رسا - صفحه 372

ٹیگس - رسا
آیت الله بشیر نجفی:
مراجع تقلید نجف اشرف میں سے حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی نے داعش سے مقابلے میں عراقی عوامی فورس کی کوششوں کو سراہا ۔
خبر کا کوڈ: 425385    تاریخ اشاعت : 2016/12/30

علماء اور مراجع قم کی شرکت میں ؛
مرحوم حضرت آیت ‌الله موسوی اردبیلی(ره) کی چہلم مجلس مسجد اعظم میں علماء اور مراجع قم کی شرکت میں منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 425384    تاریخ اشاعت : 2016/12/30

آیت اللہ محمد علی موحدی کرمانی:
ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں یہ کہتے ہوئے کہ داخلی توانائیوں پر اعتماد کے ذریعہ مشکلات پر غلبہ پایا جاسکتا ہے کہا: امریکا عھد شکن ، وعدہ خلاف اور ناقابل اعتماد ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425382    تاریخ اشاعت : 2016/12/30

اہل بیت عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے رکن؛
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے رکن اور کشمیر کے حوزہ علمیہ امام رضا علیہ السلام کے مدیر حجۃ السلام و المسلمین مولانا سید مقصود علی رضوی عارضہ قلبی (ہارٹ اٹیک) کی بنا پر قم المقدسہ کے ایک ہسپتال میں دار دنیا سے رخصت ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 425352    تاریخ اشاعت : 2016/12/28

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ اور اس کے اتحادی عرب ممالک پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکی اتحادی افواج شام میں داعش سمیت دیگر دہشتگرد تنظیموں کو مدد فراہم کر رہی ہیں اور ان کے پاس اس کے ٹھوس شواہد اور تصویری ثبوت بھی موجود ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425351    تاریخ اشاعت : 2016/12/28

الازهر اسلامک ریسرچ سنٹر کے سربراہ نے سن ۲۰۱۶ عیسوی میں دنیا میں ۳۰۴ مبلغ ا رسا ل کئے جانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 425350    تاریخ اشاعت : 2016/12/28

آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت ‌آیت الله سبحانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ معاشرے کو وہ علماء نجات دیتے ہیں جو معاشرے میں موجود رہ کر لوگوں کے درد سے آگاہ رہتے ہیں کہا: ایک عالم کے لئے یہ جاننا ضروری ہے کہ اس کے معاشرہ کا درد ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425349    تاریخ اشاعت : 2016/12/28

آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین حضرت آیت الله علوی گرگانی نے آج اپنے درس خارج فقہ کے آغاز پر انسانوں کو نفس پرستی سے پرھیز کی دعوت دی اور کہا: نفسانی خواہشات کی پیروی تمام مشکلات کی جڑ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425348    تاریخ اشاعت : 2016/12/28

حضرت آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے مغربی دنیا کی جانب سے حلب کے بچوں پر مگرمچھ کے آنسو بہائے جانے پر سخت رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا: مغربی دنیا کے حکام کی سیاست منافقانہ ، جھوٹ اور فریب و ریا کاری سے بھری پڑی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425347    تاریخ اشاعت : 2016/12/28

سید حسن نصرالله:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسلام اور اسلامی مزاحمتی تحریک کے خلاف اسرائيل اور سعودی عرب کی مشترکہ سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب دونوں دہشت گردوں کو مدد فراہم کررہے ہیں لیکن کامیابی اسلامی مزاحمتی تحریک کو ہی نصیب ہوگي۔
خبر کا کوڈ: 425346    تاریخ اشاعت : 2016/12/28

بھائی جنید جمشید:
پی ایل ایف کے وفد نے مظفر ہاشمی کی سربراہی میں جعفریہ الائنس کے سربراہ علامہ عباس کمیلی اور مرکزی سیکرٹری جنرل ابو مریم کے ہمراہ جنید جمشید کے بھائی ہمایوں جمشید سے ملاقات کی اور جنید جمشید سمیت جان بحق ہونیوالے تمام افراد کیلئے دعائے مغفرت و فاتحہ خوانی کی۔
خبر کا کوڈ: 425345    تاریخ اشاعت : 2016/12/28

سبطین سبزواری:
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ چہلم میں پنجاب بھر سے ضلعی عہدیدار، خیبر پختونخواہ، سندھ، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے صوبائی صدور اور قریبی اضلاع کے کارکن شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 425344    تاریخ اشاعت : 2016/12/28

مجلس وحدت مسلمین:
کابینہ کے اجلاس سے خطاب کے دوران ایم ڈبلیو ایم کراچی کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ اگر ہمارے ریاستی ادارے پاکستان کی سلامتی چاہتے ہیں تو کالعدم جماعتوں کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے پاکستان سے دہشت گردی، کرپشن اور لاقانونیت کا خاتمہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 425343    تاریخ اشاعت : 2016/12/28

لیاقت بلوچ نے لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر سلیم صافی نے اپنے کالم "جرگہ" میں لکھا ہے کہ اسلام آباد لاک ڈاون کیلئے عمران خان نے دفاع پاکستان کونسل کے اجلاس میں میرے ساتھ فون پر ۲ مرتبہ رابطہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 425342    تاریخ اشاعت : 2016/12/28

فرحت اللہ بابر:
ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب میں اپوزیشن رہنما نے کہا کہ جب فلاحی کی بجائے سیکورٹی ریاست بن جائے تو لوگوں کے حقوق سلب ہوتے ہیں، قومی سلامتی کے تقاضے، نظریہ پاکستان اور اسلام کو خطرے جیسے معاملات پر پراپیگنڈا ترقی پسند قانون سازی کی راہ میں رکاٹ بن جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425341    تاریخ اشاعت : 2016/12/28

پاکستان کے سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوھدری نے ماسکو میں روس، چین اور پاکستان کے درمیان افغانستان کی صورت حال پر منعقدہ سہ فریقی اجلاس کو مثبت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425340    تاریخ اشاعت : 2016/12/28

مدافعان آسمان ولایت سات فوجی مشقوں کے دوسرے دن مرصاد اور یازہرا (س) تین میزائل سسٹموں نے کامیابی کے ساتھ اپنے اہداف کو نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 425339    تاریخ اشاعت : 2016/12/28

ڈاکٹر ولایتی:
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک تحقیقاتی مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج ایران کے علاوہ دنیا کے مسلمانوں کی کوئی پناہ گاہ نہیں ہے اور ایران، اسلام اور اس دین کے محافظوں کے لیے ایک محفوظ پناہ گاہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 425338    تاریخ اشاعت : 2016/12/28

امیرعبداللہیان:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون خصوصی نے یمن کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت کو سعودی حکام کی سیاسی غلطی قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 425337    تاریخ اشاعت : 2016/12/28

فلپائن میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران اور فلپائن کے تعلقات کو فروغ دینے کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 425336    تاریخ اشاعت : 2016/12/28