر عباس تقوی اور ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سکریٹری سیاسیات سید علی حسین نقوی نے کی سماء نیوز کے وین پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 426292 تاریخ اشاعت : 2017/02/13
پاکستان کے شہر کراچی میں متعین ایران کے قونصل جنرل احمد محمدی نے کہا ہے کہ ایران پاکستان کو ۳ہزار میگاواٹ بجلی کی فراہمی کےلئے تیار ہے جبکہ قبل ازیں پاکستان ایران سے ایک ہزار میگاواٹ بجلی حاصل کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426291 تاریخ اشاعت : 2017/02/13
سید حسن نصرالله:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم شام میں جنگ بندی اور خونریزی روکنے کی بھر پور حمایت کرتے ہیں، حلب کی فتح شامی عوام، حکومت اور ان کے حامیوں کی فتح ہے۔ ٹرمپ نے امریکہ کا بھیانک، مجرمانہ اور نسل پرستانہ چہرہ دنیا کے سامنے پیش کردیا۔
خبر کا کوڈ: 426290 تاریخ اشاعت : 2017/02/13
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ویلنٹائن ڈے سے ایک روز قبل ہی بڑا فیصلہ دے دیتے ہوئے اسے اسلامی تعلیمات کی کھلم کھلا خلاف ورزی جانا ۔
خبر کا کوڈ: 426289 تاریخ اشاعت : 2017/02/13
جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی امیر صاحبزادہ پیر سید مظہر سعید کاظمی اور مرکزی ناظم اعلی علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ کی اپیل پر جماعت اہلسنّت کے ۵۰ مفتیان کرام نے ویلنٹائن ڈے کیخلاف اجتماعی شرعی اعلامیہ میں کہا ہے کہ ویلنٹائن ڈے غیر اسلامی اوراخلاق سوز مغربی تہوار ہے۔
خبر کا کوڈ: 426288 تاریخ اشاعت : 2017/02/13
تحریک حماس نے شہر قدس میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی کے بل کو منظور کرانے کے صیہونی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 426287 تاریخ اشاعت : 2017/02/13
سوئیڈن کی وزیر بیرونی تجارت نے تہران اور اسٹاک ہوم کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426286 تاریخ اشاعت : 2017/02/13
ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے بحیرہ احمر اور آبنائے باب المندب کی سلامتی کو ایرانی بحریہ کی اہم ترین ذمہ داری قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426285 تاریخ اشاعت : 2017/02/13
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران اور مولداویہ کے تعلقات کو فروغ دیئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426284 تاریخ اشاعت : 2017/02/13