ٹیگس - رسا
نیویارک کے مسلمانوں نے نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے مہاجرت کے حوالے سے نئے ایکزیکٹیو آرڈر کے خلاف مظاہرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425976 تاریخ اشاعت : 2017/01/28
ڈاکٹر حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران کے سربراہی ہال میں ٹورسٹ گائیڈز کے سترہویں بین الاقوامی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کی بدولت ایران کو سیاسی استقلال نصیب ہوا اور اقوام عالم کے درمیان دیوار حائل کرنے کا دور اب ختم ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425975 تاریخ اشاعت : 2017/01/28
بحرینی عوام نے ہفتے کی شام علما کی دعوت پر بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت مں ان کے گھر کی جانب مارچ کیا
خبر کا کوڈ: 425974 تاریخ اشاعت : 2017/01/28
آیت الله نوری همدانی:
سرزمین ایران کے مرجع تقلید حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ کہتے ہوئے کہ امام خمینی رہ نے انقلاب اسلامی کو پیروز کر کے دنیا کے تمام مستضعفین کو عالمی سامراجیت کے مقابل متحد کردیا کہا: انقلاب اسلامی اور نظام جمھوری اسلامی ایران سے دشمنوں کی دشمنی بنیاد بھی یہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425973 تاریخ اشاعت : 2017/01/28
انصارالله یمن کے جنرل سکریٹری:
انصارالله یمن کے جنرل سکریٹری نے یہ کہتے ہوئے کہ یمن پر کسی بھی بیرونی طاقت کا قبضہ اس ملک کی کرامت اور امنیت کے خاتمے کا باعث ہوگا کہا: ملت یمن کا دفاع ایک شرعی اور قانونی دفاع ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425972 تاریخ اشاعت : 2017/01/28
امریکا کے مسلمانوں نے اس شھر کے مختلف مقامات پر اشتہارات لگا کر امریکا کے نئے صدر جمھوریہ کو ان کے نسل پرستانہ نظریات کا جواب دیا ۔
خبر کا کوڈ: 425971 تاریخ اشاعت : 2017/01/28
آیت الله سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی نے کہا: اگر بحرین میں ہوتا تو شیخ عیسی قاسم کے گھر سامنے دھرنے پر بیٹھتا ، آپ کی تقریریں اھداف کی حامل اور عاقلانہ ہیں ، اگر بحرینی حکومت کے پاس عقل ہوتی تو یقینا آپ کی عاقلانہ باتوں پر توجہ کرتی ۔
خبر کا کوڈ: 425970 تاریخ اشاعت : 2017/01/28
خبر کا کوڈ: 425969 تاریخ اشاعت : 2017/01/28
افغانستان کی سکیورٹی فورسز نے ملک کے جنوبی علاقے میں آپریشن کے دوران ۶۰ وہابی دہشت گردوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 425968 تاریخ اشاعت : 2017/01/28
خبر کا کوڈ: 425967 تاریخ اشاعت : 2017/01/28
لبنان کے سنی عالم دین:
علمائے استقامت یونین کے سربراہ نے دھشت گردانہ جنایتوں کے مقابل سکوت اور خاموشی کو دھشت گردی کا حصہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 425966 تاریخ اشاعت : 2017/01/28
عراق کے شہر موصل کے مشرقی حصے پر عراقی فوج کے مکمل قبضے اور وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کی شکست کے بعد بچوں کے تمام اسکول ایک مرتبہ پھر کھل گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425965 تاریخ اشاعت : 2017/01/28
سید محمد رضا:
بلوچستان اسمبلی کے رکن کا کہنا تھا کہ ہم اپنے نو منتخب صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ برکت علی بلوچ کیساتھ بھرپور تعاون کرکے انکے ہاتھ مضبوط کرینگے۔ آخر میں تمام ممبران نے انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے انکی کامیابی اور ملک و قوم کی سلامتی کیلئے دعا کی۔
خبر کا کوڈ: 425964 تاریخ اشاعت : 2017/01/28
ایک ’’بادشاہ‘‘ سے کسی نے کہا کہ آپ نے فلاں کو اتنے لاکھ درہم عطا کئے ہیں، مجھے بھی عطا کریں تو ’’بادشاہ‘‘ نے بے ساختہ کہا کہ اس کا تو میں نے ایمان خریدا ہے۔ ادھر سے عرض کیا گیا: حضور! میرا بھی ایمان خرید لیں۔ جب تک ایسے خریدار اور ایسے فروش کار محترم مسلمان سمجھے جاتے رہیں گے، کوئی بڑی اور مثبت تبدیلی عالم اسلام میں ہرگز رونما نہیں ہوگی۔ میں جانتا ہوں کہ اہل فکر و دانش جب تک حق گوئی سے کام نہ لیں، سچائیاں لوگوں تک نہ پہنچائیں، دین کی آفاقی صداقتوں کی طرف دعوت نہ دیں اور فریب کاروں کے چہروں سے نقاب نہ پلٹیں، کاروان رشد و ہدایت آگے نہیں بڑھ سکتا۔ البتہ جو لوگ اس راہ پر گامزن ہیں، وہ جانتے ہیں کہ یہ راستہ بہت کٹھن ہے، جسے ایمان سے مزین زندہ و پائندہ عزم ہی سے پاٹا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425963 تاریخ اشاعت : 2017/01/28
خبر کا کوڈ: 425962 تاریخ اشاعت : 2017/01/28
صومالیہ کی وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب کی جانب سے کینیا کے فوجی بیس پر حملے کے نتیجے میں ۵۰ سے زائد فوجی ہلاک ہوگئےہیں۔
خبر کا کوڈ: 425961 تاریخ اشاعت : 2017/01/28
امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسرائیل میں قائم امریکی سفارت خانہ کو تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے اعلان پر عالم اسلام میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے میں اردن میں مظاہرہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425960 تاریخ اشاعت : 2017/01/28
بحرین میں اپوزیشن پارٹی الوفاق کے معاون سکریٹری شیخ حسین الدیہی نے اعلان کیا ہے کہ بحرین میں جاری بحران کی تمام تر ذمہ داری بحرینی حکومت پر عائد ہوتی ہے.
خبر کا کوڈ: 425959 تاریخ اشاعت : 2017/01/28
دہشتگرد اور انتہا پسند اپنی حرکتوں سے اسلام کو بدنام کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425958 تاریخ اشاعت : 2017/01/28
خبر کا کوڈ: 425957 تاریخ اشاعت : 2017/01/28