رسا - صفحه 374

ٹیگس - رسا
صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے فلسطینی انتظامیہ کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا فرمان جاری کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425295    تاریخ اشاعت : 2016/12/26

شام کے صوبہ حمص میں شام اور روس کے مشترکہ آپریشن میں بہت سے دہشت گردوں کے مارے جانے کی خبر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425293    تاریخ اشاعت : 2016/12/26

ایران کے صدر مملکت:
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ وسطی ایشیا اور قفقاز سمیت ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی کا اہم اصول ہے۔
خبر کا کوڈ: 425272    تاریخ اشاعت : 2016/12/24

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ فلسطینی عوام کے مطالبات کی حمایت اور صہیونی حکومت کے غاصبانہ اقدامات کی مخالفت کرتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 425271    تاریخ اشاعت : 2016/12/24

آیت الله صافی گلپائگانی:
حضرت آیت الله صافی گلپائگانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ تفرقہ عالم اسلام کیلئے خطرناک ترین آفت ہے کہا: حوزہ علمیہ مختلف میدانوں میں حاضر رہ کر اسلامی تعلیمات کو عام کرے ، مسلمانوں میں پھیلے والے اختلافات میں کمی لانے میں اپنا کردار ادا کرے اور انہیں ایک دوسرے سے قریب لانے کی کوشش کرے ۔
خبر کا کوڈ: 425270    تاریخ اشاعت : 2016/12/24

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (الیکشنز) محمد یوسف خٹک کی جانب سے ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے نام نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425269    تاریخ اشاعت : 2016/12/24

خبر کا کوڈ: 425268    تاریخ اشاعت : 2016/12/24

پولیس انسپکٹر جنرل ناصر خان درانی:
آئی جی خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ کے پی کے میں داعش کا مستقل وجود نہیں، کالعدم تنظیمیں داعش کا نام استعمال کرکے کارروائیاں کر رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425267    تاریخ اشاعت : 2016/12/24

نائجیریا کے عوام نے بحرینی عوام کے عظیم رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے اور آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے بہیمانہ اقدامات کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425266    تاریخ اشاعت : 2016/12/24

فلسطین کی اسلامی تنظیم حماس کے اعلی رکن محمود الزہار نے حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ خالد مشعل اور اسماعیل ہنیہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا : خالد مشعل اور اسماعیل ہنیہ نے شام کی پشت میں خنجر گھونپا جبکہ شام نے اسرائيل کے خلاف قدم قدم پر حماس کی مدد کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 425265    تاریخ اشاعت : 2016/12/24

کمانڈر جنرل محمد علی جعفری:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب نے شام میں امریکا اور صیہونی حکومت کو شکست سے دوچار کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425264    تاریخ اشاعت : 2016/12/24

خبر کا کوڈ: 425263    تاریخ اشاعت : 2016/12/24

بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اس ملک کے عوام کے خلاف اپنے تشدد پسندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے بحرین کے انسانی حقوق مرکز کے سربراہ نبیل رجب کو پندرہ سال قید کی سزا سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425262    تاریخ اشاعت : 2016/12/24

نائیجریا کے مسلمانوں نے ایک بڑا مظاہرہ کرکے تحریک اسلامی کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425261    تاریخ اشاعت : 2016/12/24

بحرینی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے منامہ کے قریب الدراز میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں ان کے گھر کے باہر اجتماع کرنے والے شہریوں پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425260    تاریخ اشاعت : 2016/12/24

سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں اور شدید محاصروں کی وجہ سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد یمنی شہری مختلف علاقوں سے وسطی صوبے ذی مار میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425259    تاریخ اشاعت : 2016/12/24

خبر کا کوڈ: 425258    تاریخ اشاعت : 2016/12/24

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف قرارداد چودہ ووٹوں سے منظور کر لی ہے جس کا فلسطینی حکام نے خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425257    تاریخ اشاعت : 2016/12/24

بشار اسد:
شام کے صدر بشار اسد نے دہشتگردوں کے قبضے سے حلب شہر کی آزادی کے سلسلے میں روس کو شام کا اصل حامی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425256    تاریخ اشاعت : 2016/12/24

صیہونی حکومت کی جانب سے مقبوضہ علاقوں میں جاری یہودی آبادکاری کے خلاف برسوں تک عالمی ردعمل کے انتظار کے بعد آخرکار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے قرارداد نمبر تئیس چونتیس پاس کر کے، اسرائیل سے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں یہودی آبادکاری کا عمل فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425255    تاریخ اشاعت : 2016/12/24