رسا - صفحه 365

ٹیگس - رسا
تحریک انصار الله یمن کے رھنما:
تحریک انصار الله یمن کے رھنما نے اپنے ا رسا ل کردہ تعزیتی پیغام میں آیت الله ھاشمی رفسنجانی کے انتقال پر تسلیت پیش کی اور کہا: تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ استقامت کے بہت بڑے حامی تھے ۔
خبر کا کوڈ: 425591    تاریخ اشاعت : 2017/01/09

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر جاری ہونے والے تعزیتی پیغام میں ان کی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425590    تاریخ اشاعت : 2017/01/09

مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر مختلف ممالک کے رہنماؤں نے اپنے ا رسا ل کردہ تعزیتی پیغام میں ان کے اھل خانہ سے ھمدردی کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 425589    تاریخ اشاعت : 2017/01/09

سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی، ایرانی حکومت ، عوام اور ان کے پسماندگان کو دلی تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا: ملت اسلامیہ نے بزرگ مرد کو کھودیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425588    تاریخ اشاعت : 2017/01/09

امام خمینی اور رھبر انقلاب کے یاور و مددگار کی تدفین کی تفصیل؛
آیت ‌الله هاشمی رفسنجانی کی نماز میت کل منگل کو ۸:۳۰ صبح رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت ‌الله سید علی خامنہ ‌ای کی اقتداء میں تہران یونیورسٹی میں ہوگی ، اور پھر انہیں مرقد امام خمینی(رح) میں دفن کردیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 425587    تاریخ اشاعت : 2017/01/09

خبر کا کوڈ: 425586    تاریخ اشاعت : 2017/01/09

خبر کا کوڈ: 425585    تاریخ اشاعت : 2017/01/09

نواز شریف:
سابق ایرانی صدر آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان نے پاکستانی حکومت اور عوام کی طرف سے مرحوم کے لواحقین اور ایرانی عوام سے تعزیت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425584    تاریخ اشاعت : 2017/01/09

کمیٹی کے دیگر اراکین میں مولانا عابد حسین، سید شفقت کاظمی، غلام شبیر بک، تفسیر خمینی، سید علی رضا شاہ، سید ارشد بخاری اور سید سجاد حسین باقری شامل شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425583    تاریخ اشاعت : 2017/01/09

ہندوستان کے وزیر اعظم، افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو اور ترکی کے اعلی حکام نے ایران کے سابق صدر اور سینیئر سیاستدان آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر تعزیتی پیغامات بھیجے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425582    تاریخ اشاعت : 2017/01/09

خبر کا کوڈ: 425581    تاریخ اشاعت : 2017/01/09

خبر کا کوڈ: 425580    تاریخ اشاعت : 2017/01/09

پاکستان کی سابق وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب میں وہابی دہشت گرد تنظیمیں دندناتی پھر رہی ہیں، الیکشن کمیشن اورعدلیہ کو وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیموں کے الیکشن میں حصہ لینے کا نوٹس لینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 425579    تاریخ اشاعت : 2017/01/09

مقبوضہ فلسطین ميں دو فلسطینی شہریوں کے حملے میں ۴ صہیونی ہلاک اور ۱۷ زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425578    تاریخ اشاعت : 2017/01/09

عراقی حکام نے اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425577    تاریخ اشاعت : 2017/01/09

حماس:
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے مقبوضہ قدس میں فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ انتفاضہ قدس کی لہر ختم ہونے والی نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 425576    تاریخ اشاعت : 2017/01/09

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آیت اللہ رفسنجانی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ا رسا ل کیا اور ان کے اھل خانہ سے ھمدردی کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 425575    تاریخ اشاعت : 2017/01/09

حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ آل سعود جو کہ مسلمانوں کے ازلی دشمن اسرائیل اور امریکہ کو اپنا دوست سمجھتے ہیں وہ عالم اسلام کے تحفظ کے دعویدار کیسے بن گئے ہیں۔ اس فوجی اتحاد کی تشکیل کا مقصد اگر عالم اسلام کی حفاظت ہے تو مسئلہ فلسطین اور مسئلہ کشمیر کے لیے بھی اسے اپنی آواز بلند کرنی چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 425574    تاریخ اشاعت : 2017/01/08

جب کوئی شخص نئی ملازمت کیلئے کسی بڑی کمپنی میں انٹرویو دیتا ہے اتو فیصلہ میز پر موجود وہ فائل کرتی ہے کہ جس میں اس کا سابقہ تجربہ، فعالیت ، کارکردگی اور معلومات کی تٖصیلات درج ہوتی ہیں۔ آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ کے بعد سعودی عسکری اتحاد کی سربراہی کی نوکری کیلئے جنرل راحیل شریف نے کیا فائل جمع کرائی ہوگی ۔ کن تجربات، معلومات اور فعالیتوں کو اپنی کارکردگی میں شامل کیا ہوگا تاکہ اس نئی ملازمت کو حاصل کرسکیں اور سابقہ تجربات کو نئی ملازمت میں استعمال کرسکیں۔ وطن عزیز کے اہم ترین سلامتی کے اداروں میں کام کرنے کی معلومات اور کارکردگی کسی دوسرے ملک یا اتحاد کو منتقل کی جارہی ہے اور یہ کام قلیل رقم اور عارضی شہرت کے حصول کیلئے کیا جارہا ہے تو وطن سے اس سے بڑی خیانت اور کیا ہوگی۔؟
خبر کا کوڈ: 425573    تاریخ اشاعت : 2017/01/08

نمازجنازہ شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ سید محمد تقی نقوی کی اقتداء میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں اہل علاقہ، ایس یوسی، جے ایس او اور جعفریہ آرگنائزیشن کے رہنمائوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 425572    تاریخ اشاعت : 2017/01/08