رسا - صفحه 359

ٹیگس - رسا
بحرینی کے خبر رسا ں مراکز نے تین بحرینی انقلابی جوانوں کی مجلس ترحیم میں کثیر بحرینیوں کی شرکت کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 425733    تاریخ اشاعت : 2017/01/16

آیت ‎الله جوادی آملی:
مفسرعصر حضرت آیت‎ الله جوادی آملی نے حضرت امام صادق(ع) سے منقول حدیث کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: حضرت امام صادق (ع) نے فرمایا کہ جس اسلامی معاشرے میں اعتماد نہ ہو میں اس سے بیزار ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 425732    تاریخ اشاعت : 2017/01/16

رهبر معظم انقلاب اسلامی نے ڈاکٹر علی شریعت مداری کے انتقال پر ا رسا ل کردہ تعزیتی پیغام میں ان کے اھل خانہ کو تسلیت پیش کیا ۔
خبر کا کوڈ: 425731    تاریخ اشاعت : 2017/01/16

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے قرآن و اهل بیت کی پیروی کو سعادت دنیا و آخرت کا ضامن بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 425730    تاریخ اشاعت : 2017/01/16

لبنان کے سنی عالم دین:
سرزمین لبنان کے سنی عالم دین نے ت آل خلیفہ کے توسط تین بحرینی جوانوں کو پھانسی دئے جانے کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 425729    تاریخ اشاعت : 2017/01/16

ایمنسٹی انٹرنیشنل:
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مغربی میانمار کے صوبے آراکان میں سینکڑوں روہنگیا مسلمانوں کے مستقبل کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425728    تاریخ اشاعت : 2017/01/16

سامی ابوزھری :
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے پیرس کانفرنس کو لاحاصل اور وقت ضائع کرنے کے مترادف قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425727    تاریخ اشاعت : 2017/01/16

شام سے متعلق انسانی حقوق کے مرکز نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ حلب کے مضافاتی علاقوں میں گذشتہ دو مہینوں کے دوران شام کے کم کم از کم دو سو انچاس عام شہری ترکی کے حملوں میں مارے گئے ہیں -
خبر کا کوڈ: 425726    تاریخ اشاعت : 2017/01/16

داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی نے پے در پے شکست کھانے کے بعد علاقے میں اپنے حامی ملکوں سے اپیل کی ہے کہ موصل میں بم دھماکے کرنے اور عراقی فوج سے مقابلے کے لئے اسے مزید مالی مدد پہنچائیں-
خبر کا کوڈ: 425725    تاریخ اشاعت : 2017/01/16

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نائیجیریا کی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ، اسلامی تحریک کے سربراہ کی آزادی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہوئے انہیں رہا کر دے۔
خبر کا کوڈ: 425724    تاریخ اشاعت : 2017/01/16

جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امید ظاہر کی ہے کہ تہران اور کولمبو کے تعلقات مستقبل میں مزید فروغ پائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 425723    تاریخ اشاعت : 2017/01/16

جرمن پولیس چیف نے انسداد منشیات کے حوالے سے ایرانی پولیس فورس کی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425721    تاریخ اشاعت : 2017/01/16

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحرین میں تین نوجوان سیاسی کارکنوں کو پھانسی دیے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425720    تاریخ اشاعت : 2017/01/16

رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت کے ساتویں روز کی مناسبت سے منعقدہ ایصال ثواب کی مجلس میں ایرانی عوام کی وسیع پیمانے پر شرکت رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ان کے انس و لگاؤ اور عقیدت کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 425719    تاریخ اشاعت : 2017/01/16

علاء الدین بروجردی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے تعلقات خاص اہمیت کے حامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425718    تاریخ اشاعت : 2017/01/16

خبر کا کوڈ: 425717    تاریخ اشاعت : 2017/01/16

خبر کا کوڈ: 425716    تاریخ اشاعت : 2017/01/16

خبر کا کوڈ: 425715    تاریخ اشاعت : 2017/01/16

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان :
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اس کو کویت کے ذریعے خلیج فارس تعاون کونسل کا کوئی بھی پیغام ابھی تک دریافت نہیں ہواہے-
خبر کا کوڈ: 425694    تاریخ اشاعت : 2017/01/14

عراقی وزیر خارجہ:
عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے ایک بار پھر اپنے ملک کے شمالی علاقے سے ترک فوج کے فوری اور غیر مشروط انخلا پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425693    تاریخ اشاعت : 2017/01/14