ٹیگس - رسا
آیت الله مظاهری نے اپنے تفسیر قران کے درس میں بیان کیا؛
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے آیت «وَعَلَّمَ آدَمَ الأسْمَاءَ کُلَّهَا خدا نے آدم علیھ السّلام کو تمام اسمائ کی تعلیم دی » کی تفسیر میں کہا: حضرت آدم(ع) کا وجود نور چھاردہ معصوموں کی تجلی گاہ ہونے کے سبب خداوند متعال نے ملائکہ اور ابلیس کو آپ کے سجدے کا حکم دیا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 426152 تاریخ اشاعت : 2017/02/06
آیت الله جوادی آملی:
سرزمین ایران کے مشھور مفسر قران کریم حضرت آیت الله جوادی آملی نے لوگوں کی مشکلات کو حل کرنا ، مدرسوں اور اسکولوں کی تعمیر اہم جانا اور کہا کہ لوگوں کی دست رسی انسان کو ابدی بنا دیتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426151 تاریخ اشاعت : 2017/02/06
خبر کا کوڈ: 426150 تاریخ اشاعت : 2017/02/06
خبر کا کوڈ: 426149 تاریخ اشاعت : 2017/02/06
خبر کا کوڈ: 426148 تاریخ اشاعت : 2017/02/06
خبر کا کوڈ: 426147 تاریخ اشاعت : 2017/02/06
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی مراجع عظام سے ملاقات کے لئے قم پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426146 تاریخ اشاعت : 2017/02/06
مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے چہلم کی مجلس ۱۶ فروری مطابق ۲۸ بہمن کو حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 426145 تاریخ اشاعت : 2017/02/06
علی اکبر ولایتی:
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے اسٹراٹیجک سینٹر کے سربراہ اور ایران کے سابق وزير خارجہ علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ ایران دہشت گردی کے خلاف عراق کی قانونی حکومت اور عراقی عوام کی بھر پور حمایت جاری رکھےگا۔
خبر کا کوڈ: 426144 تاریخ اشاعت : 2017/02/06
حجت الاسلام ناظر عباس تقوی:
صوبائی دفتر میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ایس یو سی سندھ کے صدر نے کہا کہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر انسانی حقوق کے عالمی چیمپئن کیوں خاموش ہیں، بھارت کشمیر سے کسی صورت قبضہ ختم کرنے کو تیار نہیں، تو پھر پاکستانی حکمران کیوں مسئلہ کشمیر پر لچک دکھا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426143 تاریخ اشاعت : 2017/02/06
آئی ایس او پشاور کے ڈویژنل صدر کا ریلی سے خطاب میں کہنا تھا کہ ہم بحیثیت پاکستانی قوم مل کر میدان عمل میں کھڑے ہیں اور اس حوالے سے تمام تر قربانیاں دینے کیلئے تیار ہیں۔ وہ وقت دور نہیں جب ہندوستان کا ناپاک سایہ کشمیر کی سرزمین سے ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائیگا۔
خبر کا کوڈ: 426142 تاریخ اشاعت : 2017/02/06
سراج الحق:
لاہور میں کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈوبلڈ ٹرمپ نے آنکھیں دکھائیں اور یہ حکمران سجدےمیں گر پڑے، امریکہ کی عدالتیں ٹرمپ سے نہیں ڈرتیں، انہوں نے ٹرمپ کی پالیسیوں کیخلاف فیصلہ دیا ہے، پھر ہمارےحکمران امریکہ سے کیوں ڈرتے ہیں، مسلمانوں کو امریکہ میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا تو امریکیوں پر بھی پاکستان کے دروازے بند کر دیں گے، امریکی یاد رکھیں، پاکستان اُن کی خالہ کا گھر نہیں۔
خبر کا کوڈ: 426141 تاریخ اشاعت : 2017/02/06
