رسا - صفحه 369

ٹیگس - رسا
پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف نے خطے کے تمام ملکوں کے ساتھ پرامن بقائے باہمی کے اصول پر کاربند رہنے اور اچھے تعلقات کی برقراری پر زور دیا ہے -
خبر کا کوڈ: 425486    تاریخ اشاعت : 2017/01/04

سعودی عرب نے مالی بحران کے باعث پچاس ہزار پاکستانی ملازمین اور محنت کشوں کو ملک سے نکال دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425485    تاریخ اشاعت : 2017/01/04

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے سنئیر اراکین پر مشتمل ایک وفد شام کے اہم دورے پر دمشق روانہ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425484    تاریخ اشاعت : 2017/01/04

شام کے مفتی:
شام کے مفتی نے کہا ہے کہ شامی قوم نے گذشتہ چھ برسوں میں دہشت گردانہ حملوں کے مقابلے میں استقامت کرکے علاقے اور دنیا کی سلامتی اور استحکام کا دفاع کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 425483    تاریخ اشاعت : 2017/01/04

خبر کا کوڈ: 425482    تاریخ اشاعت : 2017/01/04

نوام چامسکی
معروف امریکی نظریہ پرداز نوام چامسکی نے کہا ہے کہ اگر امریکا کے نومنتخب صدر نے ایٹمی معاہدے کو منسوخ کرنے کی اپنی دھمکی کو عملی جامہ پہنایا تو امریکا عالمی سطح پر الگ تھلگ پڑ جائےگا
خبر کا کوڈ: 425481    تاریخ اشاعت : 2017/01/04

اقوام متحدہ میں عراقی مندوب نے کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر عراقی عوام میں اختلاف پیدا کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425480    تاریخ اشاعت : 2017/01/04

افغانستان کے شہر ہرات میں آج ہزاروں افراد نے دہشت گردی کے خلاف مظاہرہ کیا-
خبر کا کوڈ: 425479    تاریخ اشاعت : 2017/01/04

امریکی فوج نے اپنے لڑاکا طیاروں کے حملوں میں، شام کے دسیوں شہریوں کے مارے جانے کا اعتراف کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 425478    تاریخ اشاعت : 2017/01/04

خبر کا کوڈ: 425477    تاریخ اشاعت : 2017/01/04

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ عراق کی عوامی رضاکارفورس ملک میں سیکورٹی کی برقراری کی توانائی رکھتی ہے
خبر کا کوڈ: 425476    تاریخ اشاعت : 2017/01/04

عراق کی فیڈرل پولیس نے ایک بیان میں موصل کی آزادی کی کاروائی میں دسیوں داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے-
خبر کا کوڈ: 425475    تاریخ اشاعت : 2017/01/04

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے ارکان نے سعودی حکومت کے ہاتھوں ممتازعالم دین آیت اللہ شیخ باقر النمر کو مظلومانہ طریقے سے شہید کئے جانے کی ایک بار پھر مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425474    تاریخ اشاعت : 2017/01/04

حضرت آیت الله حسین مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے واقعات جنگ تبوک کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: ابتدائے اسلام میں مسلمانوں کا حد سے زیادہ سختیوں کا برداشت کرنا اور ایک دوسرے کے حق میں فداکاری کرنا دشمن پر غلبہ کا سبب بنا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 425453    تاریخ اشاعت : 2017/01/02

آیت الله مصطفی علماء:
صوبہ کرمانشاه میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ذکر خدا آرامش دل اور سکون قلب کا سبب ہے کہا: آیات قران کریم میں فقط ذکر خدا کو دلوں کی آرامش اور سکون قلب کا وسیلہ بیان کیا گیا ہے لہذا غیر خدا ھرگز دل نہ لگائیں ۔
خبر کا کوڈ: 425452    تاریخ اشاعت : 2017/01/02

آیت الله هاشمی شاهرودی:
خبرگان رھبر انقلاب اسلامی کونسل کے نائب صدر نے آیت الله شرعی کے انتقال کی تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا: آپ شناختہ شخصیت ، انقلاب اسلامی کے خدمات گزار اور قیمتی سرمایہ شمار کئے جاتے تھے ، آپ نے قابل توجہ فعالیتیں انجام دی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425451    تاریخ اشاعت : 2017/01/02

ایرانی حوزات علمیہ کے مدیر:
ایرانی حوزات علمیہ کے مدیر آیت الله علی رضا اعرافی نے سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین مرحوم آیت الله شرعی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ا رسا ل کیا اور انقلاب اسلامی و حوزات علمیہ کے حوالے سے ان کی خدمات کو سراہا ۔
خبر کا کوڈ: 425450    تاریخ اشاعت : 2017/01/02

مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے آیت الله شرعی کے انتقال پر تعزیت پیش کرتے ہوئے انقلاب اسلامی کے حوالے سے آپ کی خدمات کو سراہا ۔
خبر کا کوڈ: 425449    تاریخ اشاعت : 2017/01/02

خبر کا کوڈ: 425448    تاریخ اشاعت : 2017/01/02

آیت الله شرعی کے جنازے کی کل صبح مشھد مقدس میں تشییع ہوگی اور پھر انہیں حرم مطهر علی بن موسی الرضا علیھما السلام میں دفن کردیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 425447    تاریخ اشاعت : 2017/01/02