رسا - صفحه 358

ٹیگس - رسا
حجت الاسلام والمسلمین رشاد:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین حجت الاسلام و المسلمین رشاد نے اپنے درس اخلاق میں فرمایا : اگر طالب علم مخلص نہ ہو تو جس قدر بھی اس کا علم بڑھے گا خطرناک تر ہوتا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 425773    تاریخ اشاعت : 2017/01/18

آ‌یت الله جعفر سبحانی:
حضرت ‌آیت الله جعفر سبحانی نے اسلام کی نگاہ میں افراط و تفریط مذموم بتایا اور کہا: یھودیت امید اور عیسائیت خوف کا دین مگر اسلام دونوں کے مجموعہ کا نام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425772    تاریخ اشاعت : 2017/01/18

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے آل خلیفہ کے ہاتھوں تین بحرینی جوانوں کی شھادت پر شدید مذمت کی اور کہا: بے گناہ کا خون اور ظلم حکومت کی نابودی کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425771    تاریخ اشاعت : 2017/01/18

آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے شھروں اور دیھاتوں کو اچھے مبلغین سے خالی ہونے پر تشویش کا اظھار کیا اور کہا: حوزہ میں الٹی مھاجرت کی سنت غلط ہے ، طلاب قم سے جانے کے بجائے قم آرہے ہیں جو مناسب نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425770    تاریخ اشاعت : 2017/01/18

ڈاکٹرحسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت ڈاکٹرحسن روحانی نے شام میں جنگ بندی اور حلب کی آزادی کو قیام امن کے لئے دو اہم قدم قرار دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 425769    تاریخ اشاعت : 2017/01/18

ڈاکٹر علی اکبر صالحی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران ایٹمی معاہدے کی کبھی بھی پہلے خلاف ورزی نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 425768    تاریخ اشاعت : 2017/01/18

امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کی منسوخی کی بابت آنے والی امریکی حکومت کو سخت متنبہ کیا ہے۔دوسری جانب یورپی یونین کے اعلی عہدیداروں نے بھی کہا ہے کہ ایٹمی معاہدہ مکمل ہے اور اس پر نظرثانی کی کوئی گنجائش موجود نہیں۔
خبر کا کوڈ: 425767    تاریخ اشاعت : 2017/01/18

علی شمخانی:
ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ایڈمیرل 'علی شمخانی' نے بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آستانہ میں ہونے والے شامی حکومت اور باغی گروہوں کے درمیان آئندہ مذاکرات ایران،شام اور روس کی مشترکہ حکمت عملی کا نتیجہ ہیں لہذا مشترکہ طور پر امریکہ کو اس حوالے سے کوئی دعوت نہیں دی گئی.
خبر کا کوڈ: 425766    تاریخ اشاعت : 2017/01/18

اقوام متحدہ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں غیر قانونی بستیوں کی تعمیر کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425765    تاریخ اشاعت : 2017/01/18

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے مسلمانوں کے خلاف حملوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے،دنیا بھر میں فرقہ وارانہ کوششوں کا مقابلہ کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425764    تاریخ اشاعت : 2017/01/18

میانمار میں انسانی حقوق کے نیٹ ورک کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نے حکومت کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کو غیر قانونی مہاجر قرار دیئے جانے کو ایک بڑا سیاسی فریب قرار دیا ہے -
خبر کا کوڈ: 425763    تاریخ اشاعت : 2017/01/18

عراق کے اہل سنت کے مرکز استفتا نے خبر دار کیا ہے کہ امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کیاجانا مسلمانوں کے خلاف اعلان جنگ سمجھا جائےگا
خبر کا کوڈ: 425762    تاریخ اشاعت : 2017/01/18

فلسطینی گروہوں کا بیان:
فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کے اتحاد نے پیرس کانفرنس کو امریکہ کا فلسطین مخالف منصوبہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425761    تاریخ اشاعت : 2017/01/18

جنوبی افغانستان کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ بعض غیرملکی تنظیموں نے ہلمند صوبے میں بدامنی میں اضافے اور طالبان کی دھمکیوں کے پیش نظر اپنے دفاتر بند کردیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425760    تاریخ اشاعت : 2017/01/18

عراق میں امریکی اتحاد کے ہوائی حملوں میں عام شہریوں کے مارے جانے کا سلسلہ جاری ہے-
خبر کا کوڈ: 425759    تاریخ اشاعت : 2017/01/18

بحرین میں تین انقلابی جوانوں کو گولی مار کر قتل کردینے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے-
خبر کا کوڈ: 425758    تاریخ اشاعت : 2017/01/18

شامی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425757    تاریخ اشاعت : 2017/01/18

فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں دو فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے -
خبر کا کوڈ: 425756    تاریخ اشاعت : 2017/01/18

آج نماز صبح وقت؛
نائجیریا کے دھشت گرد گروہ بوکوحرام نے آج سموار ۱۶ جنوری ۲۰۱۷ عیسوی کی صبح نائجیریا یونیورسٹی کی مسجد دھماکہ کے ساتھ اڑا دی جس کے نتیجہ میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 425735    تاریخ اشاعت : 2017/01/16

صدر تحریک کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین سید مقتدا صدر سے عوامی فورس کے کمانڈر نے ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 425734    تاریخ اشاعت : 2017/01/16