آج کا دن یعنی ۵ فروری یوم یکجہتی کشمیر ہم سے تقاضا کرتا ہے کہ مظلوم کشمیری بھائیوں، بہنوں جو ستر سال سے مسلسل ہندو بنیئے کے مظالم کا شکار چلے آ رہے ہیں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے گھروں سے باہر نکلیں، ان کے ہم آواز بن جائیں، ان کی دبی ہوئی آواز کو دنیا تک پہنچائیں اور ان کیساتھ ہونے والی زیادتیوں کو آشکار کریں۔ بھارت کو یہ بات یاد رکھنا ہوگی کہ کسی بھی قوم کو زیادہ دیر تک محکوم نہیں رکھا جا سکتا، کسی بھی قوم کو صرف جبر اور ظلم کی بنیاد پر محکوم نہیں رکھا جا سکتا۔ ایک نہ ایک دن دنیا کا ضمیر بیدار ہوگا اور مظلوموں کو انکا حق ملے گا، ظالموں کو ان کے انجام سے دوچار ہونا پڑے گا، اہل کشمیر آزادی کا سورج طلوع ہوتا دیکھیں گے اور شہداء کی قربانیاں رنگ لائیں گی۔
خبر کا کوڈ: 426140 تاریخ اشاعت : 2017/02/06
مولانا فضل الرحمن نے اعتراف ،
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کشمیر کمیٹی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ میری کمیٹی زیادہ بولتی نہیں ہے بلکہ اپنی سفارشات، ترجیحات پر زور دیتی ہے لیکن جب تک وزارت خارجہ یا منسٹری لیول پر جو اقدامات ہوتے ہوں وہ کمیٹی میں نہیں آئیں گے کمیٹی طاقتور نہیں بنے گی۔
خبر کا کوڈ: 426139 تاریخ اشاعت : 2017/02/06
شاہ محمود قریشی:
ملتان میں سالانہ عرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے مرکزی وائس چیئرمین کا کہنا تھا کہ اسلام یا مسلمانوں پر پاپندی لگانے کی بجائے اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کی جائے، امریکی صدر کی جانب سے مسلمان ممالک پر پابندیوں کے خلاف مسیحی کمیونٹی کے پوپ اور یہودیوں نے بھی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426138 تاریخ اشاعت : 2017/02/06
حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
کراچی میں منعقدہ شب یاد شہداء سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ مسلسل کمزور ہوتا ہوا امریکی اسرائیلی بلاک نابودی کے قریب ہے، شام و عراق میں امریکہ نواز تکفیری دہشتگردوں کی شکست اسرائیل کی نابودی کا پیش خیمہ ہوگا، پاکستان کو امریکہ نواز تکفیری دہشتگردوں کی آماجگاہ نہیں بننے دینگے۔
خبر کا کوڈ: 426137 تاریخ اشاعت : 2017/02/05
حجت الاسلام سبطین سبزواری:
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ کشمیر پر قبضے کے بعد بھارت نے دنیا کی نظروں میں دھول جھونکنے کیلئے جعلی انتخابات کے ڈرامے رچائے، ۱۹۵۱ء میں شیخ عبداللہ کو نام نہاد انتخابات کے بعد کٹھ پتلی وزیراعلیٰ بنایا گیا، اس کے بعد سے اب تک یہ سلسلہ جاری ہے مگر عوام نے ایسی کٹھ پتلیوں کو ہمیشہ مسترد کیا اور بھارتی مظالم کے باعث اب تو ان نام نہاد اسمبلیوں سے بھی آزادی کی آوازیں آنا شروع ہوگئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426136 تاریخ اشاعت : 2017/02/05
پاکستان:
آرٹس کونسل فیصل آباد کے زیر اہتمام نصرت فتح علی خاں آڈیٹوریم کی آرٹ گیلری میں یوم کشمیر کے حوالے سے تصویری نمائش کا افتتاح کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی بیگم خالدہ منصور نے کہا کہ ہر فورم پر کشمیریوں کی اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 426135 تاریخ اشاعت : 2017/02/05
عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانہ نے اس خبر کو غلط اور بے بنیاد قراردیا ہے جس میں کہا گيا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراقی وزير اعظم حیدر العبادی کے ساتھ ملاقات سے انکار کردیا ہے جبکہ امریکی صدر عراقی وزیر اعظم العبادی کو ٹیلیفون پر دورہ امریکہ کی دعوت دے چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426134 تاریخ اشاعت : 2017/02/05
پل پیلر:
امریکہ کی نیشنل انٹیلیجنس کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ ایران کے میزائل تجربات سکیورٹی کونسل کی قراردادوں کے خلاف نہیں ہیں اورامریکہ کے سابق صدراوبامہ کبھی بھی ایران پر مہربان نہیں رہے۔
خبر کا کوڈ: 426133 تاریخ اشاعت : 2017/02/05