رسا - صفحه 370

ٹیگس - رسا
ڈاکٹرحسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ٹی وی چینل ایک کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گروپ ۱+۵ اور ایران کے درمیان مشترکہ ایٹمی معاہدے کی روشنی میں ایران اپنے ایٹمی اہداف تک پہنچ گیا ہے اور ایران نے مذاکرات کے ذریعہ دشمن کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425446    تاریخ اشاعت : 2017/01/02

ایران کے محکمہ حج و زیارت کے سربراہ نے، آئندہ سال حج میں شرکت کی دعوت دیئے جانے کے بارے میں سعودی حکومت کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425445    تاریخ اشاعت : 2017/01/02

ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی نے ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کی تائید اور نگرانی کو دو ہزار سولہ میں اپنے نتائج میں سرفہرست قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425444    تاریخ اشاعت : 2017/01/02

خبر کا کوڈ: 425443    تاریخ اشاعت : 2017/01/02

عراق کے شہر موصل کو آزاد کرانے کی کارروائی جاری ہے جس میں مزید دسیوں داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425442    تاریخ اشاعت : 2017/01/02

یمن پر تازہ سعودی حملوں میں عورتوں اور بچوں سمیت متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425441    تاریخ اشاعت : 2017/01/02

شامی مفتی اعظم:
شام کے مفتی اعظم نے کہا ہے کہ مغرب نے جنگ مسلط کرکے بزعم خویش شام کو سزا دینے کی کوشش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425440    تاریخ اشاعت : 2017/01/02

انصار اللہ یمن:
تحریک انصار اللہ یمن کے ترجمان نے اس ملک کے بے گناہ عوام کے قتل عام پر خاموشی اختیار کرنے کی بنا پر بین الاقوامی اداروں پر تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425439    تاریخ اشاعت : 2017/01/02

خبر کا کوڈ: 425438    تاریخ اشاعت : 2017/01/02

عراق کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ کے سربراہ نے کہا ہے کہ مشرقی موصل عنقریب آزاد ہوجائے گا اور عراقی فورسز کی پیشقدمی کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 425437    تاریخ اشاعت : 2017/01/02

محمد جواد لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے ایران کے انسانی حقوق کے امور میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے نئے رپورٹر کے تعین کو ایک منافقانہ اور دوہرے معیار کا حامل اقدام قرار دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 425436    تاریخ اشاعت : 2017/01/02

ایران کے اسپیکر اور شام کے وزیر خارجہ نے شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425435    تاریخ اشاعت : 2017/01/02

لبنان کے معروف تجزیہ کار نے ترکی میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں کو صدر اردوغان کی جانب سے دہشتگرد گروہوں کی حمایت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425434    تاریخ اشاعت : 2017/01/02

صھیونی مخالف قرار داد ویٹو نہ کرنے پر فضل الله کا عکس العمل؛
لبنان کے دار الحکومت بیروت کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں امریکا کی طرف سے صھیونی مخالف قرار داد ویٹو نہ کرنے پر عکس العمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا کہ امریکا فلسطینیوں کے دفاع میں نہیں غاصب صھیونیت کی حفاظت میں کوشاں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425413    تاریخ اشاعت : 2016/12/31

رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنہ ‌ای کے استفتائات کا آذری زبان میں ترجمہ کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 425412    تاریخ اشاعت : 2016/12/31

آیت الله رجبی نے رسا نیوز سے گفتگو میں؛
مدرسین حوزه علمیه قم کونسل کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ گورمنٹ نے امریکا کی ھمراہی کیلئے اپنا اور ملک کا تین سال برباد کردیا کہا: مختلف میدانوں میں انقلاب اسلامی کی کامیابیاں اور اس کے کارنامے بے مثال ہیں لھذا مشکلات پر قابو پانے کے لئے داخلی توانائیوں پر اعتماد کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 425411    تاریخ اشاعت : 2016/12/31

عقیل انجم قادری:
عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جے یو پی کے صوبائی صدر نے کہا کہ حلب میں رہائشی علاقوں میں بمباری کرکے لاتعداد مسلمانوں کو خاک اور خون میں نہلایا جارہا ہے، برما میں بدھ بھکشو مسلم ماؤں بہنوں اور بچوں پر تاریخ کا وحشیانہ تشدد کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425410    تاریخ اشاعت : 2016/12/31

مزمل اقبال ہاشمی:
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جماعۃ الدعوۃ کراچی کے مسؤل نے کہا کہ فرقہ واریت اور گروہ بندیوں سے امت مسلمہ کا شیرازہ بکھر کر رہ گیا ہے، احکاماتِ الٰہیہ پر عمل کیے بغیر گمراہیوں کے یہ سلسلے ختم نہیں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 425409    تاریخ اشاعت : 2016/12/31

حجت الاسلام اقبال حسین بہشتی:
ایبٹ آباد میں نمار جمعے کے خطبے کے دوران ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ آج ضرورت اس بات کی ہے کہ ملت اپنی مدد آپ کے تحت اپنے فرائض کو پہچانتے ہوئے اپنی ذمہ داریوں کو بطور احسن انجام دے۔
خبر کا کوڈ: 425408    تاریخ اشاعت : 2016/12/31

سنی ایکشن کمیٹی کے فرضی نام پر کالعدم سپاہ صحابہ نے گرفتار دہشت گردوں کی رہائی کیلئے ضلع کونسل چوک فیصل آباد میں محمد تقی، نعمان ضیاء فاروقی، سلیم عثمانی کی قیادت میں مظاہرہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 425407    تاریخ اشاعت : 2016/12/31