ٹیگس - رسا
دہشت گرد گروہ داعش نے مشرقی افغانستان میں رہائشی مکانات کو نذر آتش کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425692 تاریخ اشاعت : 2017/01/14
تیونس کے عوام نے اپنی انقلابی تحریک کی چھٹی سالگرہ کی آمد کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی ہیں-
خبر کا کوڈ: 425691 تاریخ اشاعت : 2017/01/14
برطانیہ کے شہر اسیکس (Essex) کے علاقے برین ٹری (Braintree ) میں واقع الفلاح اسلامی مرکز پر حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425690 تاریخ اشاعت : 2017/01/14
عراقی وزیر اعظم:
عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ موصل میں داعش کے خلاف جاری آپریشن میں غیر ملکی فوجیوں کا کوئی کردار نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 425689 تاریخ اشاعت : 2017/01/14
سعودیہ عربیہ کی وزارت حج نے ام سال کے حج کے کوٹے میں ۸ لاکھ تک حاجیوں کی مقدار میں اضافہ کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 425688 تاریخ اشاعت : 2017/01/14
ایرانی ڈاکٹرس کے وفد نے نجف اشرف عراق میں آیت الله سید محمد سعید حکیم سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 425687 تاریخ اشاعت : 2017/01/14
آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا: بعض کا کہنا ہے کہ ہم نے محنت کی ، با استعداد تھے تو دینی یا عام علوم کے عالم بن گئے ، ہم میں سے بعض کے سخن اسلامی ہیں مگر فکریں قارونی ہیں ، مگر یاد رہے کہ جب تک یہ خنّاسیت انسانوں کے وجود سے باہر نہ ہوجائے یعنی ہم جب تک « فقيرِ مِن الربوبيّة» نہیں ہوئے «فقيرِ الي الله» نہیں ہوسکتے ۔
خبر کا کوڈ: 425686 تاریخ اشاعت : 2017/01/14
آپ کی بہترین حکمت عملی نے دشمن کو صلح پر مجبور کر دیا، اب ماحول بالکل بدل گیا، کچھ اپنوں کی ناقدری نے آپ کو دوبارہ ایران واپس لوٹنے پر مجبور کر دیا، لیکن یہاں کے مخلصین نے جونہی آپ کے فقدان کا احساس کیا، تب فوراً آپ کو دوبارہ واپس بلا لیا گیا، اب سید ضیاء الدین نے اپنی ضیاء پاشیوں کا سلسلہ شروع کیا، لوگ جوق در جوق ان کے گرد حلقہ بنانے لگے، مایوسی کے سرطان میں مبتلا معاشرے میں اب امید کی کرنیں ضوفشانی کرنے لگیں، امن و امان کا دور دورہ دکھائی دینے لگا، نئی نسل کے لئے کیرئیر گائیڈینس فراہم ہونے لگے، سکولوں کا جال بچھایا گیا، غرض معاشرے کا ہر فرد ترقی کی راہ پر گامزن ہوا، مسجد و محراب کی طرف مڑ کے نہ دیکھنے والے پانچ وقت کے نمازی بن گئے، اتحاد و اتفاق کی فضا حاکم ہوتی گئی۔
خبر کا کوڈ: 425685 تاریخ اشاعت : 2017/01/14
حجت الاسلام آغا علی رضوی:
ایم ڈبلیو ایم جی بی کے سربراہ نے اپنے ایک بیان میں کہا: وفاقی حکومت گلگت بلتستان کو اپنی نو آبادیاتی سمجھتی ہے، کہ وہ جب چاہے، جیسا چاہے، اپنے خودساختہ قوانین کو یہاں نافذ کر دے۔
خبر کا کوڈ: 425684 تاریخ اشاعت : 2017/01/14
وزیر داخلہ پاکستان:
وزیر داخلہ پاکستان نے کلرسیداں میں میڈیا سے گفتگو میں کہا: حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی محب وطن مگر انکی جماعت کالعدم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425683 تاریخ اشاعت : 2017/01/14
شہید محسن نقوی اگرچہ عام مشاعروں میں زیادہ نہیں دیکھے جاتے تھے اور ایسے مشاعرے و پروگرام جن کا خاص مقصد یا خاص ایجنڈا حکومتی یا کسی خاص ادبی گروہ یا سوچ و فکر کی ترویج ہوتا تھا، ان سے دور ہی دکھائی دیتے تھے، مگر یہ ایک حقیقت ہے کہ وہ عوامی سطح پہ روزانہ کئی کئی مجالس پڑھتے تھے، جن میں ہزاروں لوگ ان کے سامع ہوتے تھے اور ان کو داد و تحسین دیتے تھے۔ مجالس میں انہیں لوگ بے حد عقیدت سے ملتے تھے، محسن کو بھی اپنے انہی چاہنے والوں سے محبت تھی۔ وہ کو بہ کو، شہر بہ شہر جاتے اور مجالس میں شریک ہوتے، اپنے خوبصورت عقیدت بھرے افکار سے لوگوں میں محبت اہلبیت کے چراغ جلاتے۔
خبر کا کوڈ: 425682 تاریخ اشاعت : 2017/01/14
آیات عظام شبیری زنجانی اور علوی گرگانی:
سرزمین قم ایران کے مراجع تقلید میں سے حضرات آیات عظام شبیری زنجانی اور علوی گرگانی نے ایک استفتاء جواب میں کہا : مسلمان فرد کی جبرا نسبندی کرنا حرام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425681 تاریخ اشاعت : 2017/01/14
خبر کا کوڈ: 425680 تاریخ اشاعت : 2017/01/14
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تعینات بی ایس ایف اور آرمی کے جوانوں میں شدید بے چینی کاانکشاف ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425679 تاریخ اشاعت : 2017/01/14
اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کا وفد میانمار کی فوج کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کو ظلم و ستم کا نشانہ بنانے کی تحقیقات کے لئے راکھنی ریاست پہنچ گیا۔
خبر کا کوڈ: 425678 تاریخ اشاعت : 2017/01/14
اسلامی جمہوریہ ایران، روس اور ترکی کے نائب وزرائے خارجہ نے ماسکو میں شام کے حالیہ تغیرات اور شامی فریقوں کے درمیان قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ۲۳ جنوری کو ہونے والے مذاکرات کا جائزہ لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425677 تاریخ اشاعت : 2017/01/14
یمن میں جمعہ کے دن سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کو یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ہاتھوں شدید نقصان پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425676 تاریخ اشاعت : 2017/01/14
خبر کا کوڈ: 425675 تاریخ اشاعت : 2017/01/14
حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
اپنے ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ کرپٹ حکمران کا واحد ہدف اقتدار کو بچانا ہے۔ انہیں ملک کی عوام سے کوئی غرض نہیں، حکمرانوں نے ’’لوٹو اور لوٹنے دو" کی پالسی کو شعار بنا رکھا ہے۔ اہم قومی اداروں کے قلمدان نااہل افراد کو محض اس لئے سونپے جا رہے ہیں، تاکہ میڈیا میں حکومت کا بھرپور دفاع ہوسکے۔
خبر کا کوڈ: 425674 تاریخ اشاعت : 2017/01/13
خبر کا کوڈ: 425673 تاریخ اشاعت : 2017/01/13