ٹیگس - رسا
آیت الله علم الهدی:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم آیت الله سید احمد علم الهدی نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں یہ کہتے ہوئے کہ امریکا عھد شکن اور شیطان ہے کہا: حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکا بد عهد اور فریب کار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425824 تاریخ اشاعت : 2017/01/21
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے پلاسکو سانحہ دیدگان کے پسماندگان سے ھمدردی کا اظھار کرتے ہوئے ایرانی مسئولین سے مطالبہ کیا کہ سانحہ دیدہ افراد کے اھل خانہ کی رسیدگی کریں اور پرانی بلڈینگوں کے سلسلہ میں چارہ اندیشی کریں ۔
خبر کا کوڈ: 425823 تاریخ اشاعت : 2017/01/21
خبر کا کوڈ: 425822 تاریخ اشاعت : 2017/01/21
حجت الاسلام آغا سید حسن موسوی نے کشمیریوں کی تحریک حق خودارادیت پرتا کید کی۔
خبر کا کوڈ: 425821 تاریخ اشاعت : 2017/01/21
خبر کا کوڈ: 425820 تاریخ اشاعت : 2017/01/21
تہران کے پلاسکو تجارتی کمپلیکس کے سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کے یاد میں حکومت کی طرف سے ہفتے کو پورے ملک میں عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 425819 تاریخ اشاعت : 2017/01/21
پاکستان کے وزیراعظم،وفاقی وزیرداخلہ، گورنر خیبر پختوںخوا اور اس ملک کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے پارا چنار میں ہونےوالے دھماکے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 425818 تاریخ اشاعت : 2017/01/21
پاکستان کے وزیراعظم نے یہ کہتے ہوئے کہ ملک میں لوڈشیڈنگ کم ہوچکی ہے اور جلد بجلی کی قلت بھی ختم ہوجائے گی کہا: پاکستان میں دہشت گردی اللہ تعالیٰ کے فضل سے ختم ہوگئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425817 تاریخ اشاعت : 2017/01/21
ایرانی صدر مملکت:
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے پلاسکو تجارتی کمپلیکس کے سانحے کے متاثرین کے اہل خانہ کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں سانحے پر غم و اندوہ کا اظہار کرتے ہوئے فائربریگیڈ کے عملے کی ایثار و فداکاری کو سراہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425816 تاریخ اشاعت : 2017/01/20
ڈاکٹر طاہر امین:
ملتان میں انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بی زیڈ یو کے وائس چانسلر نے کہا کہ گزشتہ ۳۰ برسوں میں پاکستان میں ایسی تبدیلیاں آئی ہیں جسے کوئی نظر انداز نہیں کر سکتا، ہم نے ۶۰ ہزار سے زائد عام افراد کو اس جنگ میں جھونک دیا، اب تک ۵۰۰ سے زائد خودکش حملے ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425815 تاریخ اشاعت : 2017/01/20
بحرینی عوام پر مسلط آل خلیفہ حکومت نے اس ہفتے بھی الدراز کے علاقے میں مسلمانوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425813 تاریخ اشاعت : 2017/01/20
آئی ایس او کے بانی ڈاکٹر محمد علی نقوی کی ۲۲ویں برسی کی ۲ روزہ تقریب کا آغاز ۴ مارچ سے شہید کے مزار رائیونڈ روڈ پر علی رضا آباد لاہور میں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 425812 تاریخ اشاعت : 2017/01/20
علامہ اقتدار حسین نقوی نے ضلع لودھراں کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور کارکنان سے ملاقاتیں بھی کیں، نواحی علاقے گوگڑاں میں ایم ڈبلیو ایم کے رہنما سید نیئر عباس کے والد کی عیادت کی اور ظہرانے میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 425811 تاریخ اشاعت : 2017/01/20
اسلامی تعاون تنظیم نے کوالالامپور میں ہونے والے اجلاس میں میانمار حکومت سے روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور انسانی حقوق کی پامالی کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425805 تاریخ اشاعت : 2017/01/20
ایرانی وزیرخارجہ:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین اب بھی اسلامی تعاون تنظیم کی اولین ترجیحات میں ہے-
خبر کا کوڈ: 425803 تاریخ اشاعت : 2017/01/20
رہبر انقلاب اسلامی نے تہران کے پلاسکو تجارتی کمپلیکس میں آتشزدگی کے سانحے کا شکار ہونے والے افراد کے اہل خاندان کو تعزیت پیش کرتے ہوئے سانحہ متاثرین کی ہرممکن مدد کا حکم دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425802 تاریخ اشاعت : 2017/01/20
حجت الاسلام و المسلمین کاظم صدیقی:
تہران کے خطیب جمعہ نے اس ھفتہ نماز کے خطبے میں کہا : تین بحرینی نوجوانوں کو پھانسی دینے سے آل خلیفہ حکومت کی قانونی حیثیت مکمل طور پر ختم ہوگئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425801 تاریخ اشاعت : 2017/01/20
رہبر انقلاب اسلامی نے یورپ میں طلبا کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے نام اپنے پیغام میں سامراج کے خلاف اسلام کا پرچم بلند رکھنے پر تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425800 تاریخ اشاعت : 2017/01/20
نائیجریا کے شیعہ مسلمانوں نے اپنے ہردلعزیز رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لیے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425775 تاریخ اشاعت : 2017/01/18
حجت الاسلام والمسلمین سید مقتدا صدر:
صدر تحریک کے سربراہ نے بحرین کے تین انقلابی جوانوں کو پھانسی دئے جانے پر شدید مذمت کی اور بحرینوں کو انقلاب کا نارہ لگانے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 425774 تاریخ اشاعت : 2017/01/18