رسا - صفحه 350

ٹیگس - رسا
آیت الله عبد الامیر قبلان:
شیعہ مجلس اعلائے اسلامی لبنان کے نائب صدر نے آرٹس اور ادب کی اکیڈمی ایران کے صدر غلام علی حداد عادل سے ملاقات میں کہا: ایران ملت اسلامیہ کے دفاع کا مستحکم قلعہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426112    تاریخ اشاعت : 2017/02/04

آیت الله مظاهری:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین نے امریکا کو عصر حاضر کا سب سے بڑا جنایتکار بتایا اور کہا: روح انسان فضائل و کمالات کا مرکز مگر جسم تمام برائیوں کی جڑ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426111    تاریخ اشاعت : 2017/02/04

آیت الله علی رضا اعرافی:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین آیت الله علی رضا اعرافی نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں انقلاب اسلامی ایران کو دنیا کے آزادی خواہ اور مستضعفین جھان کی تکیہ گاہ اور دشمن کی انکھ میں کھٹکتا کانٹا بتایا اور کہا: امام خمینی(رہ) نے سرنگوں ہوتے اسلام کا پرچم تھام کر دشمن کی سازشوں پر پانی پھیر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 426110    تاریخ اشاعت : 2017/02/04

خبر کا کوڈ: 426109    تاریخ اشاعت : 2017/02/04

خبر کا کوڈ: 426108    تاریخ اشاعت : 2017/02/04

خبر کا کوڈ: 426107    تاریخ اشاعت : 2017/02/04

یمن کے خلاف سعودی عرب کے فوجی اتحاد کے ترجمان اور سعودی وزیر دفاع کے مشیرجنرل احمد عسیری نے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان اسٹراٹیجک تعاون جاری ہے اور رواں برس ایران پر مزید دباؤ بڑھا دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 426106    تاریخ اشاعت : 2017/02/04

پاراچنار پاکستان:
۲۰۰۷ء سے لیکر آج تک ہمارے خلاف ۸ دھماکے کئے گئے، جن میں کوئی باہر کا آدمی نہیں بلکہ بیشتر یہیں کے مقامی افراد ہی ملوث رہے ہیں، کیونکہ خودکش حملہ آور کے لئے جب تک کوئی مقامی سہولت کار نہ ہو تو وہ کچھ نہیں کرسکتا، لیکن ان سے ہمارا کوئی گلہ شکوہ نہیں، کیونکہ وہ لوگ تو ہمیں اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426105    تاریخ اشاعت : 2017/02/04

اشرف آصف جلالی:
ٹی ایس ایم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ گستاخانہ کلچر، عریانی، فحاشی، حسد اور بغض معاشرتی بگاڑ کا سبب ہے، اسلام کی حقیقت سے روشناس ہوکر محکوم اقوام آزادی کی منزل سے ہمکنار ہو سکتیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ احکام الہی پر عملدرآمد نہ کرنے کی وجہ سے مسلمانوں کو ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، بعض مسلم ممالک کے نام نہاد حکمرانوں نے اپنے اقتدار کو مستحکم کرنے کیلئے مذہب کو ہتھیار بنا لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426104    تاریخ اشاعت : 2017/02/04

مرکزی سیکرٹری جنرل انصر مہدی کا کہنا تھا کہ یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے مرکزی پروگرام کراچی میں منعقد ہوگا، جس میں آئی ایس او کے مرکزی قائدین شرکت کریں گے۔ سیمینارز کے علاوہ کراچی، اسلام آباد، جموں و آزاد کشمیر، ملتان اور پشاور میں بھی ریلیوں کا اہتمام کیا جائے گا، جن میں طلباء کیساتھ ساتھ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے۔ آئی ایس او کی کانفرنسز میں بھارتی مظالم کی مذمت اور شہدائے کشمیر کی قربانیوں پر روشنی ڈالی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 426103    تاریخ اشاعت : 2017/02/04

محمد حسین بنی اسدی:
لاہور میں ایرانی قونصل جنرل کا طلباء سے خطاب میں کہنا تھا کہ پاک ایران تعلقات آزمائش کی ہر گھڑی میں عوامی امنگوں پر پورے اترے، دونوں ملک ایک دوسرے کے سیاسی، معاشی، استحکام کیلئے برسرِپیکار ہیں اور ایک دوسرے کی داخلی و خارجی سلامتی کے حوالے سے دست راست اور عالمی سیاسی امور کے حوالے سے مشاورت کرتے ہیں، پاک ایران تعلقات جتنے حکومتی سطح پر گہرے ہیں اس سے کہیں زیادہ عوامی سطح پر مضبوط اور مستحکم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426102    تاریخ اشاعت : 2017/02/04

حالیہ دھماکہ ہوا بھی اہلیان کرم پر، مرے بھی یہی، جبکہ الٹا گرفتاریاں بھی انہی مقتولین کے خانوادوں سے ہوئیں۔ سبزی منڈی کے متاثرہ اڑتیوں کو گرفتار کیا گیا، اسی پر اکتفا نہیں کیا گیا بلکہ ایسے کئی دیگر افراد کو بھی گرفتار کیا گیا، جن پر یہ الزام ہے کہ انہوں نے لوگوں کو احتجاج کرنے پر اکسانے کی کوشش کی تھی، تو کیا ایک جمہوری ملک میں اہنی مظلومیت کی آواز بلند کرنا بھی ممنوع ہے۔
خبر کا کوڈ: 426101    تاریخ اشاعت : 2017/02/04

رحمان ملک:
پی پی پی کے سینیٹر کا اپنے ٹویٹ میں ٹرمپ کو تجاویز میں کہنا ہے کہ مسلمان دہشتگرد نہیں، دہشتگردی کیخلاف مسلمانوں کی طرف سے جاری جنگ پر امریکہ کو حمایت کرنی چاہیے۔ ٹوئیٹ میں انہوں نے مزید کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ دنیا میں نفرت کی بجائے محبت کا پیغام دیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو ہر مذہب کا احترام اور فرقہ واریت پھیلانے سے اجتناب کرنا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ: 426100    تاریخ اشاعت : 2017/02/04

ڈاکٹر لاریجانی:
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ علاقائی و عالمی مسائل کے بارے میں بعض ملکوں کے برخلاف ایران کا رویہ بالکل حقیقت پسندانہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 426099    تاریخ اشاعت : 2017/02/04

بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ظالم شاہی حکومت کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426098    تاریخ اشاعت : 2017/02/04

خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کا حالیہ میزائل تجربہ قومی اقتدار کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 426090    تاریخ اشاعت : 2017/02/03

عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر عراقی فوجی داعش کا مقابلہ نہ کرتے تو عرب ملکوں کی صورت حال نہ جانے کیا ہوتی
خبر کا کوڈ: 426089    تاریخ اشاعت : 2017/02/03

عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے موصل کے قریب واقع تلعفر شہر کے مغربی علاقے کو داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426088    تاریخ اشاعت : 2017/02/03

خبر کا کوڈ: 426087    تاریخ اشاعت : 2017/02/03

کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری(س) ۵جمادی الاول ۱۴۳۸ هجری قمری کو اس دنیا میں تشریف لائیں۔
خبر کا کوڈ: 426086    تاریخ اشاعت : 2017/02/03