رسا - صفحه 352

ٹیگس - رسا
عشرہ فجر کے موقع پر رہبرانقلاب اسلامی نے آج صبح حضرت امام خمینی (رح) اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 426037    تاریخ اشاعت : 2017/02/01

عراق کی پارلیمنٹ نے عراقی شہریوں کے امریکہ کے سفر پر پابندی کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے اقدام پر جوابی اقدام عمل میں لائے جانے کے بل کو منظوری دیدی۔
خبر کا کوڈ: 426016    تاریخ اشاعت : 2017/01/30

حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
حزب الله لبنان کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری نے صھیونیوں سے مقابلہ استقامت کی اولویت قرار دیا اور کہا کہ ہم غاصب صھیونیت کا ھر میدان مقابلہ کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 426015    تاریخ اشاعت : 2017/01/30

آیت الله علم الهدی:
صوبہ خراسان رضوی میں ولی فقیہ کے نمائندے کہا: سیاست کے میدان میں کسی بات کا خوف نہ کریں ، امیرمؤمنین علی ابن طالب(ع) جب جنگ صفین میں حضرت امام حسن مجتبی(ع) کو شمشیر تھما رہے تھے تو حضرت نے آپ سے فرمایا کہ« اعر الله جمجمتک » سیاست کے میدان میں یہ ہماری اہم ترین اسٹراٹیجیک ہونا چاہئے کیوں کہ ہم سیاست کے میدان میں مخالفین اور اپوزیشن کے حملے سے روبرو ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 426014    تاریخ اشاعت : 2017/01/30

سرزمین ایران کے مرجع تقلید حضرت آیت الله علوی گرگانی نے جوان طلاب کو جوانی کی قدر کرنے کی نصیحیتیں کرتے ہوئے کہا کہ اپنی پوری توانائی کے ساتھ علم حاصل کریں ۔
خبر کا کوڈ: 426013    تاریخ اشاعت : 2017/01/30

خبر کا کوڈ: 426012    تاریخ اشاعت : 2017/01/30

میاں عبدالخالق قادری:
خوشاب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اہل سنت رہنما نے کہا پاکستان ہمارے بزرگوں نے بنایا تھا، یہ ہمارے آباؤ اجداد کی امانت ہے، اس لئے کسی کو یہاں من مانیاں کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سندھ اسمبلی کی حالیہ قانون سازی کسی بھی طور قبول نہیں کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 426011    تاریخ اشاعت : 2017/01/30

مولانا سید ارشد مدنی:
ہندوستان میں فرقہ پرست طاقتیں اس ملک کی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو مکدر کر نے کی کوششوں میں مشغول ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426010    تاریخ اشاعت : 2017/01/30

تہران:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں پلاسکو تجارتی سینٹرکے سانحےمیں شہید ہونے والے فائر بریگيڈ کے ۱۶ اہلکاروں کی نماز جنازہ آیت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں آج صبح ادا کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 426008    تاریخ اشاعت : 2017/01/30

خبر کا کوڈ: 426007    تاریخ اشاعت : 2017/01/30

امریکا کی عدالت کا فیصلہ؛
امریکا کی ایک فیڈرل عدالت کی خاتون جج نے سات مسلم ملکوں کے شہریوں پر امریکا کے سفر پر پابندی کے تعلق سے صدر ٹرمپ کے ایکزیکیٹیو آرڈر کو منسوخ کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426006    تاریخ اشاعت : 2017/01/30

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے احکامات کے بعد امریکی ہوائی اڈوں پر سات مسلم ممالک کے شہریوں کی پکڑ دھکڑ شروع ہوگئی۔ نیویارک ایئرپورٹ پر دو عراقی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 426005    تاریخ اشاعت : 2017/01/30

مصر نے امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے نتائج کے بارے میں خبر دار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 426004    تاریخ اشاعت : 2017/01/30

امریکی کمانڈوز کے ایک دستے نے یمن کے صوبہ بیضا میں اتر کر عام شہریوں کا قتل عام کر دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 426003    تاریخ اشاعت : 2017/01/30

خبر کا کوڈ: 426002    تاریخ اشاعت : 2017/01/30

امریکی صدر کی جانب سے نئے ایکزیکیٹیو آرڈر پر دستخط کے بعد ہی ریاست ٹیکساس میں ایک مسجد کو نذرآتش کر دیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 426001    تاریخ اشاعت : 2017/01/30

خبر کا کوڈ: 426000    تاریخ اشاعت : 2017/01/30

شامی فوج نے اعلان کیا ہے کہ دمشق کے مضافاتی علاقے وادی بردی میں پوری طرح امن قائم ہوگیا ہے
خبر کا کوڈ: 425999    تاریخ اشاعت : 2017/01/30

کیو بک سٹی میں تین مسلح افراد نے مسجد میں گھس کرنمازیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ۵افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425998    تاریخ اشاعت : 2017/01/30

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
خبر کا کوڈ: 425997    تاریخ اشاعت : 2017/01/30