ٹیگس - رسا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرڈاکٹر حسن روحانی نے بدھ کے روز تہران میں ونیزوئیلا کی وزیر خارجہ ڈلسی روڈریگز اور وزیر پٹرولیم نسلن پابلو مارٹینزسے گفتگو میں ناوابستہ تحریک کے سرگرم ہونے کی ضرورت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ناوابستہ تحریک کے تمام رکن ملکوں کو چاہئے کہ ایک دوسرے کے ساتھ مل کر علاقائی و عالمی مسائل میں اس تنظیم کو موثر طریقے سے سرگرم بنانے کی کوشش کریں۔
خبر کا کوڈ: 426192 تاریخ اشاعت : 2017/02/08
ہیومن رائٹس واچ:
ہیومن رائٹس واچ نے روہنگیا مسلمان خواتین کے ساتھ بڑے پیمانے پر ہونے والے جنسی تشدد کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426191 تاریخ اشاعت : 2017/02/08
امریکہ:
امریکہ کے نئے صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی ہدایات پر عمل درآمد میں قانونی رکاوٹ کا مسئلہ سپریم کورٹ تک جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426190 تاریخ اشاعت : 2017/02/08
سعودی عرب سے گزشتہ ۴ ماہ میں ۳۹ ہزار سے زائد پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 426189 تاریخ اشاعت : 2017/02/08
شام کے صدر نے دہشت گردی کے خلاف مہم، دہشت گردی کی حمایت سے دستبرداری اور شامی فریقوں کے درمیان مذاکرات کو اس ملک میں امن کے قیام کے طریقوں سے تعبیر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426188 تاریخ اشاعت : 2017/02/08
سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکاروں نے اپنے ظالمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے العوامیہ میں واقع شہید مرسی الربح کے گھر پر حملہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 426187 تاریخ اشاعت : 2017/02/08
عراقی فوج اور عوامی رضاکاروں نے مغربی موصل میں پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے داعش دہشت گرد گروہ کے چالیس عناصر کو ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 426186 تاریخ اشاعت : 2017/02/08
آیت الله وحید خراسانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله حسین وحید خراسانی نے کہا: قران مردہ دلوں کیلئے مایہ حیات ہے جیسے کہ نسیم صبح مردہ زمینوں کیلئے مایہ حیات ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426185 تاریخ اشاعت : 2017/02/08
آیت الله جعفر سبحانی :
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے ۲۲ بهمن شمسی ھجری مطابق ۱۰ فروری عیسوی کو انقلاب اسلامی ایران کی سالگرد کے موقع پر منعقد ہونے والے عظیم الشان مظاھرے میں شرکت کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 426184 تاریخ اشاعت : 2017/02/08
آيت الله جوادی آملی:
حضرت آيت الله جوادی آملی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے لذت نفس ؛ عقلی، خيالی ، وهمی اور لمسی ہے کہا: اکثریت تصوراتی اور خیالی لذت سے فائدہ اٹھاتی ہے ، کسی کو مرجع ، آعظم اور اس طرح کے القاب سے یاد کیا جانا ایک تصوراتی اور خیالی لذت کا مصداق ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426183 تاریخ اشاعت : 2017/02/08
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم نے ۲۲ بهمن شمسی ھجری مطابق ۱۰ فروری عیسوی کو انقلاب اسلامی ایران کی سالگرد کے موقع پر منعقد ہونے والے عظیم الشان مظاھرے میں پوری قوم کو شرکت کی دعوت دی اور کہا: ۲۲ بهمن کے مظاھرے میں بھر پور شرکت امریکی دھمکیوں اور پابندیوں کا منھ توڑ جواب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426182 تاریخ اشاعت : 2017/02/08
خبر کا کوڈ: 426181 تاریخ اشاعت : 2017/02/08
خبر کا کوڈ: 426180 تاریخ اشاعت : 2017/02/08
خبر کا کوڈ: 426179 تاریخ اشاعت : 2017/02/08
خبر کا کوڈ: 426178 تاریخ اشاعت : 2017/02/08
سید ہدایت رسول قادری:
سید ہدایت رسول قادری نے پاکستان کی نیوز سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی بلاک کی اسرائیل سے قربت عالم اسلام کیلئے تشویش کا باعث بتایا اور کہا: عالم اسلام آل سعود سے چھٹکارا حاصل کئے بغیر منزل نہیں پاسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 426177 تاریخ اشاعت : 2017/02/07
چیئرمین سنی اتحاد کونسل کے سربراہ نے عوامی تحریک کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: جن مدارس میں دہشتگردی کا سبق پڑھایا جاتا ہے انہیں سیل ہونا چاہیئے، وفاق اور پنجاب کے قاتل حکمرانوں کو شہداء ماڈل ٹاؤن کے ایک ایک قطرے کا حساب و جواب دینا پڑے گا، شہداء کا مقدس خون ظالم حکمرانوں کا تعاقب کرتا رہیگا۔
خبر کا کوڈ: 426176 تاریخ اشاعت : 2017/02/07
ملک کے مختلف شہروں کے دورے کے بعد واپس لاہور پہنچنے پر علامہ افضل حیدری کا کہنا تھا کہ طلبا و طالبات میں پاکستانیت بارے میں معلومات اور قومی پروگراموں کو بھی اہمیت دی جائے اور ممکنہ حد تک تقریبات کا بھی انعقاد کیا جائے۔ انہوں نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں پنجاب کے ۲۴۶ ،سندھ کے ۱۱۰، اندرون بلوچستان اور ڈیرہ اسمٰعیل خان کے مدارس کا دورہ مکمل کر لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 426175 تاریخ اشاعت : 2017/02/07
قبائلی عمائدین نے کہا ہے کہ پاک فوج کی جانبازوں کی موجودگی میں انہیں اس قسم کے دھمکیوں کی پرواہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ کرم ایجنسی کے تینوں اطراف میں افغانستان واقع ہونے کی وجہ سے دہشت گرد باآسانی پاکستانی علاقوں میں داخل ہوکر کارروائی کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426174 تاریخ اشاعت : 2017/02/07
چوہدری نثار علی خان سے بات کرتے ہوئے حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری کا کہنا تھا کہ پنجاب اور سندھ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں ملت جعفریہ سے تعلق رکھنے والے علماء اور پڑھے لکھے پرامن نوجوانان گذشتہ کئی مہینوں سے لاپتہ ہیں، ان کے خلاف کوئی ثبوت ہے تو عدالتوں میں پیش کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 426173 تاریخ اشاعت : 2017/02/07