ٹیگس - رسا
علی اکبر ولایتی:
ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹیجیک اسٹڈیز سینٹر کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کی کھوکھلی رجزخوانی سے رائے عامہ میں اس کا اعتبار کم ہو جائے گا
خبر کا کوڈ: 426085 تاریخ اشاعت : 2017/02/03
ایرانی وزیردفاع:
ایران کے وزیر دفاع حسین دہقان نے حالیہ میزائلی تجربے کو کامیاب قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426084 تاریخ اشاعت : 2017/02/03
امریکا کو ایران کا سخت انتباہ؛
اسلامی جمہوریہ ایران نے ایران کے میزائلی تجربات کے بارے میں امریکا کی قومی سلامتی کے امور کے مشیر کے دعوؤں کو بے بنیاد، تکراری اور اشتعال انگیز قراردیا ہے
خبر کا کوڈ: 426083 تاریخ اشاعت : 2017/02/03
پاکستان کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ملک میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو اپنے مفاد کے لیے کبھی مذہب اور کبھی سیاست کے نام پر نوجوانوں میں ہیجان پیدا کرتے ہیں لہذا ہمیں اپنی نئی نسل کو ایسے لوگوں سے بچانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426082 تاریخ اشاعت : 2017/02/03
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج عام ہڑتال کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426081 تاریخ اشاعت : 2017/02/03
نائیجیریا کی پولیس نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426057 تاریخ اشاعت : 2017/02/01
حیدرالعبادی:
عراقی وزیر اعظم نے ایک پریس کانفرنس میں امریکہ کے نئے صدر جمھوریہ کے احکامات پر شدید رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے ٹرمپ کے ہنگامہ خیز احکامات کو دہشت گرد گروہ داعش کے مفاد میں قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426056 تاریخ اشاعت : 2017/02/01
آیت الله نوری همدانی نے اپنے درس خارج میں بیان کیا؛
حضرت آیت الله نوری همدانی نے حکمت، عزت اور مصلحت کو انقلاب اسلامی کی اصولوں میں سے شمار کیا اور کہا: کبھی بعض لوگ فقط اپنی مصلحتوں کو نگاہ میں رکھتے ہیں ، جبکہ سماجی عزت کا تقاضا یہ ہے کہ وہ سکوت نہ کریں ، موجودہ حالات پر حوزات علمیہ بیداری کا ثبوت دے اور حکمراں بھی دشمن کی زیادہ خواہیوں کا منھ توڑ جواب دیں ۔
خبر کا کوڈ: 426055 تاریخ اشاعت : 2017/02/01
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے بعض افراد کی جانب سے سامراجی اور آمری حکومتوں پر اعتماد اور بھروسہ کئے جانے پر شدید تنقید کی اور کہا: خدا پر توکل کا مطلب یہ کہ امریکا پر اعتماد نہ کریں ، امریکن اپنی قوم کے حق میں بے وفا ہیں تو دیگر قوموں کے کے ساتھ وفاداری کیسے نبھائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 426054 تاریخ اشاعت : 2017/02/01
مرکزی نائب صدر آئی ایس او علی کاظمی نے خانوادگان شہداء سے خطاب میں کہا کہ دکھ اور غم کے اس عالم میں ہم برابر کے شریک ہیں، شہداء کا خون نا حق رائیگاں نہیں جائے گا اور شہداء کا مشن جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 426053 تاریخ اشاعت : 2017/02/01
کشمیر کانفرنس اعلامیہ:
وفاقی دارالحکومت میں ہونیوالی کشمیر کانفرنس کے مشترکہ اعلامیے میں کہا کہا گیا ہے کہ انسانی حقوق کی تنظیموں اور میڈیا کو مقبوضہ کشمیر میں جانے کی اجازت دی جائے، دوطرفہ تعلقات کو مسئلہ کشمیر کے حل کی پیشرفت سے مشروط کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 426052 تاریخ اشاعت : 2017/02/01
حجت الاسلام محمد عون نقوی:
گلشن اقبال میں منعقدہ سالانہ جشن عید میلاد النبی (ص) کے جلسے سے خطاب کے دوران معروف عالم دین نے کہا کہ حق لینے کے ساتھ ساتھ فرض کو بھی ادا کرنا ضروری ہے، آپ (ص) کی سیرت طیبہ اپنا کر ہر انسان دین و دنیا کے فوائد حاصل کرسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426051 تاریخ اشاعت : 2017/02/01
عرب لیگ نے امریکی سفارتخانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 426048 تاریخ اشاعت : 2017/02/01
سعودی عرب کا ایک بحری جنگی جہاز، یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے کا نشانہ بننے کے بعد غرق ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 426047 تاریخ اشاعت : 2017/02/01
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا متنازعہ کردار و متعصبانہ طرزعمل ان کے اقتدار اور امریکہ کی سالمیت کے لئے سخت نقصان دہ ثابت ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 426044 تاریخ اشاعت : 2017/02/01
سابق مرکزی وزیر اور انڈین یونین مسلم لیگ کے صدر ای احمد کا دل کا دورہ پڑنے کے بعد آج انتقال ہوگیا ۔ وہ اناسی سال کے تھے ۔
خبر کا کوڈ: 426043 تاریخ اشاعت : 2017/02/01
پاکستان کےوزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی جس میں ملکی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 426042 تاریخ اشاعت : 2017/02/01
ڈاکٹر لاریجانی:
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے کی بڑی طاقت ہے۔
خبر کا کوڈ: 426041 تاریخ اشاعت : 2017/02/01
ایران کے صدر مملکت:
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امام خمینی رح کی ایران واپسی کا دن، تاریخ ایران کا ایک اہم اور ہمیشہ یادگار رہنے والا دن ہے۔
خبر کا کوڈ: 426039 تاریخ اشاعت : 2017/02/01
ایران میں اسلامی انقلاب کی ۳۸ویں سالگرہ کے حوالے سے کل نیشنل کونسل آف آرٹس میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں ایران کے سفیر، وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب اور پاکستان کی دیگر اہم سیاسی اور مذھبی شخصیات نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 426038 تاریخ اشاعت : 2017/02/01