ٹیگس - رسا
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مسلح وہابی دہشت گردوں نے ایک ٹیکسی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں شیعہ ہزارہ برادری کے ۶ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425550 تاریخ اشاعت : 2017/01/07
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام ۸ ربیع الثانی سن ۲۳۲ ہجری قمری بروز جمعہ مدینہ منورہ میں جناب حدیثہ خاتون کے بطن مبارک سے متولد ہوئے آپ کی ولادت کے بعد آپ کے والد حضرت امام علی نقی علیہ السلام نے آپکا نام حسن بن علی رکھا۔
خبر کا کوڈ: 425549 تاریخ اشاعت : 2017/01/07
نئے نام کے تحت لاہور پریس کلب کےسامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں برما اور شام میں مسلمانوں کے قتل عام اور کالعدم سپاہ صحابہ کے گرفتار کارکنان کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 425548 تاریخ اشاعت : 2017/01/07
کوٹلی امام حسینؑ میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری کا کہنا تھا کہ انکی بزدلانہ کارروائیوں سے ہمارے حوصلے پست ہونے والے نہیں، ہم پویس اور فوج کیساتھ ہیں، اس جنگ میں مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425547 تاریخ اشاعت : 2017/01/07
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش کے نام ایک خط میں روہنگیا مسلمانوں کی ابتر صورتحال پر سنجیدگی سے توجہ دیے جانے پر تاکید کی ہے-
خبر کا کوڈ: 425546 تاریخ اشاعت : 2017/01/07
شام کے شمالی شہر رقہ کے قریبی علاقے میں امریکی اتحاد کے طیاورں کے حملے میں ایک بار پھر متعدد عام شہری مارے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425545 تاریخ اشاعت : 2017/01/07
برطانوی میڈیا:
برطانوی اخبار اینڈیپنڈنٹ نے مشرق وسطی کے بحران کا ذمہ دار سعودی عرب کو قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425544 تاریخ اشاعت : 2017/01/07
شام کے دارالحکومت دمشق کے شمال مغربی علاقے وادی بردی میں موجود مسلح دہشت گردوں اور حکومت شام کے درمیان جنگ بندی پر عمل در آمد شروع ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425543 تاریخ اشاعت : 2017/01/07
آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے اوائل اسلام میں رونما ہونے والے مسائل کی جانب اشارہ کیا اور کہا: آج کے اسرائیلی ، صدر اسلام کے یھودیوں کے مانند بعض مسلمانوں کی ھمراہی میں مسلمانوں کی نابودی کے درپہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425542 تاریخ اشاعت : 2017/01/07
عراق کے سنی عالم دین:
مجمع علمائے اھل سنت عراق کے سربراہ نے مقررین اور شخصیتوں کی جانب سے داعش کی جنایتوں اور حقائق سے لوگوں کو آگاہ نہ کئے جانے کی بہ نسبت شدید عکس العمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 425541 تاریخ اشاعت : 2017/01/07
مجمع علمائے صور لبنان کے سربراہ:
مجمع علمائے صور لبنان کے سربراہ نے پوری دنیا کی دھشت گردانہ کاروائی کی مذمت کو ایک قومی وظیفہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 425540 تاریخ اشاعت : 2017/01/07
حجت الاسلام عباسی نے اطلاع دیا:
جامعة المصطفی العالمیہ میں شعبہ تحقیقات کے ذمہ دار نے جامعة المصطفی العالمیہ کی پوری دنیا خصوصا یورپ میں انجام پانے والی فعالیتوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: جامعة المصطفی العالمیہ ۶۵ ممالک میں فعالیتں انجام دیتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425539 تاریخ اشاعت : 2017/01/07
نجف اشرف کے امام جمعه :
نجف اشرف کے امام جمعه نے عراق کے اھل سنت مفتی شیخ الصمیدعی پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی اور کہا: دشمن گروہ اس دھشت گردانہ حملے میں ملوث ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425538 تاریخ اشاعت : 2017/01/07
خبر کا کوڈ: 425537 تاریخ اشاعت : 2017/01/07
خبر کا کوڈ: 425536 تاریخ اشاعت : 2017/01/07
خبر کا کوڈ: 425535 تاریخ اشاعت : 2017/01/07
خبر کا کوڈ: 425534 تاریخ اشاعت : 2017/01/07
بحرینی شہریوں نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں ایک بار پھر مظاہرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425533 تاریخ اشاعت : 2017/01/06
یمنی فوج نے سعودی عرب کے جنوبی شہر نجران میں سعودی فوجی اڈے پر حملے کرکے کم سے کم چھے سعودی فوجیوں کو ہلاک اور نو دیگر کو زخمی کردیا-
خبر کا کوڈ: 425532 تاریخ اشاعت : 2017/01/06
حکومت شام کے خلاف برسرپیکار دوسو افراد پر مشتمل ایک مسلح گروہ نے جولان کے قریب واقع جبل الشیخ کے دیہاتوں میں فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ہیں-
خبر کا کوڈ: 425531 تاریخ اشاعت : 2017/01/06